رسول کریم ﷺ کی محبت، عین ایمان
حیدرآباد ۔ 18 جنوری (راست) حضرت انس ؓ نے کہا کہ سرکاردوعالم ﷺ نے فرمایا کہ کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے ماں باپ، بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں (بخاری و مسلم) حضرت شیخ محقق شاہ عبدالحق محدث دہلوی ؒ نے اس حدیث شریف کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ مومن کامل کے ایمان کی نشانی یہ ہیکہ مومن کے نزدیک رس