مودی، وزیراعظم ہرگز نہیں بن سکتا، مسلمان کسی سے نہیں ڈرتے

حیدرآباد ۔ 19 اپریل ۔ بی جے پی لاکھ کوشش کرلے، نریندر مودی گجرات تا دہلی سر کے بل سفر پر نکل پڑے یا شدید گرمی کی تمازت میں احمدآباد سے آر ایس ایس کے ہیڈکوارٹر ناگپور تک پیدل چلتے ہوئے پہنچے اس کے باوجود مرکز میں بی جے پی حکومت بنا سکتی ہے اور نہ ہی مودی عہدہ وزارت عظمیٰ پر فائز ہوسکتے ہیں۔ وزیراعظم کی باوقار کرسی پر براجمان ہونے کیلئے

خواتین کے مدرسہ کی لائبریری اسامہ بن لادن سے موسوم

اسلام آباد ۔ 19 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) خواتین کے لئے چلائے جانے والے دینی مدرسہ کی لائبریری کو امریکی حملہ میں ہلاک القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن سے موسوم کیا گیا ہے جسے پاکستان کے سخت گیر عالم دین چلاتے ہیں جن کانام مولانا عبدالعزیز بتایا گیا ہے جو لال مسجد کے امام ہیں جو پرویز مشرف کے دور حکومت میںفوج کے عتاب کا نشانہ بنی تھی ۔ جیو

پاکستان کو افغان شورش پسندوں سے روابط منقطع کرنا چاہئے : سینیٹر

اسلام آباد ۔ 19 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن کے ایک قانون ساز نے کہا کہ ملک کو افغان شورش پسندوں کے ساتھ اپنے روابط ختم کردینے چاہئے کیونکہ اگر ملک آرٹیکل 40 پر پابندی کے ساتھ کاربند رہنا چاہتا ہے تو اس کے لئے یہ کرنا ضروری ہے ۔ سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے آرٹیکل 40 پڑھتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان اس آرٹیکل سے وابستگی رکھ

مودی نے گجرات کے کسانوں کی زمین چھین لی: راہول

ناگاؤں 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے چیف منسٹر گجرات نریندر مودی کے مثالی گجرات کے نعرہ پر شدید تنقید کی اور کہاکہ غریب کسانوں کی زمینات کو زبردستی حاصل کرکے انھیں کوڑیوں کے دام صنعتکاروں کو دینا مثالی ترقی کی تعریف میں نہیں آتا۔ راہول گاندھی نے یہاں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مودی

مودی کا صرف اور صرف ’ ٹوپی ‘ پہننے سے انکار

نئی دہلی ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی ’ ٹوپی ‘ پہننے سے مسلسل انکار کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کا واضح اشارہ دے رہے ہیں ۔ کانگریس کے ترجمان ششی تھرور نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی عام بات نہیں ہے کہ وہ ٹوپی نہیں پہنتے ۔ مودی نے ہر قسم کی پگڑی پ