آندھراپردیش کے عوام ذہنی طور پر منقسم ، اب ساتھ رہنا مشکل
حیدرآباد۔/14فبروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ پولٹیکل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین نے آج نئی دہلی میں لوک سبھا میں قائد اپوزیشن سشما سوراج سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی تائید کی اپیل کی۔ پروفیسرکودنڈا رام کی قیادت میں تلنگانہ جے اے سی اور ملازمین جے اے سی کے قائدین نے سشما سوراج کو پارلیمنٹ میں کل تلنگانہ بل کی پیشکشی کے م