سابق وزیر قانون دہلی کے خلاف کارروائی کی دہلی پولیس کو قومی انسانی حقوق کمیشن کی ہدایت

نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)قومی انسانی حقوق کمیشن نے دہلی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ ریاستی وزیر قانون سومناتھ بھارتی اور ان کے حامیوں کے جنوبی دہلی کے علاقہ کھڑکی میں آدھی رات کو دھاوے کی قیادت کرنے کے سلسلہ میں ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ یہ دھاوا مبینہ طور پر منشیات اور عصمت فروشی کے ریاکٹ کے سلسلہ میں کیا گیا تھا جس میں یوگنڈا

لاپتہ طیارہ کی تلاش میں کوئی پیشرفت نہیں

پرتھ۔ 30؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ حادثہ کا شکار لاپتہ ملائیشیائی جیٹ طیارہ کی تلاش آج بھی جاری رہی۔ 10 طیارے، 8 بحری جہاز بحر ہند کے علاقہ میں نئے تحقیقاتی علاقہ میں طلایہ گردی کرتے رہے، کیونکہ یہاں چند اشیاء نظر آرہی تھیں جن پر لاپتہ طیارہ کا ملبہ ہونے کا شبہ کیا جارہا تھا۔ ان تمام نے ایک لاکھ 32 ہزار مربع کیلو میٹر علاقہ کی تلاشی لی تھ

دو لاکھ سپاہی‘ ہزاروں گاڑیاں‘ بیسیوں ہیلی کاپٹرس

نئی دہلی۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ دو لاکھ سے زیادہ بندوق بردار نیم فوجی سپاہی، ہزاروں گاڑیاں اور تقریباً 12 ہیلی کاپٹرس ملک گیر سطح پر بِلارکاوٹ اور تشدد سے پاک لوک سبھا انتخابات کے لئے تعینات کئے جائیں گے جن کا آغاز 7 اپریل سے ہورہا ہے۔ 9 مرحلوں پر مشتمل انتخابات تقریباً دو ماہ تک جاری رہیں گے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے 543 انتخابی حلقوں م

معاشی ابتر حالات پر چدمبرم کو یشونت سنہا کا سوالنامہ

نئی دہلی۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ سینئر بی جے پی لیڈر یشونت سنہا نے وزیر فینانس پی چدمبرم پر ملک کی معیشت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ، معاشی ترقی اور روزگار کے محاذوں سے متعلق 18 نکاتی سوالنامہ پیش کیا ہے۔ یشونت سنہا نے جو خود وزیر فینانس رہ چکے ہیں، دعویٰ کیا کہ یو پی اے۔I (2004ء تا 2007ء) کے دوران

شوہر کی قاتل بیوی کو سزائے موت برقرار

ممبئی۔30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ بمبئی ہائیکورٹ نے ایک 27سالہ خاتون کو شادی کے دو ماہ بعد اپنے شوہر کے قتل پر سنائی گئی سزائے موت کو برقرار رکھا ۔ جسٹس وی کے تھلرامنی اور جسٹس وی ایل اشلیا پر مشتمل ڈیویژن بنچ نے جیوتی کو سنائی گئی سزا برقرار رکھی ۔ جیوتی اور وجئے کی 9مئی 2007ء کو شادی ہوئی تھی لیکن جیوتی کے ایک اور شخص جیون ورگاڈے کے ساتھ ش

الیکشن کمیشن اور سی اے جی کے غیر جانبدار آزادانہ فیصلوں کی ستائش

نئی دہلی۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ سی اے جی اور سی وی سی حکومت کی تنقید کا نشانہ بنے ہیں جس نے ان پر پالیسی مفلوج ہوجانے کا الزام عائد کیا ہے، لیکن صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج ان محکموں اور الیکشن کمیشن کے غیر جانبدار اور آزادانہ فیصلوں کی صلاحیت کی ستائش کی۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اڈمنسٹریشن (آئی آئی پی اے) کی ڈائمنڈ جوبلی تقر

بنگلہ دیش سے ہندوستان نقل مقام کرنے والوںکے خلاف کارروائی

کریم گنج؍ دیفو(آسام)۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر بی جے پی راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ 1971ء کے بعد جو لوگ بنگلہ دیش سے آکر آسام یا ملک کے کسی حصہ میں بس گئے ہوں انہیں غیرقانونی تارکین وطن تصور کیا جانا چاہیئے اور ان کے خلاف ضروری کارروائی کی جانی چاہیئے ۔ بارک ویلی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا ہر شخص یہ جانتا ہے کہ ع

وزیراعظم منموہن سنگھ کی جانب سے اگادی کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ /30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج ملک کے مختلف حصوں میں منائے جانے والے گڈی پڈوا ‘ اگادی ‘ چترا سکھ لدی ‘ نوراہ‘ چھٹویں چاند کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ۔ اپنے بیان میں منموہن سنگھ نے کہا کہ ملک بھر میں ان تہواروں کے موقع پر جشن کا ماحول ہوتا ہے اوریہ نئے سال کے آغاز کی علامت ہے ۔

گجرات فسادات ، بی جے پی ایم ایل اے دیگر 50 بری

پٹنہ ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : گجرات کی ایک مقامی عدالت نے گجرات فسادات 2002 میں رادھا پور ٹاون تشدد کے سلسلہ میں بی جے پی رکن اسمبلی کے بشمول تمام 51 ملزمین کو شواہد کی کمی کے باعث بری کردیا ۔ اس تشدد میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ ایڈیشنل سیشن جج گریش ایم دامودر نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ عدالت مسلم طبقہ سے تعلق رکھنے والے 25 افراد کے بشم

ہندوستان پولیو کے خاتمہ کیلئے دیگر ملکوں کی مدد کرے : صدرجمہوریہ

نئی دہلی ، 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام( ہندوستان کو عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے پولیو سے پاک قرار دیا جانا ’’تاریخی کارنامہ‘‘ ہے اور اب اسے دیگر ممالک جیسے پاکستان، نائجیریا اور افغانستان کی اس مرض کے خلاف اُن کی جدوجہد میں اعانت کرنا چاہئے، صدرجمہوریہ نے آج یہ بات کہی۔ وہ یہاں روٹری انٹرنیشنل کے زیراہتمام پولیو فری کانکلی

تیستا اور شوہر جاوید کی گرفتاری پر حکم التواء

احمدآباد۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گجرات ہائیکورٹ نے 2002ء کے فساد سے بدترین متاثرہ گلبرگ سوسائٹی سے متعلق فنڈس میں تغلب و ہیرپھیر کے ایک مقدمہ میں سماجی کارکن تیستاسیتلواد، ان کے شوہر جاوید آنند اور فسادات میں مقتول کانگریس رکن راجیہ سبھا احسان جعفری کے بیٹے تنویر کی گرفتاری پر 4 اپریل تک حکم التواء جاری کردیا۔

زمینی سرنگ دھماکے میں بی ایس ایف کے دو جوان زخمی

بھوبنیشور 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اوڈیشہ کے ضلع ملکانگیری میں مشتبہ نکسلائٹس کے ذریعہ بچھائی گئی زمینی سرنگ پھٹنے سے بی ایس ایف کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ بی ایس ایف کی ٹیم جنگلات میں نکسلائٹس مخالف مہم میں مصروف تھی کہ اچانک نکسلائٹس اور بی ایس ایف جوانوں کے درمیان انکاؤنٹر ہوا۔ سڑک پر بچھائی گئی زمینی سرنگ کے

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

جئے پور 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان مسلم فورم نے مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انڈین مجاہدین کے دہشت گرد ہونے کے شبہ میںانھیں گرفتار کیا گیا تھا۔ انٹلی جنس ایجنسیوں کی یہ کارروائی غلط ہے۔ گرفتاری کے وقت مناسب قانونی طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا ۔ پولیس نے جس دھماکو مواد کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے

انڈین ایرفورس کا طیارہ تباہ ، 5 ہلاک

نئی دہلی ؍ جئے پور ۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فضائیہ (اے آئی ایف) کا ایک جدید ترین امریکی ساختہ فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گوالیار کے قریب تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں تمام 5 ارکان عملہ ہلاک ہوگئے جن میں 4 افسران شامل ہیں۔ امریکی ساختہ C-130J طیارہ انڈین ایرفورس کی طرف حاصل کردہ انتہائی جدید ترین طیارہ تھا جو دیگر 5 طیاروں کے ساتھ حال ہی م

انڈین ایرفورس کا طیارہ تباہ ، 5 ہلاک

نئی دہلی ؍ جئے پور ۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فضائیہ (اے آئی ایف) کا ایک جدید ترین امریکی ساختہ فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گوالیار کے قریب تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں تمام 5 ارکان عملہ ہلاک ہوگئے جن میں 4 افسران شامل ہیں۔ امریکی ساختہ C-130J طیارہ انڈین ایرفورس کی طرف حاصل کردہ انتہائی جدید ترین طیارہ تھا جو دیگر 5 طیاروں کے ساتھ حال ہی م

نیوکلیر صلاحیت کے حامل پرتھوی دوم میزائیل کی کامیاب آزمائشی پرواز

بلسور (اوڈیشہ ) 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج دیسی ساختہ نیوکلیر صلاحیت کے حامل زمین سے زمین پر وار کرنے والے پرتھوی دوم میزائیل کی کامیاب آزمائشی پرواز کی۔ میزائیل کا دائرۂ کار 350 کیلو میٹر ہے۔ اُسے بلسور کے قریب آزمائشی علاقہ میں فوج نے پرواز پر روانہ کیا۔ ڈائرکٹر انٹی گریٹیڈ ٹسٹ رینج ایم وی کے وی پرساد نے کہاکہ میزائیل