جنتادل دل (یونائٹیڈ ) کے رکن اسمبلی شعیب اقبال کی عام آدمی پارٹی کی تائید سے دستبرداری کی دھمکی
نئی دہلی 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) جنتادل (متحدہ ) کے رکن اسمبلی شعیب اقبال نے جنہوں نے خط اعتماد کے حصول اور اسپیکر کے انتخاب میں عام آدمی پارٹی کی تائید کی تھی،دھمکی دی کہ وہ عام آدمی پارٹی کے لیڈر کمار وشواس محرم کے بارے میں اپنے منتازعہ تبصروں کے سلسلہ میں ان سے برسر عام معذرت خواہی نہ کریں تو وہ عام آدمی پارٹی حکومت کی تائید سے دستب