کراچی کی مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر دھماکہ ، 49 ہلاک

کراچی ، 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 49 افراد ہلاک اور زائد از 55 دیگر زخمی ہوگئے جب پاکستان کے صوبہ سندھ میں آج نماز جمعہ کے دوران ایک اقلیتی شیعہ مسجد کی چھت طاقتور دھماکے نے گرا دی۔ یہاں سے لگ بھگ 470 کیلومیٹر شمال میں شکارپور کے علاقہ لاکھی ڈار میں مرکزی شیعہ مسلم امام بارگاہ کی چھت ایسے وقت اڑا دی گئی جب لوگ نماز جمعہ کیلئے جمع ہ

میڈیکل کانفرنس پر حصول ڈاٹا کے لیے آن لائن خدمات

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ڈاکٹروں کی قابلیت اور علاج و معالجہ سے متعلق معلومات میں اضافہ کے لیے عالمی سطح پر منعقد شدنی کانفرنسوں میں شرکت سے متعلق تفصیلات کا آن لائن ڈاٹا حاصل کرنے کی غرض سے (e Med Events) کارپوریشن نے امریکہ کی طرز پر عالمی سطح پر آن لائن میڈیکل کانفرنس انفارمیشن اینڈ اسپیکر پلاٹ فارم کا آغاز کیا ہے جس کے ذریع

نئے سعودی فرمانروا نے عوام پر ریالوں کی برسات کر دی

ریاض ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سرکاری ملازمین کیلئے دو ماہ کی اضافی تنخواہ کے برابر فراخدلانہ بونسوں اور دیگر ادائیگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اعلان سے مستفید ہونے والوں میں علماء کے علاوہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین بھی شامل ہوں گے۔ سرکاری ملازمین کیلئے اس خوشگوار پیاکیج کی منظوری شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے دی گئی ہ

سیکولر دستور ہند میں ترمیم کردکھانے بی جے پی کو ممتا کا چیلنج

کولکتہ /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بیر بھوم ضلع کی ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے مبینہ تبدیلی مذہب کی اطلاعات پر چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے دھمکی دی کہ وہ جبری تبدیلیٔ مذہب کے خلاف ’’سخت کارروائی‘‘

کریم نگر میں طمانیت غذا کارڈس اجرائی میں دھاندلیوں کی تحقیقات

کریم نگر 30 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر سیول سپلائز ایٹالہ راجندر نے آج کہاکہ طمانیت غذا کارڈس کی اجرائی میں پیش آئی دھاندلیوں کی نشاندہی کی جائے گی اور اس میں ملوث عہدیدار چاہے وہ کوئی بھی کیوں نہ ہوں انھیں بخشا نہیں جائے گا اور انھیں جیل بھیجنے سے حکومت پس و پیش نہیں کرے گی۔ تاہم ریاستی وزیر کے ان کے اپنے آبائی ضلع میں

عالمی چمپئین ہندوستان کو شکست ، انگلینڈ فائنل میں داخل

پرتھ ۔ 30 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) کرو یا مرو صورتحال کے حامل مقابلے میں انگلینڈ نے عالمی چمپئین ہندوستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سہ رخی سیریز کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ میزبان آسٹریلیا سے ہوگا ۔ 201 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم ایک موقع پر 66/5 کی نازک صورتحال سے پریشان تھی لیکن اس موقع پر نمبر 3 پر بیٹنگ کرنے آ

قطر 2022ء میں کبھی بھی ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے تیار

دوحہ ۔ 30 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) قطر کے ارباب مجاز نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک 2022ء میں کبھی بھی ورلڈ کپ کے انعقاد کیلئے تیار ہے اور فیفا 2022ء کے موسم گرما، سرما یا کسی بھی وقت ورلڈ کپ کے انعقاد کی انہیں ذمہ داری دیتی ہے تو وہ اس ذمہ داری کو بحسن خوبی انجام دے گا۔ کمیونکیشن اینڈ مارکٹنگ کے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر نصیر القطر نے برازیلیائی میڈیا