تلنگانہ خاتون انٹرپرینرس کو اراضی الاٹ کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 2 اگست (سیاست نیوز) اسوسی ایشن آف لیڈی انٹرپرینورس آف تلنگانہ نے تلنگانہ میں خاتون انٹرپرینورس کو 20 فیصد اراضی الاٹ کرنے کی خواہش کی اور بتایا کہ اندرون تین ماہ انٹرپرینرس کی جانب سے چلائے جانے والی چھوٹے پیمانے کی صنعتوں کا دورہ کیا جائے گا۔ یہاں آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسوجئے لکشمی صدر، مس شیلجا جنرل سکری

سہارنپور میں حالات معمول پر ‘ کرفیو میں نرمی

سہارنپور 2 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سہارنپور میں پیش آئے تشدد کے واقعات کے بعد حالات بتدریج معمول پر لوٹ رہے ہیں۔ حالات میں بہتری کو دیکھتے ہوئے حکام کی جانب سے آج ہفتے کو صبح 9 بجے سے کرفیو میں دس گھنٹوں کی نرمی دی گئی تھی ۔ کرفیو میں نرمی کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔

انڈین مجاہدین کے خلاف تحقیقات کے لئے 3 ماہ کی توسیع

’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کے 8 ویں سیشن کا آغاز

سورت ۔ 2 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : میگا اسٹار امیتابھ بچن نے آج اپنے مقبول عام کوئز شو ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کے 8 ویں سیشن کا آغاز کردیا ہے ۔ گجرات کے ڈائمنڈ سٹی سے مشہور سورت میں انہوں نے پہلی مرتبہ اپنے مخصوص انداز میں شو کا آغاز کیا ۔ 71 سالہ امیتابھ بچن جو گجرات سیاحت کے برانڈ ایمبسیڈر بھی ہیں شو کے دوران میں ہوں ڈان اور پارٹی تو بن

شمالی غزہ سے اسرائیلی فوج کی واپسی ، حملے روکدینے کا اشارہ

غزہ / یروشلم ۔ 2 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اسرائیل نے آج اشارہ دیا ہے کہ وہ غزہ میں اپنی فوجی کارروائیاں روکدے گا ۔ اسرائیلی سپاہی شمالی غزہ سے واپس ہورہے ہیں ۔ اسرائیل نے یہ بھی اعلان کیا کہ اب فلسطینی عوام اپنے گھروںکو واپس آسکتے ہیں ۔ ان کے لیے یہ علاقہ محفوظ ہے البتہ جنوبی غزہ میں اسرائیل کے حملے جاری ہیں ۔ یہودی فوج نے اپنے لاپتہ س