زندہ طلسمات کا نمائش میں ڈبل دھماکہ

حیدرآباد ۔ 21 جنوری (پریس نوٹ) کارخانہ زندہ طلسمات نے کل ہند صنعتی نمائش میں اپنے اسٹال پراڈکٹس کے خریداروں کیلئے اس مرتبہ ڈبل دھماکہ کا اعلان کیا ہے۔ زندہ طلسمات، منجن فاروقی اور زندہ بام کی خریداری پر لکی انعام پیش کئے جائیں گے۔ روزانہ لکی ڈرا میں ایک ہزار روپئے نقد، ویکلی ڈرا ایک گرام سونے کا سکہ اور نمائش کے آخری دن بمپر ڈرا آلٹوکار، دوسرا انعام 32 انچس کا l_ED ، تیسرا انعام ریفریجریٹر، چوتھا انعام واشنگ مشین اس کے علاوہ 10 ترغیبی انعامات بھی پیش کئے جائیں گے۔ کارخانہ زندہ طلسمات نے اپنے نئے پراڈکٹ Throat Soother کی خریداری پر بھی بمپر پرائز آلٹو کار پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح اس مرتبہ نمائش میں زندہ طلسمات کے خوش نصیب خریداروں کو دو کارس حاصل کرنے کا موقع