ہندوستانی سینما ہالی ووڈ سے ہنوز بہت پیچھے : نصیرالدین شاہ

سنگاپور ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے اس بات پر زور دیا کہ فلم بینوں کو اپنے فلمسازوں سے ہمیشہ زیادہ سے زیادہ طلب کرنا چاہئے اور کہا کہ جہاں تک ہندوستانی سینما کا سوال ہے تو یہ ہالی ووڈ کی فلموں سے ہنوز ہزاروں سال پیچھے ہے ۔ انھوں نے کہاکہ کبھی کبھی ہندوستان میں بنائی گئی کچھ فلمیں اتنی بہترین

کرینہ کپور ماں بننے والی ہیں؟

ممبئی۔ یکم اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ میں 2013ء کا اختتام اور 2014ء کا آغاز سنسنی خیز رہا جہاں بالی ووڈ کے کئی جوڑے ایک دوسرے کے قریب آئے، کئی خفیہ شادیاں ہوئیں اور طلاق بھی ہوئی جو توجہ کا مرکز رہیں اور اب بالی ووڈ سے ایک اور خوشخبری ملی ہے یعنی ایکٹریس کرینہ کپور حاملہ ہیں۔ سیف علی خاں کے ساتھ 2012ء میں شادی کرنے والی کرینہ کپور ہمی

شائنی آہوجہ کی انیس بزمی کی فلم ویلکم بیک سے واپسی

سدھیر مشرا کی سال 2005ء میں آئی فلم ’’ ہزاروں خواہشیں ایسی ‘‘ سے فلموں میں قدم رکھنے والے شائنی آہوجہ نے بعد میں ’’ گینگسٹر ‘‘ وہ لمحے ‘‘ اور ’’ لائف ان اے میٹرو ‘‘ جیسی فلمیں کیں اس کے بعد کچھ عدالتی کارروائیوں سے وہ فلموں سے دور رہے حال ہی میں خبر ملی ہے کہ وہ انیس بزمی کی فلم ’’ ویلکم بیک ‘‘ میں نظر آئینگے جو 2007 ء میں آئی کامی

کامیڈی نائیٹس کپل کی پلک اب بادشاہ اکبر کے کردار میں

کلرس چینل کے مقبول شو ’’ کامیڈی نائیٹس ودھ کپل ‘‘ کی ’’ پلک ‘‘ یعنی اداکار ککوشردا جلد ہی ’’ بادشاہ اکبر ‘‘ بنے دکھائی دینگے واضح ہو کہ ککو تاریخ پر مبنی پہلے کامیڈی شو میں اکبر کا کردار نبھاتے نظر آئینگے اس شو کی کامیڈی اکبر اور بیربل پر مبنی ہوگی جب ککو سے پوچھا گیا کہ وہ ایک ساتھ تین شوز یعنی کامیڈی نائیٹس ودھ کپل ، ایف آئی آ

فلم پگلی کیلئے سلمان اور اکشے پر گیت کی ایک ساتھ فلمبندی

فلم ’’ پگلی ‘‘ کے ٹائیٹل گیت کیلئے سلمان خان اور اکشے کمار نے موہت ماروا ، وجیندر سنگھ ، آرمی لانبہ ، اور کیارا اڈوانی کے ساتھ ڈانس کیا اس گیت کو ممبئی کے اسٹوڈیو میں چار علحدہ علحدہ اسٹنٹ اپ میں دو دنوں تک شوٹ کیا گیا اس کی کوریوگرافی مدثر علی نے کی ہے اکشے اور سلمان نے نئے فنکاروں کے ساتھ سیٹ پراسٹپس سیکھے گریزنگ گوٹ پکچرس کی جانب

فلم ’’کوئی آئے نا‘‘مکمل اور ’’ کراس کنکشن ‘‘ کی لانچنگ

پاکستانی البم سنگر علی خان کے میلوڈی گیتوں کے ساتھ تکمیل ہوئی امریکہ شکاگو کے خوبصورت لوکیشنس پر فلمائی گئی پرویز ملٹی میڈیا بینر پر بنی پروڈیوسرس امتیاز خان ، اسماء خان اور شہزاد رحمانی کی فلم ’’ کوئی آئے نا ‘‘ تمام مراحل کی تکمیل کے بعد اب پوری طرح سے ریلیز کیلئے تیار ہے فلم میں امتیاز خان ، سمیع اسٹار ، نومان خان ، مچ زویری، ار

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نندہ کا انتقال

ممبئی۔/25مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندی فلموں کی سینئر اداکارہ نندہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ وہ 75سال کی تھیں۔ ایک مراٹھی فلم ایکٹر و ڈائرکٹر ونائیک دامودر کے خاندان میں جنم لینے والی نندہ نے بے بی نندہ کی حیثیت سے فلموں میں اداکاری کا آغاز کیا۔ وی شانتا رام نے انہیں مرکزی کردار کے لئے’ طوفان‘ اور’ دِیا ‘ میں سائن کیا تھا۔ فلم کی ریلیز ک

نیل نتن مکیش بنیں گے سلمان خان کے چھوٹے بھائی

ودیوت جام وال کی جانب سے سورج برجاٹیہ کی راجشری پروڈکشن کے بینر پر بنائی جانے والی فلم بڑے بھیا کو مسترد کردینے کے بعد اب اس فلم میں سلمان خان کے چھوٹے بھائی کے رول میں سورج نے نیل نتن مکیش کو سائن کر لیا ہے نیل جو کافی دنوں سے اپنے پاس ناکے برابر فلمیں ہونے کی وجہ سے فکر مند تھے اس فلم کے ملنے کے بعد کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

ناگیشور راو کی زندگی کی آخری فلم ’’ منم ‘‘ اُگادی کو ریلیز

تلگو فلموں کے سدا بہار اداکار اکی نینی ناگیشورراو کی زندگی کی آخری فلم ’’ منم ‘‘ 31 مارچ کو ریلیز کی جائیگی لیجنڈری اداکار ناگیشور راو جن کا پچھلے دنوں کینسر کے عارضہ کی وجہ انتقال ہوا نے اپنی موت سے قبل اور بیماری کے دوران اپنے بیٹے اکی نینی ناگرجنا اور پوتے اکی نینی ناگا جیتانیہ کے ساتھ یہ فلم کی تھی اور انہوں نے خرابی صحت کے باوج

ملک کی پہلی انٹرنیشنل فلم ’’ کوچے دایان ‘‘11 اپریل کو ریلیز

اب تک کی سب سے بڑی فلم ’’ کوچے دایان دا لیجنڈ ‘‘ کے اہم ہیرو ہندوستانی فلموں کے میگا اسٹار یعنی رجنی کانت اور ہندی فلموں کی کامیاب اداکارہ دیپیکاپدوکون اس فلم میں ایک ساتھ نظر آئینگے۔ یہ فنکار اب اپنی فنکاری سے سب کو حیرت میں ڈالنے کیلئے تیار ہے فلمی دنیا میںجدید استعمال ہونے والی تکنیکوں کا اس فلم میں استعمال کیا گیا ہے جس میں کٹ

’’ دل والے دلہنیاں لے جائینگے ‘‘ کے ری میک کی شروعات

19 سال پہلے یش چوپڑہ نے اپنی اب تک کی سوپر ہٹ رومانٹک فلم دل والے دلہنیاں لے جائینگے ریلیز کی تھی جسے شائقین نے زبردست پسند کیا اور یہ فلم آج تک بھی ممبئی کے ایک سنیما گھر میں مسلسل انیس سالوں سے اپنی نمائش جاری رکھے ہوئے ہے اس فلم کے بعد شاہ رخ خان ، کاجول اور آدتیہ چوپڑہ بالی ووڈ میں چوٹی کی بلندیوں پر پہنچ گئے اب خبر ہے کہ ہندوستانی س

مگدھا خطروں کے کھلاڑی کی شوٹنگ کے دوران زخمی

خطروں کے کھلاڑی شو کے سیزن 5 میں شوٹنگ کے دوران مگدھا گوڑ سے زخمی ہوگئیں یہ واقعہ تب ہوا جب مگدھا ایک خطرناک اسٹنٹ پرفارم کررہی تھیں ۔ خبروں کے مطابق مگدھا کے چہرے پر بھی کافی گہرے زخم آئے جس سے ان کے چہرے پر نشانات پڑ گئے ہیں ۔ ویسے مگدھا کی ہمت کو ماننا پڑیگا کہ انہوں نے اسے برداشت کیا اور حوصلہ نہیں چھوڑا ویسے مگدھا کرتی بھی کیا خطر

ایکشن اسٹار سنی دیول مفلوج گینگسٹر کے رول میں

سنی دیول کے مداحوں کو سن کر حیرت ہوگی کہ ان کا محبوب ایکشن اسٹار اب پہلی بار لکھوا نامی فالج سے متاثر ایک طاقتور گینگسٹرر ول کرتا نظر آئیگا ۔ سنی دیول سنم جیت تلوار کی ہدایت میں بن رہی ایکٹریس و پروڈیوسر شلپا شیٹی کی فلم ’’ ڈھشکیاوں ‘‘ میں یہ کردار نبھارہے ہیں سنی کا سیدھا بازو فلم میں پوری طرح فالج سے متاثر ہے جبکہ وہ ایک انگلی سے