Tag Archives: Taj Mahal

تاج محل کی حفاظت کے لئے اے ایس ائی کا منصوبہ۔ جوتوں کو کور اور اگرہ میں سی این جی

مذکورہ منصوبہ میں سفارش کی گئی ہے کہ اگرہ میں سی این جی کے استعمال کو عام کیاجائے‘ گاڑیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی پر نظر اور میٹرو کی تعمیرات سے اٹھنے والی دھول میں کمی لانے جیسے اقداما ت اٹھائے جائیں گے۔ آگرہ۔ شدید آلودگی سے متاثر ہوکر دنیا …

Read More »

تاج میں پوجا کا معاملہ‘ ہجوم پر قابو پانے کی کوشش میں رکاوٹیں

کچھ ماہ قبل وی ایچ پی کے لوگوں کے ایک گروپنے مغربی حصہ میں لگائی گئی نئی اسٹیل کے گیٹ کویہ کہتے ہوئے توڑ دیاتھا کہ قدیم سدیشوار مہادیو مندر کے راستے پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔ اگرہ۔ عظیم تعمیری شاہکار کے احاطے میں نماز کی ادائی پر پید …

Read More »

تاج محل کی مسجد میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے عورتیں داخل ‘ پوجا بھی کی

اگرہ۔مقامی دائیں بازو تنظیم بین الاقوامی ہندو پریشد سے تعلق رکھنے والے تین عورتوں نے تاج محل کے اندر قائم چار سو سالہ قدیم مسجد کے احاطے میں ہفتہ کے روز داخل ہوئیں اور پوجا کی۔بعدازاں تنظیم کی ضلعی صدر مینا دیوی دیواکر نے کہاکہ ’’ اگر مسلمان ہر روز …

Read More »

تاج محل میں جمعہ کے علاوہ تمام نمازوں پر پابندی 

آگرہ : محکمہ آثار قدیمہ نے تاج محل کے احاطے میں قائم مسجدمیں نماز جمعہ کے علاوہ تمام دیگر نمازوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔محکمہ آثار قدیمہ آگرہ سرکل کے سپرینڈنٹ آرکیالوجی بسنت سورنکا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے صرف مقامی باشندوں کو جمعہ کی …

Read More »

جمعہ کو چھوڑ کر تاج محل میں پانچ وقت کی نماز پر اے ایس ائی نے لگائی پابندی

اگرہ۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا ے تاج محل کے احاطے میں موجودمسجد میں مسلمانوں کی نماز کی ادائی پر جمعہ کے علاوہ باقی ایام پر امتناع عائد کردیاہے۔ اے ایس ائی عہدیدارو ں کا کہنا ہے کہ جولائی میں سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عمل آواری …

Read More »

تاج محل میں قانون سے غیر منظور شدہ گائیڈوں پر پابندی 

آگرہ : محبت کی مثال تاج محل پر موجودہ وقت میں کمیشن خوری کا داغ لگ رہا ہے ۔جس کی وجہ سے ملکی او رغیر ملکی سیاح کی تعداد میں کمی ہورہی ہے۔اس کمی پر ضلع انتظامیہ محکمہ سیاحت او رمحکمہ آثار قدیمہ فکر مند ہیں ۔کمیشن کے کھیل سے …

Read More »

تاج محل کی دیکھ بھال کو مذاق بناکر رکھ دیاگیا ہے۔ سپریم کورٹ کی یوپی حکومت کو پھٹکار

نئی دہلی۔ اترپردیش او رمرکزی حکومت کے علاوہ ارکیالوجیکل سروے آف انڈیا پر اب تک سب سے تیکھا حملہ کرتے ہوئے جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے دنیا کے خوبصورت ترین تعمیری شاہکار تاج محل سے اگر یو این ای ایس سی او ورلڈ ہرٹیج کا نام ہٹالیتا ہے تو …

Read More »

یونیسکو اگر تاج سے ہرٹیج ٹیگ ہٹالیتا ہے تو کیاہوگا۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ جو تاج محل کی مرمت او رآہک پاشی کے امور کی نگرانی کررہا ہے ‘ مانا کہ اس ضمن میں جو ویژن دستاویز یوپی حکومت نے وہ ارکیالوجیکل سروے آف انڈیا سے مشاورات کے بغیر ہی تیار کیاگیا ہے نئی دہلی۔تاج محل کے تحفظ میں ناکامی پر مرکز …

Read More »

سپریم کورٹ کی پھٹکار کے بعد یوپی حکومت کی تاج محل کو بچانے کی سونچ

نئی دہلی۔اترپردیش حکومت نے منگل کے روزسپریم کورٹ میں ایک دستاویز پیش کرتے ہوئے تاج محل کو تحفظ فراہم کرنے کے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات کی وضاحت کی اور کہاکہ تمام علاقے کو نو پلاسٹک زون قراردیا گیا ہے اور علاقے میں آلودگی پھیلانے والے تمام انڈسٹریزکو بند کردیاگیا …

Read More »

انڈیا ٹوڈے نے شروع کی تاج محل بچاؤمہم کی شروعات

نئی دہلی۔ چار سو سال سے تاج محل محبت کی نشانی ہے۔ پچھلے کئی دہوں سے خوبصورتی کو پسند کرنے والے کو اس نے اپنے قریب کھینچا ہے۔ اعداد وشمار اس بات کی وضاحت کرتے ہیں‘ 70ہزار ٹورسٹ مصروف ترین ایام میں اس سفید عظیم الشان عمارت کا دورہ کرتے …

Read More »

لال قلعہ کے بعد اب تاج محل کوخانگی کمپنی کے حوالہ کرنے تیاری

نئی دہلی : وزیر سیاحت کے جے الفانس نے کہا کہ اگر ملک روم میں دو ہزار سال پرانے کولوزیم کی تعمیر نو کی ذمہ جوتا بنانے والی ایک کمپنی کو دیا جاسکتا ہے توکی حکومت کی ایڈاپٹ اے ہیریٹیج منصوبہ کے تحت تاج محل کی نگرانی کا ذمہ ایک …

Read More »

تاج محل کے عدم تحفظ پر سپریم کورٹ مرکزی اور ریاستی حکومت پر غضب ناک

نئی دہلی: تاج محل کے تحفظ میں لاپرواہی پر عدالت عظمیٰ نے یوگی او رمرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔سپریم کورٹ نے تاج محل ٹریپوجیم زون کو حکم دیا ہے کہ وہ کورٹ میں حاضر ہو اور سپریم کورٹ کو اس سے متعلق پوری جانکاری دیں ۔سپریمکورٹ نے اتر پردیش …

Read More »

اگرہ کے ہی رہائشی تاج محل میں نماز ادا کرسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ

نئی دہلی۔تاج محل کے وسیع وعریض احاطہ میں نماز جمعہ کی ادائی پر اگرہ اتھاریٹی کی جانب سے لگائے گئے روک پر مشتمل احکامات کو چیلنج کے مقصد سے دائرہ کردہ درخواست کو سپریم کورٹ نے 9جولائی کے روز مسترد کردیا ۔ جسٹس اے کے سیکری اور اشوک بھوشن کی …

Read More »

تاج محل میں باہر کے لوگوں کے لئے نماز کی اجازت نہیں : عدالت عظمیٰ

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے آج تاریخی تاج محل میں باہر سے آئے لوگوں کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے کی عرضی مسترد کردی ۔عدالت عظمی کی ایک سہ رکنی بنچ نے جس کی صدارت چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا کررہے تھے ۔ اس عرضی کو مسترد کردیا …

Read More »

تاج محل میں ہندو وادی تنظیم کے کارکنوں کا ہنگامہ ،غیر ملکی سیاحوں میں خوف کا ماحول

آگرہ: بین الاقوامی شہرت یافتہ تاج محل پر اتوار کے روز ہندو وادی تنظیم نے ہنگامہ کردیا ۔اچانک ا س بھیڑ کو دیکھ کر غیر ملکی سیاح گھبرا گئے ۔ہندو وادی کے کارکنوں نے تا ج محل کے مغربی دروازہ کو شدید نقصان پہنچایا ۔ ذرائع کے مطابق تاج محل …

Read More »

بھاری بارش کی وجہہ سے تاج محل کے اندرونی حصہ کا پلر مہندم

اگرہ۔ بھاری بارش کا ریاست اترپردیش کے مختلف حصوں میں اثر پڑا‘ جمعرات کے روز اس کی وجہہ سے دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی کی وجہہ سے مشہور تاج محل کا باب الدخلہ کا ایک پلر مہندم ہوگیا۔ Agra: Pillar in the premises of Taj Mahal fell due to heavy …

Read More »

تاج محل کے ’اڈاپشن کا معاملہ‘ جی ایم آر اور ائی ٹی سی دوڑ میں

’ہیرٹیج کی ذمہ داری ‘ قبول کرنے کی اسکیم کے تحت خانگی اور ریاستی کے خود مکتفی کمپنیوں پر کسی ایک تاریخی مقام کی ذمہ داری سونپی جاری ہے۔ ان کمپنیوں پر سی ایس آر( کارپوریٹ سماجی ذمہ داری )بجٹ کے تحت مذکورہ شاہکاروں کی دیکھ بھال کے لئے خرچ …

Read More »

جلد تیج مندر میں بد لے گا تاج محل

نئی دہلی ۔ تاج محل پر بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ ونے کٹیار نے پھرایک مرتبہ متنازع بیان دیا ہے۔کٹیار نے کہا کہ تاج محل جلد ہی تیج مندر میں تبدیل ہوگا۔آگرہ میں تاج مہو تسو کے متعلق پوچھے گئے سوال پر کٹیار نے کہا کہ اسے تاج مہوتسو …

Read More »

تاج محل کا روحانی پیغام‘ ڈاکٹر سیدظفر محمود کی کافی ٹیبل بک کا اجرا

نئی دہلی۔ زکوۃ فاونڈیشن آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر سید ظفر محمودنے تاج محل کے ایک نظر انداز شدہ حسن کی طرف توجہ دلانے کے لئے ایک خاص قسم کی تصویری البم تیار کی ہے۔اس البم میتاج محل کے محرابوں او ردیوار پر کنندہ قرآنی آیات کے بنیادی پیغام کو …

Read More »

تاج محل پر سپریم کورٹ کی یوپی حکومت کو پھٹکار‘ عدالت عظمی نے کہاکہ ‘ تاج محل ایک ہی ہے ‘ ایک بار تباہ ہوگیاتودوبارہ نہیں بنے گا

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے یوپی کی یوگی حکومت کو پھٹکا ر لگاتے ہوئے تاج محل کے اردگرد ملٹی لیول پارکنگ بنانے کی اجاز ت دینے سے انکار کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک پٹیشن پر سماعت کے دوران کہاکہ تاج محل ایک ہی ہے ۔ Supreme …

Read More »
TOPPOPULARRECENT