بگ بازار سب سے سستا تین دن کا کل آغاز

حیدرآباد۔ 22 جنوری (پریس نوٹ) ہندوستان کا شہرت یافتہ بگ بازار نے اس سال ’’سب سے سستا تین دن‘‘ شاپنگ فیسٹیول کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک میں قائم تقریباً 500 اسٹورس میں میگا آفرس کا پیشکش کیا ہے۔ شاپنگ فیسٹیول کا آغاز 24 جنوری کو ہوگا جو 26 جنوری تک جاری رہے گا۔ یہ اسکیم ملک بھر کے تمام اسٹورس پر عوام کیلئے دستیاب رہے گی۔ دوران فیسٹیول صارفین کو ان کے گھر تک اشیاء فراہم کی جائے گی۔ فیسٹیول میں قیمتیں بہت ہی رعایتیں رہیں گی۔ چیف مارکیٹنگ آفیسر بگ بازار مسٹر اکھشے مہروترا نے بتایا کہ دوران فیسٹیول صارفین کو ان کی رقم کی قدر کی جائے گی۔ یہی نہیں بلکہ سب سے سستا تین دن میں عوام کے غیرمعمولی ردعمل کی بھرپور اُمید ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شاپنگ فیسٹیول بگ بازار میں تین عدد بسکٹ پیاکٹ کی خریدی پر ایک مفت، جبکہ ہوم ڈیکور قیمت 1,399 مقرر ہے تاہم 1,499 میں فروخت کی جائے گی۔ الیکٹرانک کے میدان میں مائیکرو اون، ہوم نیڈس اور دیگر اشیاء پر بھی رعایت رکھی گئی