Month: 2014 جنوری
انقلابی قومیں ، خود احتساب کرتی ہیں
کریم نگر /7 جنوری ( فیاکس ) کریم نگر میں 5 جنوری بروز اتوار بعد نماز مغرب بمقام مسجد جعفری مکرم پورہ میں جلسہ سیرت النبیﷺ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس کو مولانا عبدالعزیز سکریٹری شعبہ اسلامی معاشرہ جماعت اسلامی ہند آندھراپردیش و اڑیسہ اور دیگر نے مخاطب کیا ۔ مولانا نے اپنے خطاب میں فرمایا کوئی بھی نیک کام اللہ کی مرضی اور اس کے منشاء کے
وقف اراضیات کی فروخت پر سخت کارروائی کا انتباہ
بانسواڑہ /7 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بیرکور منڈل کے موضع دڑکی میں وقف اراضی پر برقی سب اسٹیشن کی تعمیر کی اطلاع پر ضلع وقف بورڈ کمیٹی چیرمین جاوید اکرم وقف بورڈ انسپکٹر ضلع عبدالقادر نے اچانک دورہ کیا اور وقف اراضیات کا معائنہ کیا ۔ تفصیلات کے بموجب حلقہ بانسواڑہ کے موضع دڑ کی جو ضلع نظام آباد کا ایک مشہور قضایت اور خطیبوں کا مقام
ورکرس طبقہ کے ساتھ ناانصافی کا سلسلہ ہنوز جاری
سنگاریڈی ۔ 7 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد محبوب خاں نائب صدر سی آئی ٹی یو سنگاریڈی ٹاؤن نے اپنے پریس نوٹ میں بتایا کہ سی آئی ٹی یو انڈسٹریل کمیٹی کی دوسری دو روزہ سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیول کشن بھون سنگاریڈی میں عمل میں آیا۔ اجلاس کو سی آئی ٹی یو ریاستی سکریٹری بھوپال نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرس کے مسائل کی یکسوئی کیلئے
عبادتوں میں سب سے افضل نماز کی ادائیگی
بچکنڈہ۔ 7 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ جناب شمس الدین کے مکان میں بروز اتوار 2 تا 4 بجے خواتین کا اجتماع منعقد کیا گیا ہے۔ مفتی محمد حامد قاسمی کی اہلیہ محترمہ کا خطاب ہوا۔ عالمہ فاضلہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے 18 ہزار مخلوقات کو پیدا فرمایا۔ ان میں ایک انسان کو بنایا۔ انسان اور جنات کا مقصد اپنی عبادت کیلئے من
خواجہ بیخود کی ساری زندگی کشمکش و کشاکش سے عبارت تھی
ورنگل۔7 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انجمن ترقی اُردو شاخ ضلع ورنگل کی جانب سے مشہور ادیب و شاعر خواجہ بیخود کی تعزیتی نشست بعنوان ’’یاد ِخواجہ بیخود‘‘ منعقد کیا گیا۔ ایوان غزل صوبیداری میںمنعقد ہونے والی اس نشست کی صدر ڈاکٹر بہادر علی موظف پرنسپل اسلامیہ ڈگری کالج کی۔مہمان خصوصی ڈاکٹر انیس احمد صدیقی صدر شانتی سنگم ضلع ورنگل نے ش
ایجوکیشن / کیریئر
ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری میں داخلے
اہلیتی امتحان ( انٹرنس ) 2014 ء
لذیذ ترین جلیبی
اجزاء: مٹی کا برتن ایک عدد ، میدہ ایک کیلو ، چینی حسب ضرورت ( شیرہ کیلئے ) گھی / روح کیوڑہ/ چاندی کے ورق ۔
معلومات کا خزانہ
٭ وہیل مچھلی ہمیشہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ ذہین پرندے کوا ، اور طوطا ہیں۔
٭ دنیا میں کُل 3046 زبانیں بولی جاتی ہیں۔
٭ انسانی دماغ 90%پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔
٭ ایک انسانی جسم کے کاربن سے 600 پنسلیں تیار کی جاسکتی ہیں۔
٭ شتر مرغ سے چمڑہ حاصل کیا جاتا ہے۔
٭ کیوی، سب سے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
حدیث
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ بے شک مجھے یہ خطرہ نہیں ہے کہ میرے بعد تم شرک کرنے لگ جاؤ گے ‘ بلکہ مجھے ڈراس بات کا ہے کہ تم دنیا کے جال میں پھنس جاؤ گے ‘‘ ۔
(بخاری شریف)
فریدآباد سکریٹریٹ کے روبرو سرکاری محکموں میں بدعنوانیوں کے خلاف
فریدآباد سکریٹریٹ کے روبرو سرکاری محکموں میں بدعنوانیوں کے
خلاف عام آدمی پارٹی ورکرس احتجاج کرتے ہوئے۔
اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری ‘ تلنگانہ بل پر مباحث پر تعطل برقرار
حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری (سیاست نیوز) ریاستی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سیما آندھرا ارکان اسمبلی کے علاوہ تلنگانہ ارکان اسمبلی کے احتجاج و جوابی احتجاج ، ہنگامہ آرائی ، شور و غل ، نعرہ بازی کی نذر ہوگیا۔ اسپیکر اسمبلی کی متعدد اپیلیں احتجاجی ارکان نے نظر انداز کردیں اور اسپیکر پوڈیم کا محاصرہ کر کے وائی ایس آر کانگریس ، سیما آندھرا ، تلگ
تلنگانہ بل پر ایوان کا تعطل ختم کرنے اسپیکر کی مساعی غیر موثر
حیدرآباد 6 جنوری ( سیاست نیوز ) اسمبلی میں تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث کے سلسلہ میں جاری تعطل ختم کرنے اسپیکر اسمبلی این منوہر کی جانب سے طلب کردہ بزنس اڈوائزری کمیٹی اجلاس میں چیف منسٹر کرن کمار ریڈی اور قائد اپوزیشن این چندرا بابو نائیڈو غیر حاضر رہے ۔ اجلاس میں دونوں قائدین کی غیر حاضری معنی خیز ہے ۔ اسمبلی میں تلنگانہ مسودہ بل کی پ