اڈوانی ، واجپائی ، جوشی بی جے پی پارلیمنٹری بورڈ سے خارج
بڑے بے آبرو ہوکے ترے کوچے سے ہم نکلے…
بڑے بے آبرو ہوکے ترے کوچے سے ہم نکلے…
نئی دہلی ؍ لکھنؤ۔ /26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) الزام عائد کررہی ہے کہ ایک خاص طبقہ کے لوگ لو جہاد میں ملوث ہیں ۔ جبکہ بی جے پی کے ایم پی یوگی آدتیہ ناتھ کو آج کیمرے میں یہ کہتے ہوئے قید کرلیا گیا کہ انہوں نے اپنے حامیوں کو مشورہ دیا کہ ایک ہندو لڑکی کے عوض 100 مسلم لڑکیوں سے شادی کی جائے تاکہ ہندوؤں کا ریکارڈ بالاتر
مدینہ منورہ ۔ /26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارت حج نے تجویز رکھی ہے کہ عازمین عمرہ کو سعودی عرب میں ٹھہرنے کی اعظم ترین مدت صرف 15 دن رکھی جائے ۔ وزارت حج کے نئے قواعد کے مطابق عمرہ ویزا کی خدمت انجام دینے والی کمپنیوں کو مشورہ دیا جائے کہ وہ عازمین عمرہ کی بڑی تعداد لانے کے دوران وزارت حج کی شرائط پر عمل کرنا ہوگا ۔ خاص کر رمضان
جموں۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آج پاکستان کے سامنے اپنا احتجاج درج کراتے ہوئے کہا کہ ہند۔ پاک 1971کی جنگ کے بعد سے سرحد پر پاکستان نے ان دنوں سب سے زیادہ جنگ بندی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ سرحد پر نازک صورتحال کو ختم کرنے کیلئے دونوں ملکوں نے فلیگ میٹنگس کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ یہ احتجاج دونوں ملکوں کے ڈائرکٹر جنرل ملٹری آپریشنس کے
نئی دہلی۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ریٹائرڈ منٹ فنڈکے ادارہ ای پی ایف او ٹرسٹیز نے سال2014-15کیلئے پراویڈنٹ فنڈ ڈپازٹ پر شرح سود کی ادائیگی 8.75فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے اعلیٰ فیصلہ ساز ادارہ سنٹرل بورڈ ٹرسٹیز کے اجلاس کے بعد سنٹرل پراویڈنٹ فنڈ کمشنر کے کے جالن نے کہا کہ جاریہ مالیاتی سال میں
مکہ معظمہ۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کو اس سال اکٹوبر کے حج سے تقریباً 32بلین ریال ( 8.5بلین ڈالر ) کی آمدنی ہوگی۔ ایک شائع شدہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سال اقطاع عالم سے زائد از 30لاکھ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ مکہ چیمبر آف کامرس نے کہا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے سب سے کثیر سالانہ اجتماع میں گزشتہ سال کی بہ نسبت 3فیصد ع
جدہ۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی قونصل خانہ کے ایک عہدیدار نے آج کہا کہ اس سال ہندوستان سے زائد از 1.36لاکھ عازمین حج کی روانگی عمل میں آئے گی۔ ہندوستانی عازمین کو تمام تر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ مناسک حج کی پرسکون ادائیگی کو یقینی بنانے تمام سہولتوں کا خیال رکھا گیا ہے۔ اس سال سعودی عرب میں حج کی س
لاہور ۔ /26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے آج وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی و چیف منسٹر پنجاب شہباز شریف کے علاوہ دیگر 19 کے خلاف قتل کا کیس درج کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ مخالف حکومت عالم دین طاہر القادری کے 14 حامیوں کے قتل میں مبینہ طور پر ان کے ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف حکومت کے تین وفاقی وزراء کی
نئی دہلی ۔ /26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عراق اور شام میں آئی ایس آئی دولت اسلامیہ کے بڑھتے خطرات کے درمیان ہندوستان کی سکیورٹی ایجنسیوں نے یہ کہنا شروع کردیا ہے کہ ہندوستان میں دہشت گرد گروپ اپنی سرگرمیوں کو وسعت دے رہے ہیں ۔ ایک ٹی وی چیانل میں ذرائع حوالے سے بتایا کہ دہشت گرد تنظیم جس نے پہلے ہی عراق اور شام میں ہزاروں افراد کو ہلاک کیا ہ
واشنگٹن۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے شام کی فضائی نگرانی شروع کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق نگرانی کا آغاز صدر اوباما کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد کیا گیا ہے۔ شام کی فضائی نگرانی کے بعد شام میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لئے کارروائیوں کی راہ ہموار ہو سکے گی۔واضح رہے ایک روز قبل وائٹ ہاوس کی طرف سے کہا گیا تھا کہ اوباما
ھنوئی ۔ 26 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج ویتنام کے دارالحکومت میں جنوب مشرق اور مشرقی ایشیاء میں واقع 15 ہندوستانی سفارتخانوں کے سربراہان کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی اور بی جے پی کی زیر قیادت نئی حکومت کی خارجہ پالیسی اور اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور ہدایت کی کہ اب مشرق کی سمت صرف دیکھنا ہی نہیں چاہئے بلک
یاونڈے ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نائیجیریا کے تقریباً پانچ سو فوجی اسلام پسند جنگجو گروہ بوکو حرام کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد فرار ہو کر کیمرون میں داخل ہو چکے ہیں۔ جنگجو گروہ نے قصبے کے روایتی حکمران کے محل پر، امیرِ گووزا کے نام کے پرچم لگا دیے ہیں۔ کیمرون کی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیدئر باجیک کا کہنا تھا کہ 480 مفرور فوجیوں کو
حیدرآباد، ورنگل ، وجئے واڑہ ، وشاکھاپٹم اور تروپتی میں 30 اگست تا 5 ستمبر کونسلنگ
واشنگٹن۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )مغربی دنیا میں برداشت اور اعتدال پسندی کی تلقین کے ساتھ مذہب سے دوری کی مثالیں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں لیکن ایک حالیہ چونکا دینے والے واقعے نے امریکیوں کی ’خدا بیزاری‘ کا بھی پردہ چاک کر دیا، جہاں ہائی اسکول کی ایک استانی نے ایک طالبہ کو محض اس بات پر کلاس روم سے نکال دیا کہ وہ اپنے کلاس فیلو کی چھی
لاہور۔ 26 اگست ۔ (سیاست ڈاٹ کام) پانی کی تقسیم پر پاک ہندوستان انڈس واٹرکمشنرز کے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہندوستان نے کشن گنگا ڈیم کے ڈیزائن میں تبدیلی پر لچک دکھانے سے انکار کر تے ہو ئے دریائے چناب پر ڈیموں کی تعمیر روکنے سے انکار کردیا ہے۔پانی کی تقسیم پر پاک ہندوستان انڈس واٹرکمشنرز کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پا
مصروف شاہراہ کو نشانہ بنایا گیا
بغداد۔ 26 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) عراق کے دارالحکومت میں دھماکوں سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ،ایک دھماکہ بغداد کے علاقے خادمیہ کی مصروف شاہراہ جبکہ دوسرا دھماکاUtaifiya کے علاقے میں ایک ہوٹل میں ہوا،پولیس کے مطابق دونوںکار بم دھماکے تھے ،جن میں 25افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بیروت ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل سے ملحقہ سرحد کے قریب موجود جنوبی لبنان کے علاقے سے اسرائیل پر ایک راکٹ داغا گیا ہے۔ لبنان کی نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق یہ راکٹ حملہ جنوبی لبنان کے علاقے جرمق میں دریائے لیطانی کے قریب سے داغا گیا اور اس سے دو دن پہلے بھی اسرائیل پر ایسا ہی ایک راکٹ حملہ کیا گیا تھا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اس ر
کییف۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام ) یوکرائن کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کییف میں ملکی پارلیمان تحلیل کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو قبل از وقت پارلیمانی الیکشن کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی نے صدر پوروشینکو کی سرکاری ویب سائٹ پر پیر کو رات گئے کیے گئے اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یوکرائن کے صدر نے ویرخوونا رادا کہلانے والی
پیرس۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پیرس نے قابض نازیوں کی گرفت میں 4 سال کے بعد اپنی آزادی کی 70 ویں سالگرہ کی خوشی منائی جس میں صدر فرینکوئی اولاند نے کہا کہ فرانس کا اب اخلاقی فریضہ ہے کہ اُن لوگوں کی اپیل کا جواب دے جو ڈکٹیٹروں کے پیرو تلے روندے جارہے ہیں یا بربریت کاشکار ہیں جیسا کہ اسلامک اسٹیٹ گروپ کا طرز عمل ہے ، جس نے شام اور عراق کے