نظام آباد میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے 45 فیصد نتائج
نظام آباد:یکم؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج ضلع نظام آباد میں 45 فیصد رہے گذشتہ سال ضلع نظام آبادریاست میں سال اول کے نتائج میں 16% رہے تو اس سال 20% فیصد رہے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ لڑکیاں لڑکوں سے آگے رہے ضلع نظام آباد میں جملہ 26,752 طلباء و طالبات نے امتحانات تحریر کئے تو ان میں 12,125 طلباء و طالبات نے کامیابی حاصل