مودی ریلی، گراؤنڈ عدم دستیاب

گورکھپور ، 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سشاستر سیما بل (ایس ایس بی) جو ہندوستان اور نیپال کے درمیان سرحد کی حفاظت پر مامور فورس ہے، اس نے یہاں اپنے گراؤنڈ پر بی جے پی کو پارٹی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کی عوامی ریلی منعقد کرنے کی اجازت سے انکار کردیا ہے۔

مہاراشٹرا میں خون کی منفرد اسکیم

ریاست میں رئیل اسٹیٹ شعبہ میں سرمایہ کاری میں کمی

حیدرآباد 7 جنوری ( این ایس ایس ) رئیل اسٹیٹ شعبہ میں آندھرا پردیش میں جو سرمایہ کاری ہوئی تھی اس میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ ستمبر 2012 میں یہ سرمایہ کاری 1.44 لاکھ کروڑ روپئے کی تھی جو ستمبر 2013 میں 1.39 لاکھ کروڑ تک رہ گئی ہے ۔ اس طرح سرمایہ کاری کی شرح میں 3.2 فیصد کی کمی آئی ہے ۔ اسوچم نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ ملک کی ٹاپ 20 ریاستوں میں رئیل اسٹ

تلنگانہ بل پر مباحث : اسمبلی میں تعطل برقرار

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری (سیاست نیوز) ریاستی قانون ساز اسمبلی میں آندھراپردیش تنظیم جدید بل 2013 ء پر مباحث کے تعلق سے آج بھی تعطل جوں کا توں برقرار رہا۔ ایوان کی کارروائی نہیں چل سکی ۔ متحدہ ریاست کے مطالبہ پر سیما آندھرا ارکان کا احتجاج ، نعرہ بازی ، شور شرباہ ، گڑبڑ و ہنگامہ آرائی ایوان میں جاری رہی ۔ تین مرتبہ ایوان کی کارروائی ملتوی کی

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب مرزا احمد بیگ ریٹائرڈ پرنسپل اسلامیہ ہائی اسکول سکندرآباد ولد مرزا سلطان بیگ صاحب مرحوم کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ تدفین بوئن پلی سکندرآباد میں بعد مغرب عمل میں آئی ۔ مرحوم ، قاری محمد عبدالباری صاحب مرحوم مفسر قرآن مجید کے بڑے داماد تھے اور قاری محمد عبدالوالی کے بڑے بہنوئی تھے ۔ فاتحہ سیوم 9 جنوری

شادی

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد عبدالقادر نظیر ( ایم بی اے ) لندن فرزند جناب الحاج محمد جہانگیر کا عقد جناب غلام محمد مرحوم کی دختر کے ساتھ کل رات روپ گارڈن فنکشن ہال ریتی باولی پر انجام پایا ۔ جناب محمد ممتاز احمد بی ایس سی اگریکلچرل آفیسر ریٹائرڈ کے علاوہ عبدالسلام ، عبدالحمید ، مقبول احمد ، عمر احمد، شبیر احمد اور پرویز اح

جلسہ ہائے میلاد النبیؐ

٭٭ سہ روزہ مجالس سیرت النبیؐ 8 تا 10 جنوری ایوان عاقل و فاضل پنجہ شاہ زیر نگرانی مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ آندھرا پردیش زیر صدارت مولانا محمد رحیم الدین انصاری سہ روزہ مجالس سیرت النبیؐ مقرر ہے ۔ جہاں آنحضرت ﷺ کی ولادت باسعادت کے واقعات تفصیل سے بیان کئے جائیں گے ۔۔

شرائط کے بغیر تلنگانہ ریاست کی تشکیل کا مرکز سے مطالبہ

حیدرآباد۔/7جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ پولٹیکل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کسی بھی شرط کے بغیر مکمل تلنگانہ کے حصول کے مطالبہ کے تحت آج اندرا پارک پر ایک روزہ دھرنا منظم کیا۔ اس مہا دھرنا میں جے اے سی قائدین کے علاوہ ٹی آر ایس، سی پی آئی ( ایم ایل ) نیو ڈیموکریسی اور تلنگانہ حامی تنظیموں کے قائدین نے حصہ لیا۔اس موقع پر متفقہ قرارداد کی منظو

ایوان میں تلنگانہ بل پر مباحث کی وکالت

حیدرآباد 7 جنوری ( این ایس ایس ) چیف منسٹر مسٹر این کرن کمار ریڈی نے آج کہا کہ ایوان میں تنظیم جدید آندھرا پردیش بل پر مباحث ہونے چاہئیں۔ اسمبلی میں تلنگانہ بل پر ہنگامہ آرائی اور اجلاس کے التوا کے بعد لابی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف منسٹر نے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے اپیل کی کہ وہ اسمبلی میں اس بل پر مباحث میں تعاون

تعمیرات کے اجازت ناموں کی

حیدرآباد۔/7 جنوری(سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن یکم فروری سے ٹاؤن پلاننگ سیکشن کے تحت عمارات کی اجازتوں کی اجرائی کے طریقۂ کار کو سہل بنانے اختراعی منصوبہ پر عمل کا منصوبہ بنایا ہے۔ کمشنر جی ایچ ایم سی مسٹر سومیش کمار کے بموجب جی ایچ ایم سی عمارات کے اجازت ناموں کی عاجلانہ یکسوئی کیلئے زونل سطح پر بلڈنگ کمیٹی کے

سیکریٹریٹ میں سیما آندھرا ملازمین فورم کا احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد 7 جنوری (سیاست نیوز) سکریٹریٹ سیما آندھرا ملازمین فورم نے اسمبلی میں تلنگانہ بِل پر جامع مباحث اور سیما آندھرا ارکان سے بِل کے خلاف ووٹ دینے کا مطالبہ کیا اور کہاکہ متحدہ آندھرا کی تائید کرنے والے تمام قائدین و جماعتوں کو متحد کرکے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سکریٹریٹ میں لنچ وقفہ کے دوران مسٹر مرل

دھرنا پرساد راؤ کی چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کیلئے وقت طلبی

حیدرآباد 7 جنوری ( این ایس ایس ) سابق وزیر مسٹر دھرمنا پرساد راؤ نے سمجھا جاتا ہے کہ تلگودیشم سربراہ مسٹر این چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کا وقت طلب کیا ہے ۔ سابق وزیر جی اے سوریہ نارائنا کے بموجب مسٹر دھرمنا پرساد راؤ نے تلگودیشم سربراہ سے ملاقات کا وقت طلب کیا ہے ۔ قبل ازیں یہ اطلاعات گشت کر رہی تھیں کہ دھرمنا پرساد راؤ وائی ایس آر ک

تاریخی سٹی کالج کیا فلموں کی شوٹنگ کے مرکز میں تبدیل ہوجائے گا ؟

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : تعلیمی اداروں کے قیام کا مقصد نو خیز نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے انہیں ملک و ملت کی ترقی و خوشحالی میں اہم رول ادا کرنے کے قابل بنانا اور علم کی روشنی پھیلانا ہوتا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ بدلتے دور کے ساتھ ساتھ تعلیمی اداروں کے قیام کے اغراض و مقاصد بھی بدل گئے ہیں اب صرف روپیہ پیسے کو ہی اہمیت دی جارہی ہ