Tag Archives: Gujrath

گجرات ۔ دو نابالغ کی عصمت ریزی اورایک قتل کے الزام میں تین کی گرفتاری

داھوڈ۔ہفتہ کے روز پولیس نے تین لوگوں کو مبینہ طور پر دونابالغ لڑکیو ں کی عصمت ریزی اور ان میں سے ایک کے قتل کے الزام میں گجرات کے داھوڈ ضلع سے گرفتار کیا ہے۔ مئی14کے روز مذکورہ واقعہ پیش آیا تھا جب متاثرین دیپاڈا گاؤں میں ایک شادی کی …

Read More »

راج کوٹ میں دلت شخص کی مار پیٹ میں موت‘ ویڈیوہوا وائیرل

راجکوٹ۔دل کو دہلا دینے والے ایک واقعہ میں مکیش وانیا نامی ایک شخص جو کچر ا چن کر اپنا گذار کرتا تھا کو گجرات کے راجکوٹ میں نامعلوم لوگوں نے بے رحمی کے ساتھ پیٹ کر ماردیا۔ضلع راجکوٹ کے شاپر ویرا وال انڈسٹریل علاقے میں اتوار 20مئی کے روز یہ …

Read More »

کتھوا کے بعد سورت میں ایک 9سال کی معصوم بنی درندگی کا شکار‘جسم پر 86زخموں کے ضربات

سورت( گجرات)۔ ملک میں جہاں پر بے رحمی کے ساتھ جموں او رکشمیر کے کتھوا میں ایک اٹھ سالہ بچی کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل احتجاج کیاجارہا ہے ‘ ایک اور دل کو دہلادینے والا واقعہ سامنے آیا جس میں نو سال کی ایک معصوم کی نعش ملی جس …

Read More »

سڑک حادثے میں بال بال بچے پروین توگاڑیہ۔ قتل کی سازش کا لگایاالزام۔ ویڈیو

سورت۔ چہارشنبہ کے روز سورت شہر کے قریب میں وشواہندو پریشد ( وی ایچ پی) لیڈر پروین توگاڑیہ کرشماتی طور پر ایک سڑک حادثے میں بال بال بچ گئے‘ فوری طور پر انہوں نے قتل کرنے کی سازش کا بھی الزام عائد کیا۔ کامریج ہائی و ے پر عقب سے …

Read More »

بجرنگ دل کارکن نے مسلم خاتون کی انگلی اور بیٹا کے ہاتھ کاٹ دیا

احمد آباد۔ گھر سے نہ نکلنے کے فرمان پر عمل نہ کرنے والی مسلم خاتون کی بجرنگ دل کارکنوں نے انگلیاں کاٹ دی۔ مذکورہ واقعہ ریاست گجرات کے ضلع گاندھی نگر میں واقع چھترال ٹاؤن کا ہے ۔ جہاں پر دائیں بازو تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ فرمان کی …

Read More »

گجرات ۔ خود کو آگ لگانے والے دلت کارکنوں کی موت

حمد آباد۔ حکومت کی جانب سے دلتوں کو پٹہ جات کی اجرائی میں تاخیر کا الزام عائد کرتے ہوئے پٹن کلکٹر دفتر کے باہر ایک احتجاج کے دوران خود کو آگ لگانے والے دلت جہدکار بھانو بھائی وانکارعلاج کے دوران زخموں سے جانبرنہ ہوسکے۔ قبل واقعہ کے روز گجرات کے …

Read More »

لوجہاد۔ بجرنگ دل کارکنوں نے وی ڈے کے پیش نظر لگائے پوسٹرس

احمد آباد(گجرات)۔ویلناٹائن ڈے کے پیش نظر گجرات کے احمد آباد میں بجرنگ دل کارکنوں نے پوسٹرس چسپاں کئے۔ مذکورہ پوسٹرس پر لکھا ہے کہ ’’کہہ دو نو ویلنٹائن ڈے‘ اور ’لوجہاد‘ ہندو لڑکیاں ہوشیار ہوجائیں۔ درایں اثنا بجرنگ دل کے کارکنوں نے حیدرآباد کے چند ایک کلبس اور پبس کو …

Read More »

کیا واقعی بی جے پی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے؟

راجستھان کے ضمنی انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کو کیا ملک کی سیاست میں تبدیلی مان لیاجائے؟ سال 2019کے آغاز میں ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں پر عوام کی نظریں مرکوز ہیں ۔ کچھ سیاسی تجزیہ نگار کہہ رہے …

Read More »

گجرات اور ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات کے نتائج۔ بی جے پی آگے ۔ راست نشریات

گجرات میں احمد آباد سے کانگریس کے عمران کی جیت کا اعلان ۔182سیٹوں پر جاری گنتی میں بی جے پی 98سیٹوں پر آگے ہے جبکہ کانگریس78سیٹوں پر بڑھت بنائے ہوئے اور ایک پر این سی پی جبکہ پانچ پر دیگر آگے ہے۔ نتائج سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ گجرات …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاقی کی خلاف ورزی کی۔ 

مقرر وقت کے بعد بھی انتخابی مہم چلانے اور بی جے پی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا سبب بنی۔ گجرات۔ احمد آباد کی ایک انتخابی ریالی کے دوران مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد بھی پہلے مرحلے کی رائے دہی کے …

Read More »

وزیر اعظم مودی کی ریالی کے دوران کرسیاں خالی۔ ویڈیو

احمد آباد۔ جیسے جیسے گجرات میں پہلے مرحلے کی رائے دہی کا وقت قریب آتا جارہا ہے سیاسی پارٹیاں اپنے کامیابی درج کرنے کے لئے پوری طاقت کا استعمال کررہے ہیں۔ایک طرف کانگریس اپنی ریالیو ں میں ہجوم اکٹھاکرنے میں کامیاب ہورہی ہے تودوسری جانب وزیر اعظم مودی کی ریالیوں …

Read More »

سی بی ائی جج برج گوپال‘ ہرکشن لویا کی پراسرار موت کا خلاصہ ۔ ویڈیو

کلپیش بھاٹیہ نامی یہ شخص گجرات کے احمد آباد میں رہتے ہیںیہ بتارہے ہیں کہ کس طرح دس ہزار صفحات پر مشتمل سہراب الدین فرضی انکاونٹر میں کیس کے اصل ملزم موجودہ بی جے پی صدر امیت شاہ کو راحت ملی۔ بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ سی بی ائی جج …

Read More »

کیا راہول گاندھی نے سومناتھ مندر کے رجسٹرار میں غیرہندو کے طور پر دستخط کی

نئی دہلی۔سوشیل میڈیاپر ایک بڑے تنازع اس وقت شروع ہوگیاجب میڈیا کی رپورٹس میں کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو گجرات کی سومناتھ مندر کے رجسٹرارڈ میں غیرہندو کے طور پر دستخط کرنے کی بات منظر عام پر ائی۔دراصل یہ نیوز زی گجرات نے شائع کی جس کے بعد …

Read More »

گجرات الیکشن میں ۔ مسلمانوں تک پہنچے کے لئے کانگریس کی کوششیں کم۔

مسلمانوں کی آبادی دس فیصد ہونے کے باوجود انتخابات اور ایوان میں نمائندگی نہیں گجرات میں طبقہ واری اشتراک کی تیاری کے لئے کانگریس کی کوششوں میں پٹیل‘ دلت ‘ قبائیلی اور اوبی سی ہیں۔ مگر یہ اتفاق نہیں ہے پارٹی کے اس الیکشن فارمولہ میں مسلمانوں کو شامل نہیں …

Read More »

غیر قانونی طریقے سے گجرات میں کارپوریٹ کمپنیو ں کو دی گئی مرعات۔ ویڈیو

سی اے جی کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ گجرات میں کارپوریٹ کمپنیوں کو قانون کے باہر جاکر مرعات پیش کی گئی اور اس سے نہ صرف کمپنیوں کو کروڑ ہا روپئے کا منافع ہوا بلکہ حکومت کو لاکھوں کروڑ کا نقصان بھی ہوا ہے۔ گجرات میں …

Read More »

گجرات کے مسلم رائے دہندگان کا عالم۔ منظم طریقے سے دوسرے درجہ کا شہری بنادیا گیا ہے۔ مسلکی اختلافا ت سے بالاتر ہونے کی ضرورت

گجرات کی عوام الناس بالخصوص رائے دہندگان فرقہ واراہ سیاست کے طلسم سے اب باہر نکل چکے ہیں۔باوجود اسکے وہاں پر جاری انتخابی مہم نے فرقہ وارانہ رخت اختیار کرنا شروع کردیاہے۔ یہ بات واضح ہے کہ نہ صرف کانگریس بلکہ حکمرا ں جماعت بی جے پی بھی روایتی طور …

Read More »

بارہ سے دو تک کا سفر گجرات اسمبلی میں1980کے بعد مسلم نمائندگی میں بڑی کمی

ریاست میں مسلم آبادی کا تناسب 10فیصد ہے ‘ مگر سال2012کے اسمبلی انتخابات میں 182اراکین کی اسمبلی میں اقلیتی طبقے سے صرف دو لوگ منتخب ہوئے ۔ احمد آباد۔گجرات اسمبلی انتخابات دومرحلوں میں9اور4ڈسمبر کو منعقد ہونے والے ہیں ‘ جہاں پر پچھلے تین دہوں میں مسلم نمائندگی بڑی پیمانے پر …

Read More »

گجرات کے گرفتار مشتبہ نوجوان بی جے پی کی جانب سے چلائے جارہے اسپتال میں کام کرتے تھے۔ احمدپٹیل

نئی دہلی۔ دومسلم نوجوان عبید مرزا عمر29سال اور قاسم اسٹیمبر والا عمر31جس کو پچھلے ہفتہ اکٹوبر25کے روز مبینہ دہشت گرد حملے کی احمد آباد میں تیاری کے الزام میں گرفتار کیاگیاتھا۔ مذکورہ دونوں گرفتارشدگان کا حوالہ دیتے ہوئے راجیہ سبھا رکن احمد پٹیل نے چہارشنبہ کے روز جامبوسرمیں ایک ریالی …

Read More »

گجرات۔ سرکاری اسپتا ل میں ایک روز کے اندر 9نومولود بچوں کی موت

احمد آباد۔سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق 9نومولود بچے جس میں پانچ دیگر اسپتالوں سے تشویش ناک حالت میں یہا ں پر منتقل کئے گئے تھے ایک ہی روز میں گورنمنٹ سیول اسپتال میں فوت ہوگئے۔اسپتال کے ائی سی یو میں ہفتہ کے رات کو مذکورہ بچوں نے اپنی …

Read More »

گجرات چیف منسٹر نے مشتبہ ائی ایس ائی ایس کے تار کانگریس ایم پی احمد پٹیل سے جوڑدئے۔

نئی دہلی/احمد آباد۔حالیہ دنوں میں گرفتار مشتبہ ائی ایس ائی ایس ایجنٹ کی گرفتاری کے بعد گجرات کے چیف منسٹر وجئے روپانی نے کانگریس لیڈر احمد پٹیل پر الزام عائد کیاہے کہ مذکورہ مشتبہ شخص جس دواخانہ میں کام کرتا تھا اس کے ماضی میں احمد پٹیل ٹرسٹی تھے‘ لہذاانہیں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT