تاج کرشنا میں ڈیزائنر نمائش ’خواہش‘

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ڈیزائنر نمائش خواہش کا یہاں 19 اور 20 جون کو ہوٹل تاج کرشنا پر اہتمام کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے مختلف ڈیزائنرس ان کے پراڈکٹس کلاتھس ، جیولری ، شوز ، ہوم فرنشنگس ، اکسیسریز اور ہوم ڈیکورس کی نمائش اور فروخت کررہے ہیں ۔ پانچ انٹرپرائزنگ خواتین نے دس سال قبل چھوٹے پیمانے پر خواہش نمائش کا آغاز کیا تھا جو اب ایک بڑا نیٹ ورک ہوگئی ہے ۔۔