– CELERIOمتعارف-ماروتی سوزوکی کی نئی کار

حیدرآباد۔/8فبروری، ( پریس نوٹ ) آندھرا پردیش کے نمبر ون ماروتی سوزوکی کار ڈیلر، ورون موٹرس پرائیویٹ لمیٹیڈ نے کمپیاکٹ کار، ماروتی سیلیریو Maroti Celerio کو انقلابی آٹوگیر شفٹ ٹکنالوجی کے ساتھ متعارف کیا ہے۔ مسٹر مکیش کمار مینا، کلکٹر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ حیدرآباد ڈسٹرکٹ نے نیو ماروتی سوزوکی سیلیوریو کا آغاز کیا اور گچی باؤلی شوروم پر اس کار

حکومت لائف سائنس پالیسی کا جلد ہی اعلان کرے گی : پردیپ چندرا

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : حکومت آندھرا پردیش کی جانب سے جلد ہی لائف سائنس سے متعلق انڈسٹری کے لیے ایک پالیسی کا اعلان کیا جائے گا تاکہ اس شعبہ میں حاصل مواقع سے بھر پور استفادہ کیا جاسکے ۔ ایک سینئیر عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ کے پردیپ چندرا پرنسپال سکریٹری و کمشنر ، انڈسٹریل پروموشن ، انڈسٹریز اینڈ کامرس نے کہا کہ اس پالیس

Lakhotia انسٹی ٹیوٹ کا سالانہ کارنیول 2014

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : فیشن انٹریر ڈیزائن ٹکسٹائیل ڈیزائن اور ماڈلنگ انسٹی ٹیوٹ لکھوٹیا انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن نے سالانہ کارنیوال 2014 کا جوش و خروش کے ساتھ آغاز کیا ۔ ویسٹ میٹریل جیسے الیکٹرانک ویسٹ ، پلاسٹک بٹنس ، انڈے ، شیلس ، کوکونٹ شیل ، کیاسٹ کی ریل ، میٹل چین ، پائپس ووڈ ، پلپ وغیرہ سے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی گئی

نواچیتنیہ گروپ آف کالجس کی سالانہ تقریب

حیدرآباد۔30 جنوری(سیاست نیوز) نوا چیتنیہ گروپ آف کالجس کی سالانہ تقریب آرٹی سی کلیان منڈپم باغ لنگم پلی میںمنعقد ہوئی جس میں نوا چیتنیہ گروپ آف کالجس کی ڈائرکٹر مسٹر وی ہنمنت رائو‘ ماہر نفسیات ڈاکٹر وی اوپیندر‘ ڈاکٹر بی این نریش ریڈی ڈپارٹمنٹ آف کامرس‘ جناب سید جعفر رشید مارٹنٹ اسکول‘ مسٹر راج کمار‘ اوپیندر‘ سرینواس‘ مدھو

ہوٹل سواگت گرانڈ میں مغلائی فوڈ فیسٹیول

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ہوٹل سواگت گرانڈ واقع پلر نمبر 92 عطا پور پر 24 جنوری سے مغلائی فوڈ فیسٹیول منایا جارہا ہے جو 9 فروری تک جاری رہے گا ۔ کارپوریٹ جنرل مینجر سواگت گروپ آف ہوٹلس ایس وروگھیز اور ایکزیکٹیو شیف سواگت وی رائیل پریمجیت نے بتایا کہ اس فیسٹیول میں مغلائی ڈشیس کو اصل انداز میں پیش کیا جارہا ہے ۔ خشک میوہ جات کا

فیوچر گروپ کے شاپنگ فیسٹیول ’سب سے سستے 3 دن‘ کا آج آغاز

حیدرآباد ۔ 23 جنوری (پریس نوٹ) ہندوستان کا اہم شاپنگ فیسٹیول، بگ بازار کے 3 سستے ترین دن، اس سال پہلے سے کہیں زیادہ بڑا فیسٹیول ہوگا۔ فیوچر گروپ کی جانب سے آج بگ بازار کے 3 چیپٹ ڈیز کے حیرت انگیز اور میگا آفس کا اعلان کیا گیا ہے جو 24 تا 26 جنوری 2014ء زائد از 550 ٹچ پوائنٹس بشمول بگ بازآر، فوڈ بازار، ایف بی بی، کے بیز فیرپرائس اور بڑے ایپل اسٹ

بالی ووڈ میں ابھرتے فنکاروں کی ویڈیوکان سے حوصلہ افزائی : انیرود دھوت

حیدرآباد ۔ 23 جنوری (پریس نوٹ) گذشتہ ہفتہ ممبئی میں 9 ویں رینالٹ اسٹار گلڈ ایوارڈس 2014ء تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ٹیلی ویژن اور فلم اسٹارس نے شرکت کی۔ اس ایونٹ کا اہتمام سلمان خان نے دوسری مرتبہ کیا اور اپنی بذلہ سنجی اور مزاح سے سامعین کو محظوظ کیا۔ فیمل زمرہ میں وانی کپور کو فلم شدھ دیسی رومانس کیلئے ایوارڈ حاصل ہوا جبکہ میل

بگ بازار سب سے سستا تین دن کا کل آغاز

حیدرآباد۔ 22 جنوری (پریس نوٹ) ہندوستان کا شہرت یافتہ بگ بازار نے اس سال ’’سب سے سستا تین دن‘‘ شاپنگ فیسٹیول کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک میں قائم تقریباً 500 اسٹورس میں میگا آفرس کا پیشکش کیا ہے۔ شاپنگ فیسٹیول کا آغاز 24 جنوری کو ہوگا جو 26 جنوری تک جاری رہے گا۔ یہ اسکیم ملک بھر کے تمام اسٹورس پر عوام کیلئے دستیاب رہے گی۔ دوران فیسٹ

زندہ طلسمات کا نمائش میں ڈبل دھماکہ

حیدرآباد ۔ 21 جنوری (پریس نوٹ) کارخانہ زندہ طلسمات نے کل ہند صنعتی نمائش میں اپنے اسٹال پراڈکٹس کے خریداروں کیلئے اس مرتبہ ڈبل دھماکہ کا اعلان کیا ہے۔ زندہ طلسمات، منجن فاروقی اور زندہ بام کی خریداری پر لکی انعام پیش کئے جائیں گے۔ روزانہ لکی ڈرا میں ایک ہزار روپئے نقد، ویکلی ڈرا ایک گرام سونے کا سکہ اور نمائش کے آخری دن بمپر ڈرا آ

کیرتی لابس پر ڈائمنڈ نیکلس کلکشن کا آغاز

حیدرآباد ۔ 20 جنوری (پریس نوٹ) مشہور پریمیم جیولری برانڈ، کیرتی لالس کی جانب سے اس کی 75 سالہ تقاریب کے سلسلہ میں اس کے آوٹ لیٹ پر ایک بڑے ڈائمنڈ نیکلس کلکشن کو متعارف کیا گیا ہے، جس کا آغاز مسٹر سورج شانتا کمار، ڈائرکٹر بزنس اٹریٹیجی، کیرتی لاس نے کیا۔ اس خصوص میں ڈائمنڈ کلکشن کو خاص قیمت پر پیش کیا جارہا ہے۔

سلک اینڈ جیولری نمائش ہندو برائیڈل منترا

حیدرآباد 19 جنوری (پریس نوٹ) دی ہند برائیڈل منترا جو کہ دو روزہ نمائش کے ساتھ ایک برائیڈل کو چر شو ہے،24 تا 26 جنوری حیدرآباد میں منعقد ہوگا ۔ یہ اس میگا ایونٹ کا پانچوں ایڈیشن ہے جس کا آغاز سال 2011 میں چینائی میں کیا گیا تھا۔ برائیڈل منترا حیدرآباد کا آغاز 24 جنوری کو شام تاج کرشنا میں ہوگا اور اس کے بعد دو روز یعنی 25 اور 26 جنوری کو دو روزہ

جاس الوکاس کے آن لائین جیویلری شاپنگ پورٹل کا آغاز

حیدرآباد ۔ /17 جنوری ( پریس نوٹ) جنوبی ہندوستان کے جیولری برانڈ ‘ جاس الوکاس نے جیولری مارکٹ میں ان کے موقف کو مضبوط بنانے اور مزید کسٹمرس تک پہنچنے کیلئے آن لائن جیولری شاپنگ پورٹل ‘ josalukkasonline.com کا آغاز کرتے ہوئے e کامرس میں قدم رکھا ہے ۔ جاس الوکاس کا پہلے ہی جنوبی ہند میں موقف بہتر اور مستحکم ہے ۔ آندھراپردیش کرناٹک ‘ ٹاملناڈو اور

تلابھارم بمپر ڈرا کا اعلانTMC

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : ٹی ایم سی کے تلابھارم کا بمپر ڈرا نکالا گیا ۔ مسرس وی وی ایم لکشمی وجئے واڑہ کوپن نمبر 32764 کے حق میں یہ ڈرا نکلا ۔ یہ انعام ڈرا نکلنے والے کے وزن کے برابر چاندی پر مشتمل ہے ۔ جمعہ 3 جنوری 7-30 بجے ٹی ایم سی بیگم پیٹ پر یہ ڈرا نکالا گیا ۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر داسری نارائن راو نے مسرس اوما مہیشور امرناتھ ننگنور

ٹکنالوجی کے میدان میں لیاپ ٹاپ قصہ پارینہ ثابت

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ٹکنالوجی میں ہورہے تیزی سے اضافہ نے کمپیوٹر کی فروخت میں نمایاں کمی درج کروائی ہے ۔ چند برس قبل تک بھی کمپیوٹر کے بغیر انٹرنیٹ کے استعمال کا تصور محال تھا لیکن آہستہ آہستہ جب اسمارٹ فون نے عصری مارکٹ پر غلبہ حاصل کرنا شروع کیا تو کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کا استعمال بتدریج کم ہونے لگا اور لوگ اپنے موبائی

حیدرآباد میں نیشنل سلک ایکسپو جاری

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : گرامین ہستاکلا وکاس سمیتی کے سارے ملک سے کاریگر حیدرآباد میں نیشنل سلک ایکسپو میں شرکت کریں گے ۔ اس نمائش کے دوران سلک اور کاٹن کے ملبوسات کی نمائش کی جائے گی ۔ یہ نمائش 28 دسمبر تا 5 جنور صبح 11 تا 9 بجے شب سری ستیہ سائی نگامگمم سری نگر کالونی جاری ہے ۔ سلک اور ہینڈلوم پراڈکٹس 50 روپئے تا 20 ہزار روپئے د

ہندوستان میں مارچ تک 155 ملین موبائیل انٹرنیٹ صارفین

نئی دہلی ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں اپنے موبائیل ہینڈ سیٹس پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے والے استعمال کنندگان کی تعداد اس سال مارچ تک 155 ملین تک پہنچ جانے کی توقع ہے، انٹرنیٹ اینڈ موبائیل اسوسی ایشن آف انڈیا نے یہ بات بتائی۔ یہ تعداد جون 2014ء تک مزید بڑھ کر 185 ملین ہوجانے کا امکان ہے۔ اسوسی ایشن اور آئی ایم آر بی انٹرنیش

بجاج الیکٹرانکس کے لکی ڈرا

حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : بجاج الیکٹرانکس کے بمپر اور دیگر دو لکی ڈرا نکالے گئے ۔ اداکارہ شردھا داس نے 50 لاکھ روپئے بمپر ، 20 لاکھ اور 30 لاکھ جملہ ایک کروڑ نقد انعامات کے لکی ڈرا نکالے ۔ 50 لاکھ کا بمپر انعام ایم ایس خاں ، بنجارہ ہلز کے حق میں رہا جب کہ 20 لاکھ کا انعام انجنتلو اور 30 لاکھ کا انعام عبدالرحمن کے حق میں رہا ۔ پہلے راو