متحدہ عرب امارات میں کل یوم یوگا

دوبئی ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک 40 سالہ یوگا انسٹرکٹر جو یو اے ای میں سکونت پذیر ہے، 21 جون کو عالمی یوم یوگا کے موقع پر طویل ترین شرش آسن کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوان اسٹینلے 60 منٹ (ایک گھنٹہ) تک شرش اسن کرے گا یعنی سر بیچے اور پیر اوپر اور اس طرح وہ خود اپنا 34 منٹ کا سابقہ ریکارڈ توڑنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ منتظمین

مشرف کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ کی اجرائی

اسلام آباد ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد کے امام عبدالرشید کی ہلاکت میں ملوث ہونے کی پاداش میں غیرضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے اور پولیس کو خصوصی ہدایت کی ہیکہ مشرف کو فوری عدالت میں پیش کیا جائے۔ 2007ء میں لال مسجد پر فوج کشی کے دوران امام عبدالرشید بھی جاں بحق ہوگئے تھے۔ ڈسٹر

دوبئی میں نیروز کا پہلا بین الاقوامی فیشن شو

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کے روایتی برانڈ حیدرآباد کے نیروز نے دوبئی انڈیا فیشن ویک میں اس کے روایتی ملبوسات کے کلکشن کی نمائش کی ۔ نیروز 1971 سے ہندوستان میں خاص کر جنوبی ہند میں اپنی موجودگی کے بعد اوورسیز میں بھی اس کا بین الاقوامی فلیگ شپ اسٹور ، دوبئی میں مینا بازار بردوبئی میں قائم ہے ۔ اس کے کلکشن میں جدید ساڑیاں

پاکستانی فوج کے فضائی حملوں میں 20 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغان سرحد سے متصلہ شورش زدہ شمال مغربی قبائیلی علاقوں پر پاکستان کے لڑاکا جیٹ طیاروں کے فضائی حملوں میں کم سے کم 20 عسکریت پسند مارے گئے۔ اس علاقہ میں پاکستانی فوج نے طالبان کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے۔ فوج نے کہا ہیکہ ضلع خیبر میں یہ کارروائی کی گئی ہے جس کی ایک جانب صوبائی دارالحکومت

امریکہ میں اسلامی تعلیمات بل بورڈ آویزاں

نیویارک ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام).امریکہ میں اسلام کے خلاف جذبات بھڑکانے والوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلم کمیونٹی نے کمر کس لی۔ کئی ریاستوں کی سڑکوں اور ہائی ویز پر ایسے بل بورڈ سج گئے ہیں جن پر اسلامی تعلیمات درج ہیں۔ جن لوگوں کے ذہنوں میں اسلام سے متعلق خدشات اور سوالات ہیں وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا مطالعہ کریں۔یہ ہے

راہول گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ 19 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے جو کہ آج 45 سال کے ہوگئے ہیں ۔ مودی نے اپنے ٹوئیٹر پر نائب صدر کانگریس راہول گاندھی سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ میں ان کی صحت اور دراز عمر کے لیے دعا گو ہوں ۔ کئی ایک سالوں کے بعد راہول گاندھی اپنی سالگرہ کے م

نریندر مودی کو ہندو وں کے ووٹ سے اقتدار حاصل ہوا

ممبئی 19 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا نے آج ادعا کیا کہ نریندر مودی زیر قیادت حکومت صرف ہندو ووٹوں کی تائید سے اقتدار پر آئی ہے اور اکثریتی برادری کو متحد کرنے کیلئے گراونڈ ورک شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے نے انجام دیا تھا ۔ شیوسینا کے ترجمان اخبار سامنا کے ایک اداریہ میں کہا گیا ہے کہ ملک کے سامنے جو سوال پائے جاتے ہیں وہ دن بدن سنگین ہ

امریکہ میں نسلی تشدد

غبار آلودۂ نام و نسب ہیں بال و پر تیرے
تو اے مرغ حرم اڑنے سے پہلے پرفشاں ہوجا
امریکہ میں نسلی تشدد

گلبرگہ میں ماہ صیام میں بہتر انتظامات کی ہدایت

گلبرگہ19؍جون:(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ ضلع کے نگران وزیر الحاج قمرالاسلام صاحب وزیر بلدی نظم و نسق پبلک انٹر پرائزس وقف و اقلیتی بہبود حکومت کرناٹک نے گلبرگہ شہر اورضلع میں رمضان المبارک کے دوران پولیس ، جیسکام، آبرسانی و دیگر محکمہ جات کے عہدیداران کو بہتر انتظامات کرنے کی سخت ہدایت دی ہے ۔ اُنہوں نے آج منی ودھان سودھا گلبرگہ