انقلابی قومیں ، خود احتساب کرتی ہیں
کریم نگر /7 جنوری ( فیاکس ) کریم نگر میں 5 جنوری بروز اتوار بعد نماز مغرب بمقام مسجد جعفری مکرم پورہ میں جلسہ سیرت النبیﷺ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس کو مولانا عبدالعزیز سکریٹری شعبہ اسلامی معاشرہ جماعت اسلامی ہند آندھراپردیش و اڑیسہ اور دیگر نے مخاطب کیا ۔ مولانا نے اپنے خطاب میں فرمایا کوئی بھی نیک کام اللہ کی مرضی اور اس کے منشاء کے