Tag Archives: Kolkatta

انتخابی نتائج کے بعد اتحاد پر نظر رکھتے ہوئے کانگریس نے ٹی ایم سی کی حمایت کی

ئی دہلی۔انتخابی مہم کے دوران ایک دوسرے پر کانگریس اور ترنمول کانگریس کے حملوں کے باوجود چہارشنبہ کے روز کانگریس نے ترنمول کی حمایت کرتے ہوئے کلکتہ میں منگل کے روز پیش ائے تشدد کے واقعہ کا بی جے پی کو ذمہ دار ٹہرایا‘ جس سے ایسا محسوس ہورہا ہے …

Read More »

لاجواب مودی کی زبان سے ودیا ساگر کے لئے ایک لفظ بھی نہیں نکلا

وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال میں دوریالیاں کی مگر ایشور چند ودیاساگر کے متعلق ایک لفظ بھی نہیں نکالا‘ مودی کی خاموش تمام چیزوں کا خلاصہ ہے کلکتہ۔ بی جے پی صدر امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران کلکتہ میں ودیاساگر کالج کے اندر واقعہ بنگال کی آن …

Read More »

امیت شاہ کے کلکتہ میں روڈ شوکے دوران پیش ائے تصادم کے بعد بنگال میں بڑھی کشیدگی

کلکتہ کالج اسٹریٹ یونیورسٹی کیمپس اور ودیا ساگر کالج جو بدھانی سرانی میں ہے کے باہر پیش ائے مذکورہ تصادم کی وجہہ سے کئی لوگ زخمی ہوگئے اور پولیس نے شاہ سے کہاکہ وہ روڈ شوکو ختم کردیں۔ کلکتہ۔مغربی بنگال میں آخری مرحلے کے رائے دہی منگل کے روز پرتشدد …

Read More »

الیکشن کے عین قبل کلکتہ پولیس کمشنر کے خلاف سی بی ائی کی کاروائی تیز۔گرفتاری کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی ایجنسی

کلکتہ-سابق کلکتہ پولس کمشنر راجیو کمار کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔جانچ ایجنسی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ چٹ فنڈ گھوٹالہ میں کئی معلومات حاصل کرنے کیلئے راجیو کمار کو حراست میں لیا جانا ناگزیر ہے ۔ …

Read More »

کلکتہ اور سالٹ لیک کے اعلی پولیس عہدیداروں کی منتقلی 

اپوزیشن نے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے مذکورہ عہدیداروں کے خلاف جانبداری برتنے کے کئی شکایتیں درج کرائیں گئی تھیں۔ کلکتہ۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعہ کی رات کو بنگال کے چار ائی پی ایس افیسروں بشمول پولیس کمشنر کلکتہ اور بیدھا نگر کو ہٹادیاہے …

Read More »

ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر نے ’سوسائڈ نوٹ‘ میں ممتا بنرجی کو بتایا ذمہ دار، بی جے پی نے کیا گرفتاری کا مطالبہ

کولکاتہ میں ایک سینئر افسر گورو دت کی مبینہ طور پر خود کشی کے معاملہ کو لے کر مغربی بنگال کی سیاست میں ایک دوسرے پر الزام لگانے کا دور شروع ہو گیا ہے۔ اس معاملہ میں دت کی بیوی کے ساتھ بی جے پی لیڈر موکول رائے سپریم کورٹ …

Read More »

کس طرح کلکتہ کی گلی کالڑکاہوا وائیرل

کلکتہ میں کیڈرپوری اپنے گوداموں‘ سستے موبائیل فون‘ دوکانوں اور گنجان گھروں کی وجہہ سے مشہور ہے۔ کلکتہ۔ منہاج خان کا بنایا ہوا ریاپ گانا ’’ اچھا اچھا کا پھٹی کیدر پوری کا نام سے‘‘۔ اس گانے کو یوٹیوب پر 1.7ملین لوگوں نے دیکھا اور اس کے ساتھ ہی منہاج …

Read More »

کلکتہ میں دن کا دھرنا دینے کے بعد ممتا کا اگلا پڑھاؤ دہلی ہوگا

کلکتہ۔مودی حکومت کے خلاف ’’ دستور بچاؤ‘‘ کے عنوان پر کلکتہ میں دھرنا دینے کے بعد ‘ مغربی بنگال کی چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے شاردا اسکیم معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ممتا بنرجی نے اپنادھرنا ختم کردیا۔ اسی کے ساتھ بنرجی نے …

Read More »

یہ کسی سیاسی تماشے سے کم نہیں۔

بنگال کی سیاست میں سیاسی ہلچل کے لئے سی بی ائی کی کاروائی کا وقت اور انداز۔ عدالت کو چاہئے کہ مرکزاو رریاست دونوں کو اس کا قانونی سبق پڑھائی۔ نئی دہلی۔اتوار کی شام سے کلکتہ میں شروع ہوا گہرا تماشہ ‘ اس کے تمام کھلاڑیوں کی منظرکشی کرتا ہے۔ …

Read More »

ممتا بنام مرکز۔ ٹی ایم ایس نئی ریالیوں کے نقطہ نظر کی طرف دیکھ رہی ہے۔

پیر کی صبح کچھ وقت کے لئے سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری کرن مائی نندا کچھ دیر کے لئے دھرنے پر ساتھ بیٹھے اور ڈی ایم کے لیڈر کانی موزی کے علاوہ آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو شام کے وقت احتجاجی مقام پر پہنچے۔ کلکتہ۔یہاں کے برگیڈ پریڈ …

Read More »

رائے۔ اپوزیشن جماعتوں کی کلکتہ میگا ریالی سے یہ پیغام

اپوزیشن جماعتوں نے صرف تنقید کی مگر کسی نے بھی اقتدار حاصل ہونے پر متبادل سیاسی پروگرام پیش نہیں کیا۔ ہفتہ کے روز کلکتہ کی میگا ریالی سے بہت سارے اپوزیشن جماعتوں نے خطاب کیا ۔ کئی ماہ قبل شروع ہوئی سیاسی عمل کو آگے بڑھانے کے طرز پر ۔ …

Read More »

اب اچھے دن بہت ہوگئے وقت ہے بی جے پی کو ہٹانے کا ‘ ممتا بنرجی 

مغربی بنگال کی چیف منسٹر او رترنمول کانگریس ( ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی ہفتہ کے روز کلکتہ کے برگیڈ پریڈ گروانڈ پر 22سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں کواکٹھا کیا۔ کلکتہ۔اس بات کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ نئے سویرا آرہا ہے اور حزب اختلاف کی پارٹیوں نے نریندد مودی …

Read More »

اگر سچ بولنا بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں۔ شترو گھن سنہا

کلکتہ۔ اس نعرہ کے ساتھ کہ اگر ملک کے مفادات کے لئے سچ بولنا بغاوت کے زمرے میںآتا ہے تو میںآج اتنے بڑی مجمع میں اعلان کرتاہوں کہ ’ ہاں میں باغی ہوں‘‘ ۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا نے آج مودی مخالف …

Read More »

ممتا کی ریالی۔ راہول نے کھڑگے ‘ سنگھوی کو ’’ متحدہندوستان‘‘ پیغام دینے کے لئے متعین کیاہے۔

نئی دہلی۔ہفتہ کے روز منعقدہ ترنمول کانگریس اور مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی کی میگا اپوزیشن ریالی کی حمایت کا ایک روز قبل راہول گاندھی نے اعلان کیا۔ یہاں تک کانگریس نے اپنے لیڈران ملکارجن کھڑگے اور مغربی بنگال سے راجیہ سبھا کے ایم پی ابھیشک منوسنگھوی کلکتہ …

Read More »

اپوزیشن کے اتحاد پر مشتمل 19جنوری کی ریالی سے بی جے پی کو اپنے خاتمہ کی آوازیں سنائیں دیں گی۔ ممتا۔

کلکتہ ۔آج کے عوامی جلسہ عام برائے اپوزیشن لیڈرس کو ’’ متحدہ ہندوستا ن کی ریالی‘‘ قراردیتے ہوئے ‘ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعرات کے روز کہاکہ 2019 کے عام انتخابات میں بی جے پی کے لئے اس سے خاتمہ کی آوازیں سنائیں دیں گی۔ ممتا …

Read More »

رتھ یاترا: بی جے پی کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف فوری سماعت کرنے سے انکار کلکتہ-کلکتہ ہائی کورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ سے بھی بی جے پی کو کررا جھٹکا لگا ہے اور عدالت عظمی ٰ نے رتھ یاترا سے متعلق اپیل پر فوری سماعت کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ کلکتہ ہائی …

Read More »

کلکتہ میں فلائی اور منہدم ۔ کچھ تصویریں

کلکتہ کے مجیر ہات میں برج مہندم ہوگیا‘ کئی لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے‘ انتظامیہ کی جانب سے کہاجارہا ہے کہ وہ پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کا کام کررہے ہیں۔ منگل کی شام 4:45کے قریب ڈائمنڈ ہاربر روڈ کے مصروف ترین مجیرہات برج اچانک مہندم …

Read More »

کوا بریانی سے ہوشیار! کولکتہ میں مردہ جانوروں اور کتے بلیوں کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف

مردارجانوروں کا 20ٹن گوشت ضبط‘ کولکتہ میں گوشت کھانے والوں میں نصف سے زیادہ کی کمی‘ دس افراد گرفتار ہوٹل ‘ ریسٹورنٹ اور ڈھابوں کا کاروبار شدید طور پر متاثر‘ پولیس سے مکمل جانچ کا مطالبہ کلکتہ۔ مغربی بنگال کی راجدھانی کولکتہ کی ہوٹل ‘ ریسٹورنٹ اورڈھابوں پر کتے او …

Read More »

جمعیت ممتا حکومت سے ناراض کیوں ہے۔

کلکتہ۔ کل ہند متحدہ ڈیموکرٹیک فرنٹ( اے ائی یو ڈی ایف) لیڈر اور صدر جمعیت العلماء ہند صدیق اللہ چودھری ممتا بنرجی کی کابینہ میں شامل کئے گئے تاکہ بنیاد پرست طاقتوں پر قابو رکھا جاسکا ‘ ان دنوں وہ ناراض چل رہے ہیں۔ عوامی سطح پر نندی گرام اراضی …

Read More »

میری سیاست کا رنگ بھگوا نہیں ہوگا۔ کملاہاسن

ممتا بنرجی سے ملاقات کے بعد سیاسی گلیاروں میں چہ میگوئیاں شروع مغربی بنگال۔سیاست میں قدم رکھنے کی خواہش مند فلم اداکار کملا ہاسن نے مغربی بنگا ل کی وزیراعلی سے ملاقات کی۔ ان کی یہ غیر کانگریس اور غیر بی جے پی تیسرے چیف منسٹر سے ملاقات کے بعد …

Read More »
TOPPOPULARRECENT