اقبال عبداللہ نے ممبئی کو کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا

ولساد۔2جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) اسپنر اقبال عبداللہ کی شاندار بولنگ کی بدولت ممبئی نے گجرات کے خلاف سنسنی خیز کامیابی حاصل کرتے ہوئے رانجی ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ اس مقابلہ کے نتیجہ کے بعد ممبئی کے جملہ نشانات کی تعداد 29ہوگئی جس کے ذریعہ وہ گروپ اے سے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی تیسری ٹیم ہے جیسا کہ کر

دوسری سرجری کے بعد شوماکر کی حالت میں بہتری

پیرس۔2جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) فارمولہ ون کے سابق عالمی چمپئن مائیکل شوماکر جو کہ گذشتہ ہفتہ برف میں اسکیٹنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوئے‘ ان کے متعلق ڈاکٹرس نے کہا ہے کہ حالت میں کسی قدر بہتری دیکھی جارہی ہے ۔ شوماکر جو کہ حادثہ کے دوران سرپر تشویشناک چوٹوں کی وجہ سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑرہے ہیں ۔ ان کے متعلق کہا جارہاہے کہ سر کی د

نظر بد کا مجرب نسخہ

اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ کفار پھسلادیں گے آپ کو اپنی (بد) نظروں سے جب وہ سنتے ہیں قرآن اور وہ کہتے ہیں کہ یہ تو مجنون ہے۔ حالانکہ وہ نہیں مگر سارے جہانوں کے لئے وجہ عزوشرف۔ (سورۃ القلم۔۵۱،۵۲)

قلمدان میں تبدیلی ، چیف منسٹر کو تلنگانہ وزراء کی برہمی کا سامنا

اُمور مقننہ کے قلمدان کی سیما آندھرا وزیر کو منتقلی پر تلنگانہ کے سری دھر بابو ناراض، استعفی کی دھمکی
’’ قلمدان کی تبدیلی میرا اختیارِ تمیزی ہے‘‘: کرن کمار ریڈی
’’ چیف منسٹر کا فیصلہ غیر جمہوری‘‘: جانا ریڈی
دونوں علاقوں کے وزراء کی گورنر سے ملاقات

ہندوستان میں مارچ تک 155 ملین موبائیل انٹرنیٹ صارفین

نئی دہلی ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں اپنے موبائیل ہینڈ سیٹس پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے والے استعمال کنندگان کی تعداد اس سال مارچ تک 155 ملین تک پہنچ جانے کی توقع ہے، انٹرنیٹ اینڈ موبائیل اسوسی ایشن آف انڈیا نے یہ بات بتائی۔ یہ تعداد جون 2014ء تک مزید بڑھ کر 185 ملین ہوجانے کا امکان ہے۔ اسوسی ایشن اور آئی ایم آر بی انٹرنیش