مشرف عدالت میں حاضر ہونے سے قاصر، بم دستیاب

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے خلاف اعلیٰ سطحی سازش کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے عہدیداروں کو ہدایت دی تھی کہ اُنھیں کل عدالت کے اجلاس پر پیش کیا جائے لیکن وہ اپنی قیامگاہ کے قریب ایک بم دستیاب ہونے کے بعد مقدمہ کی سماعت کے لئے پیش ہونے سے قاصر رہے۔ 70 سالہ پرویز مشرف پر مقدمہ