عمران طاہر کی دہلی ڈیرڈیولس میں شمولیت کا امکان

دبئی۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل کی ٹیم دہلی ڈیرڈیولس کے فاسٹ بولر ناتھن کوالٹر نائل کی زخمی کے بعد جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر کو ٹیم میں شامل کرنے کا امکان ہے۔اس وقت ٹیم میں شہباز اورراہول شرما جیسے دو اسپنرس موجود ہیں۔آسٹریلیائی بولر چینائی سوپر کنگس کیخلاف فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے جس کے سبب وہ ٹورنمنٹ سے ب

حیدرآباد کے خلاف آج ممبئی سیزن کی پہلی کامیابی کی خواہاں

دبئی ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دفاچی چمپیئن ممبئی انڈینس جو رواں سیزن اپنی پہلی کامیابی کے ہنوز تعاقب میں ہے وہ کل یہاں متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے پہلے مرحلہ کے آخری مقابلہ میں سن رائزس حیدرآباد کے خلاف آئی پی ایل 7 کی اپنی پہلی کامیابی کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔ ممبئی انڈینس کیلئے یہ آخری موقع ہوگا کہ وہ صحرا میں کھیلے جارہے

میسی کا بارسلونا سے ایک سیزن کیلئے2 کروڑ یورو کا مطالبہ

بارسلونا۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ارجنٹینا اور ہسپانوی فٹ بال کلب کے اسٹار اسٹرائیکر لیونل میسی اپنے کلب سے نیا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں ، اس کے لئے انہوں نے بارسلونا ایف سی کی انتظامیہ سے ایک سیزن کے لیے دوکروڑ یورو کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ رقم ٹیکس کی ادائیگی کے بعد ہے۔ اگر فریقین میں معاہدہ طے ہوجاتا ہے تو میسی جلد د

50 ہندوستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹسٹ مثبت

بنگلور۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے کھیل کوکرپشن اور ڈوپنگ سے پاک رکھنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ انٹرنیشنل اسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن ( آئی اے اے ایف) نے ہندوستانی حکام کی کوشش کا پول کھول دیئے ہیں۔آئی اے ایایف کی رپورٹ کے مطابق 50 قومی ایتھلیٹس کے نام ڈوپنگ کیس کی فہرست میں شامل ہیں۔ان میں زیادہ

ہندوستان کو چمپیئنس چیلنج میں دوسری شکست

گلاسگو ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف 0-4 کی شکست برداشت کرنی پڑی اور اس طرح چمپیئنس چیلنج ون میں ہندوستانی ٹیم کی یہ متواتر دوسری ناکامی ہے۔ ہندوستانی خاتون کھلاڑیوں کو اس سے قبل پول اے میں کوریا کے خلاف ابتدائی مقابلہ میں 2-0 کی شکست برداشت کرنی پڑی تھی۔ گروپ مرحلہ میں ہندوستانی ٹیم کل اپنا ا

ایتھلیٹکو میڈرڈ اسپینش لالیگا خطاب کے قریب

میڈرڈ ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ایتھلیٹکو میڈرڈ ویلنشیا کو شکست دیکراسپینش لالیگاکے خطاب حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا جبکہ دفاعی چیمپئن بارسلونا کے لیونل میسی نے ٹیم کو فتح دلاکرامیدیں برقراررکھی ہیں۔ ایتھلیٹکومیڈرڈ88 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے ہے جبکہ بارسلونا84 اورریال میڈرڈ 82 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں

افغان کرکٹرس کو کراچی ایرپورٹ پر جہاز سے اتار دیا گیا

کراچی ۔ 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کا دورہ ختم کرکے ایشین کرکٹ کونسل ٹرافی کے لئے کوالالمپور جانے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کو کراچی ایرپورٹ پر جہاز سے اتاردیا گیا تاہم چند گھنٹے بعد ایک اور پرواز سے کھلاڑیوں کو روانہ کردیا گیا۔ ایر لائن ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کا تربیتی دورہ ختم کرکے جب افغان ٹیم ایرپورٹ پہنچی تو فلائٹ کی

کولکتہ اور راجستھان کے درمیان آج دلچسپ مقابلہ متوقع

ابوظہبی 28 ٖ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کپتان گوتم گھمبیر کے ناقص فام سے پریشان کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کل یہاں کھیلے جانے والے آئی پی ایل مقابلے میں راجستھان ن رائیلس کے خلاف ایک بہتر مظاہرہ کے لئے پر عزم ہے ۔ کولکتہ کو بیٹنگ شعبہ میں مسائل کا سامنا ہے کیونکہ 4 مقابلوں میں گوتم گھمبیر 3 مرتبہ کوئی رن بنا ئے ہی پویلین لوٹ گئے ۔ جبکہ کنگس الیو

آئی پی ایل : دہلی ڈیر ڈیولس کی ممبئی کے خلاف 4 وکٹس سے کامیابی

شارجہ 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل ساتویں ایڈیشن کے ایک دلچسپ مقابلے میں دہلی ڈیر ڈیولس کی ٹیم نے دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ اس میچ میں ممبئی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ ممبئی کی ٹیم ابتدائی بیٹنگ کرتے ہوئے کوئی بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور ایک بار پھر اس ک

لندن اولمپکس مغموم یاد : مہیش بھوپتی ذمہ دار ۔ لئینڈر پئیس کا ادعا

نئی دہلی 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) باوقار پدما بھوشن ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد مسرور سینئر ٹینس اسٹار لینڈر پئیس ابھی تک بھی 2012 اولمپکس سے قبل سلیکشن مسئلہ پر ہوئے تنازعہ کو فراموش نہیں کرپائے ہیں اور انہوں نے کہا کہ اس کیلئے وہ مہیش بھوپتی کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں جنہوں نے ان گیمس کو ان کیلئے افسوس کی وجہ بنادیا ہے ۔ لندن اولمپک گیمس سے

آئی پی ایل میں آج پنجاب کا بنگلور سے مقابلہ

دوبئی 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل میں مسلسل شکستوں سے مسائل کا شکار رائل چیلنجرس بنگلور کی ٹیم کو کل ہونے والے میچ میں اب تک شکست سے بچی ہوئی کنگس الیون پنجاب کی ٹیم کا مقابلہ درپیش ہے ۔ بنگلور کی ٹیم کو اب تک اس ٹورنمنٹ میں کوئی کامیابی نہیں ملی ہے جبکہ پنجاب کی ٹیم ایک بھی شکست سے محفوظ رہی ہے ۔ رائل چیلنجرس بنگلور کی ٹیم میں

کنگس الیون پنجاب کی ٹیم سب سے زیادہ متوازن : مچل جانسن

ابوظہبی 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کنگس الیون پنجاب کے فاسٹ بولر مچل جانسن نے کہا کہ ان کی ٹیم ٹورنمنٹ میں سب سے زیادہ متوازن ہے کیونکہ ان کی ٹیم نے کل کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف بلے بازوں کے دم پر نہیں بلکہ بولرس کی کاوشوں سے میچ میں کامیابی حاصل کی ہے ۔پنجاب نے کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو کل کے میچ میں کامیابی کیلئے 132 رنوں کا نشانہ دیا