Month: 2014 مارچ
’’ دل والے دلہنیاں لے جائینگے ‘‘ کے ری میک کی شروعات
19 سال پہلے یش چوپڑہ نے اپنی اب تک کی سوپر ہٹ رومانٹک فلم دل والے دلہنیاں لے جائینگے ریلیز کی تھی جسے شائقین نے زبردست پسند کیا اور یہ فلم آج تک بھی ممبئی کے ایک سنیما گھر میں مسلسل انیس سالوں سے اپنی نمائش جاری رکھے ہوئے ہے اس فلم کے بعد شاہ رخ خان ، کاجول اور آدتیہ چوپڑہ بالی ووڈ میں چوٹی کی بلندیوں پر پہنچ گئے اب خبر ہے کہ ہندوستانی س
مگدھا خطروں کے کھلاڑی کی شوٹنگ کے دوران زخمی
خطروں کے کھلاڑی شو کے سیزن 5 میں شوٹنگ کے دوران مگدھا گوڑ سے زخمی ہوگئیں یہ واقعہ تب ہوا جب مگدھا ایک خطرناک اسٹنٹ پرفارم کررہی تھیں ۔ خبروں کے مطابق مگدھا کے چہرے پر بھی کافی گہرے زخم آئے جس سے ان کے چہرے پر نشانات پڑ گئے ہیں ۔ ویسے مگدھا کی ہمت کو ماننا پڑیگا کہ انہوں نے اسے برداشت کیا اور حوصلہ نہیں چھوڑا ویسے مگدھا کرتی بھی کیا خطر
ایکشن اسٹار سنی دیول مفلوج گینگسٹر کے رول میں
سنی دیول کے مداحوں کو سن کر حیرت ہوگی کہ ان کا محبوب ایکشن اسٹار اب پہلی بار لکھوا نامی فالج سے متاثر ایک طاقتور گینگسٹرر ول کرتا نظر آئیگا ۔ سنی دیول سنم جیت تلوار کی ہدایت میں بن رہی ایکٹریس و پروڈیوسر شلپا شیٹی کی فلم ’’ ڈھشکیاوں ‘‘ میں یہ کردار نبھارہے ہیں سنی کا سیدھا بازو فلم میں پوری طرح فالج سے متاثر ہے جبکہ وہ ایک انگلی سے
جنگل کا بادشاہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک شیر رہتا تھا۔ یہ شیر بڑا خونخوار تھا۔ اس نے آس پاس کے سارے چھوٹے موٹے جانور ایک ایک کرکے کھالئے ۔ بچو!یوں سمجھو کہ جنگل تقریبا خالی ہوگیا ۔ باقی جو جانور بچے، وہ اپنی جان بچا کر بھاگ گئے۔ اب شیر جنگل میں اکیلارہ گیا ۔ پہلے پہل تو وہ بہت خوش ہوا کہ پورا جنگل اس کے گھومنے پھرنے کیلئے خالی پڑا تھا۔ وہ
کیا بات ہے
٭ دکاندار ( گاہک سے ) اگر آپ ایک بات کا خیال رکھیں تو یہ چھتری کئی سال تک آپ کے کام آئے گی ۔ گاہک وہ کیا؟دوکاندار ’’ بس ذرا دھوپ اور بارش سے بچاؤ کر رکھئے گا ۔
٭ استاد : بتاؤ سال میں کتنے موسم ہوتے ہیں
شاگرد : جناب چار ،استاد : کون کون سے ،شاگرد : ہڑتال ، الیکشن ، لانگ مارچ ، ہنگامے
نیکی کا تاج
احمد ایک ذہین طالب علم تھا۔ وہ وقت کا بہت پابند تھا۔ وہ صبح سویرے اٹھتا نماز ادا کرتا اور پھر اسکول کی تیاری کر کے اسکول چلاجاتا ۔ اس کی عمر تقریبا نو سال کی تھی جس اسکول میں وہ پڑھتا تھا۔ وہاں و قت پر اسکول آنے اور حاضری اچھے ہونے پر تاج ملتا تھا۔ ہر سال یہ تاج کوئی نہ کوئی حاصل کرلیتا ۔ اس سال احمد کے استاد نے اسے کہا کہ اس سال یہ تاج ت
جھو مر، دلہن کی دلکشی بڑھائے
مشرقی روایات، تہذیب اور رسوم و رواج دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہیں۔ جھومر دلہن کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیتے ہیں۔ مشرقی خواتین میں جھومر پہننے کی تاریخ بہت پرانی ہیں۔
سوچ بدلیں کوئی کام مشکل نہیں
بچے ہمارا مستقل اور والدین کیلئے کسی انمول سرمائے سے کم نہیں۔ سب ہی والدین اپنے بچوں کو پھلتے پھولتے دیکھنے کے خواہش مند ہوتے ہیں اور ان کے اچھے مستقبل کی خاطر ہر ممکن جتن کرتے ہیں تاہم وہ اس بات پر غور نہیں کرتے کہ ان کا بچہ محض ان کے جگر کا ٹکڑا ہی نہیں بکہ اپنے آپ میں ایک علحدہ اور مکمل شخصیت ہے۔ اس کی اپنی پسند و ناپسند اور اپنے رجح
سستے چشمے آنکھوں کیلئے نقصان دہ
آنکھوں کو گرد اور دھوپ سے بچانے کیلئے چشمے بہترین ثابت ہوتے ہیں لیکن ان کے فوائد کے ساتھ ساتھ کچھ نقصانات بھی ہوتے ہیں۔ عام طور پر رنگین شیشوں والے چشمے بازار میں کم قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں۔ یہ سستے چشمے آنکھوں کیلئے نقصاندہ ثابت ہوتے ہیں
برص کے داغ دور کرنے کی ترکیب
پیاز کا پانی خالص شہداور نمک ملا کر برص کے داغ پر لیپ کریں چند دنوں میں برص کے داغ دور ہوجائیںگے۔
خشکی ختم کرنے کیلئے :دال ماش، بیسن برابر وزن ماش کی دال پیس کر بیسن میں ملا کر تھوڑا سا دودھ یا پانی ملا کرلئی بنالیں چند دن چہرے اور ہاتھوں پر لگانے سے خشکی ختم ہوجائے گی۔
ایجوکیشن / کیریئر
ایمسٹ 2014 کیلئے ایک لاکھ سے زائد امیدواروں
نے فارمس آن لائن داخل کئے
حدیث شریف
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’مؤمن تلوار سے بھی جہاد کرتا ہے اور زبان سے بھی‘‘۔ (مشکوۃ)
متفرق اشتہارات
گھٹنے و کمر درد سے مکمل چھٹکارا
گھٹنے و کمر درد کیلئے بلگام کے حکیم صاحب کا کامیاب نسخہ (کھانے ‘ لگانے ) پیش ہے ۔ قدیم سے قدیم مرض سے بھی لوگ راحت پا رہے ہیں ۔ سونچیں نہیں آپ بھی دوا استعمال کریں اور آرام پائیں ۔ :9849216922, 65595458
__________________________________________________________________
تمنا میریج بیورو(ہوم سرویس)
کرایہ پر حاصل کیجئے
کرایہ پر حاصل کیجئے
ریڈ ہلز ٹین پوش مسجد گراؤنڈ اور تیسری منزل پر مختصر فیملی کیلئے مکانات دو کمرے ‘ ہال ‘ اٹائچ و علحدہ باتھ ‘ کرایہ پر دیئے جاتے ہیں ۔ فون : 9391199315
__________________________________________________________________
مکان اور گودام کرایہ پر
کنگ کوٹھی اسکولس سے قریب 2 BKS مکان پہلی منزل پر اور گودام Cellar میں 750 sqft ۔کرایہ پر ۔ فون : 9290458434