ہندوستانی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی ممکن نہیں:کپل دیو

ڈھاکہ۔21 (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے پیش قیاسی کردی کہ ہندوستانی ٹیم کو سیمی فائنل کھیلنے کا کوئی موقع نہیں ہے ۔سورو گنگولی نے بھی مان لیا کہ پاکستانی ٹیم زیادہ متوازن ہے۔ حاضر سروس کرکٹرس کے ٹاکرے سے پہلے سبکدوش کھلاڑیوں کا ایک تجزیاتی پروگرام ’’ٹاکرا‘‘ ہوا۔پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ٹوئنٹ

سرینا اور شاراپوا امکانی شکست سے محفوظ

میامی ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) 6 مرتبہ کی چمپیئن اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیم نے میامی ماسٹرس کے پہلے راونڈ میں ہی امکانی شکست سے خود کو محفوظ رکھتے ہوئے نوجوان کھلاڑی یاروی سلاوا شیڈووا کے خلاف 7-6(9-7) ، 6-2 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی پیشقدمی جاری رکھی ہے۔ اگلے مرحلہ میں ان کا مقابلہ فرانس کی کرولی گارشیا کے خلاف ہوگا جنہوں نے اپنے

ورلڈکپ 2015ء تک 4 فیلڈروں کے

میرپور۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی ہمیشہ ہی آئی سی سی کی جانب سے عائد کئے گئے ونڈے کے اس قاعدہ کے خلاف شکایت کرتے آئے ہیں جس میں پاور پلے کے بغیر پھینکے جانے والے اوورس کے دوران صرف 4 فیلڈروں کو دائرہ کے باہر فیلڈنگ کی اجازت ہوتی ہے لیکن آئی سی سی نے واضح کردیا ہیکہ 2015ء ورلڈکپ جو کہ آسٹریلیا اور

رچرڈسن ڈی آر ایس مسئلہ پر کمبلے کو مطمئن کرنے کیلئے پرعزم

میرپور۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی ڈیزیشن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) کی مخالفت زور کرتی ہے لیکن آئی سی سی کے سی ای او ڈیو رچرڈسن نے ان عزائم کا اظہار کیا کہ وہ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے صدر انیل کمبلے کو اس مسئلہ پر مطمئن کرلیں گے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکیٹیو ڈیو رچرڈسن نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ کیا کمبلے بی سی سی آئی کو ڈی آر ای

آج سری لنکا ۔ جنوبی افریقہ مقابلہ

چٹگانگ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ٹوئنٹی 20 کے عالمی نمبر ایک ٹیم سری لنکا کا کل جنوبی افریقہ سے مقابلہ مقرر ہے لیکن اس مقابلہ سے قبل جنوبی افریقہ کیلئے خوشخبری یہ ہیکہ اس کے کپتان فاف ڈوپلیسی اور دنیا کے نمبر ایک فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے فٹنس ٹسٹ لیا جائے گا‘حالانکہ دونوں ہی کھلاڑیوں نے آج نیٹ پراکٹس کی تاہم وہ صد فیصد فٹ دکھائی نہیں دیئے

پکوان کے نان اسٹک برتنوں کے مرکبات ذیابیطس کی وجہ

سائنس دانوں نے پرفلورنیٹیڈ مرکبات کی بلند سطحوں میں جو نان اسٹک پکوان کے برتنوں میں وسیع پیمانہ پر استعمال کئے جاتے ہیں اور ذیابیطس کے درمیان ایک رابطہ کا پتہ چلایاہے ۔ اپسلا یونیورسٹی کی زیرقیادت محققین کی ایک ٹیم نے سابق میں ظاہر کئے ہوئے ماحولیاتی سمیت جیسے کہ پی سی بی ، جراثیم کش ادویات ، منتھالیٹس اور ذیابیطس کے درمیان ربط کا

اعتدال کے ساتھ ورزش سے عورتوں کے قلب پر حملہ کے خطرہ میں کمی

اعتدال کے ساتھ ورزش یا تیز رفتار چہل قدمی عورتوں میںقلب پر حملہ کا خطرہ 20 فیصد کم کردیتی ہے ۔ سائینس دانوں بشمول ایک ہندوستانی نژاد سائنس داں نے پتہ چلایا ہے کہ اوسط درجہ کی ورزش ، دوریاس کے بعد ہارمون طریقۂ علاج اختیار کرنے والی عورتوں میں بھی جنھیں قلب پر حملہ کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے ، اس خطرہ میں کمی پیدا کرتی ہے ۔ تحقیق کی قیادت

موسم گرما میں صحت مند رہنے کے طریقے

٭ پر سکون رہیں ، ہلکے پھلکے ، ڈھیلے ڈھالے لباس پہنیں ، اس سے پرسکون رہنے میں مدد ملے گی۔
٭ دھوپ کی عینک لگائیں۔ دھوپ کی عینک آپ کی انکھوں کو یو وی شعاعوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

٭ شکر اور چکنائی کا استعمال محدود کرتے ہوئے اپنی توانائی کی سطح برقرار رکھیں۔ کاربوہائیڈریٹس ، پھلوں اور ترکاریوں پر توجہ دیں۔

کدو کے فوائد

ہمارے ہاں بالعموم پروٹین کی حامل غذاؤں یعنی گوشت اور دودھ وغیرہ کو اعلیٰ جبکہ سبزیوں اور دالوں کو ادنیٰ تصور کیا جاتا ہے۔ تمام غذائیں ایک انمول تحفہ ہیں اور ان کے ہر گروپ میں مختلف اجزاء پائے جاتے ہیں جن کا متوازن استعمال جسمانی نشوونما کیلئے ضروری ہے۔ سبزیوں میں سے ایک ’’کدو‘‘ بھی ہے جو لذت کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بے پناہ طبی خوا

حدیث شریف

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ جو بندہ اپنے رب سے سوال نہیں کرتا اور دعا نہیں مانگتا ‘ اللہ تعالیٰ اس پر ناراض ہوتا ہے ‘‘۔
)ترمذی(

رائے دہی سے قبل وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا اعلان رائے دہندوں کی توہین

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر قائد مرکزی وزیر صنعت و تجارت آنند شرما نے کہاکہ حکومت کے خلاف ’’جھوٹے‘‘ الزامات کی تشہیر کا حکومت کی جانب سے منہ توڑ جواب نہ دینا اجتماعی ناکامی ہے۔ وہ پی ٹی آئی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ اُنھوں نے کہاکہ میں ایک وزیر ہوں۔ میں بھی اِس اجتماعی ذمہ داری کا حصہ دار ہوں۔یہ ہم میں سے ہر ایک

ٹیلی فون آپریٹر کی اجتماعی عصمت ریزی کے 4 مجرموں کو عمر قید

ممبئی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ٹیلی فون آپریٹر کی ویران شکتی ملز کے احاطہ میں اجتماعی عصمت ریزی کے تقریباً 8 ماہ بعد سیشن کی عدالت نے 4 ملزموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ 4 مجرموں کو سزا سناتے ہوئے عدالت نے کہاکہ اجتماعی عصمت ریزی کا اُن کا جرم سنگین اور بے رحمانہ ہے۔ پرنسپال سیشن جج شالینی پھنسالکر جوشی نے کہاکہ یہ جرم متاثرہ کی بلکہ معاش

جلسوں اور جلوسوں کی اجازت کیلئے ’’سنگل ونڈو سسٹم‘‘ ،

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دفتر شاہی کے سرخ فیتہ کو کاٹ دینے کے مقصد سے الیکشن کمیشن نے آج احکام جاری کئے کہ تمام پارلیمانی نشستوں میں امیدواروں کی منظوری اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کے لئے عام جلسوں اور جلوسوں کی اجازت دینے کے لئے ’’سنگل ونڈو سسٹم‘‘ قائم کیا جائے۔ تمام چیف الیکٹورل آفیسرس کو ہدایت جاری ک

مودی ترقی کے سفیر ، خوف کی علامت نہیں : نقوی

رامپور 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کو ’’خوف کی علامت نہیں‘‘ بلکہ ’’ترقی کا سفیر‘‘ قرار دیتے ہوئے نائب صدر بی جے پی مختار عباس نقوی نے مفادات حاصلہ پر تنقید کی جو یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ پارٹی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے ٹکٹ دینے کے سلسلے میں مسلم برادری کے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ اقلیتی طبقہ کو ہمہ جہت