بوپنااور قریشی نے ڈیوٹی فری ٹینس خطاب جیت لیا

دبئی2 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا اور اُن کے پاکستانی جوڑی دار اعصام الحق قریشی نے جوڑی بنانے کے بعد دبئی میں جاری اپنا پہلا اے ٹی پی خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل ٹائنیل نسٹر اور نیناد زیمونزچ کی جوڑی کو شکست فاش دیدی ۔انڈو پاک ایکسپریس کے نام سے مشہور اس جوڑی نے ایک گھنٹہ

تنظیم مسلمانان بیدر کے احیاء کی ضرورت

بیدر ۔/2مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ملک کی آزادی کے بعد پولیس ایکشن نے مسلمانوں کی معاشی، سماجی اور اقتصادی صورتحال کو کافی متاثر کرکے رکھ دیا، اور دکن کے مسلمانوں کی حالت کافی پریشان کن تھی۔ ایسی سنگین صورتحال میں مسلمانوں میں جذبہ ایمانی اورہمت پیدا کرنے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے کئی تنظیموں نے اپنا کام کیا تھا۔ دکن میں اس کی کاف

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ اگر کسی نے نیکی کی نیت کی ‘ لیکن اس نیکی کو کیا نہیں ‘ تب بھی ایک نیکی لکھ دی گئی ‘‘ ۔
)بخاری و مسلم(

سنگھم 2 میں اجئے دیوگن کے مقابل انوپم کھیر

روہت شیٹی کے ڈائرکشن میں بننے جارہی فلم سنگھم 2 کی تشہیر کا ابھی سے ہی آغاز ہوچکا ہے ابتدائی طور پر اس فلم میں ہیروئنوں کو رکھنے اور نکال دیئے جانے کی خبریں آرہی تھیں لیکن اب یہ خبر اور بھی چونکا دینے والی ہے کہ اس فلم میں جہاں امول گپتے ویلن کا رول کررہے ہیں وہیں روہت نے اس میں بالی ووڈ کے ٹاپ کیریکٹر ایکٹر انوپم کھیر کا بھی اضافہ کرد

مہیش بابو نے 40 کروڑ کی ڈیل سائن کی

سوپر اسٹار مہیش بابو نے پچھلے ہفتہ 40 کروڑ کی ڈیل سائن کر کے ٹالی ووڈ میں ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے انہو ںنے یہ معاہدہ ’’ 14 ریل فلمس ‘‘ کے بینر پر بنائی جانے والی تین فلموں کیلئے کیا ہے یہ رقم حیدرآباد فلم انڈسٹری کیلئے ایک غیرمعمولی ریکارڈ ہے ایسے میں لگتا ہے کہ اب علاقائی فلم انڈسٹریز بھی بالی ووڈ سے پیچھے نہیں ہے ۔ اب مستقبل میں یہ

اونچی ہیل کی سینڈل کے مضر اثرات

دُبلی پتلی اور خوبصورت آنے کی دوڑ میں اونچی ایڑیوں والی جوتیوں (پنسل ہیل) کے فیشن کی وجہ سے خواتین کے گھٹنے اور کمر سمیت جسم کے دیگر جوڑ خراب ہورہے ہیں۔68 فیصد خواتین اونچی ایڑی کی جوتیاں پہنتی ہیں جو پیروں کے لئے درست نہیں۔ صرف 10 فیصد خواتین صحت کے نقطہ نظر سے مناسب جوتیاں یا چپلیں پہنتی ہیں۔

دھوپ : ہماری زندگی کا لازمی حصہ

اس تحقیق کے مطابق ایشیا میں کم عمر بچوں اور خواتین میں حیاتین ’د‘ کی کمی میں مبتلا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق ایشیا میں کم عمر بچوں اور خواتین میں حیاتین ’د‘ کی کمی کے کئی معاملے سامنے آئے ہیں۔ ہڈیوں کے بھربھرے پن کی بیماری بڑھنے کی وجہ بھی حیاتین ’د‘ کی کمی ہی ہے۔ جدید طرز زندگی میں فلیٹوں میں رہنے والے افراد کیلئے دھوپ کا حصول بہت مش

دنیا کے انوکھے درخت

بچو!:اللہ تعالیٰ کی عظمت کی نشانیاں کائنات میں ہر طرف بکھری ہوئی ہیں۔ چاہے وہ سورج، چاند اور ستارے ہوں یا رنگ برنگے چرند و پرند۔ ان عظیم نشانیوں میں رنگا رنگ پھول، پودے اور درخت بھی شامل ہیں۔ ان ہزاروں قسموں کے درختوں میں سے چند انوکھے درختوں کے بارے میں ہم آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔

قناعت

اپنی نئی چیزیں بھی تمہیں دے دیتی ہے ۔ دوسرے بچوں کا خرچ کم کرکے میں نے تمہیں تمہاری پسند کی خریداری کرادی تھی اور اب تواماں کا پارہ چڑھنے لگا ۔ یہ تو حقیقت ہے کہ میں فرح کو بہلا پھسلا کر اس سے ہر چیز جھپٹ لیتی تھی اور وہ بھی خوشی خوشی مجھے اپنی ہر چیز دے دیا کرتی تھی مگر اس کے کپڑے تو مجھے نہیں آسکتے تھے کیونکہ وہ کافی چھوٹی تھی ۔ اور یہ

اقوال زریں

٭ جو شخص کسی دوسرے کے عیب چھپائے گا اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے عیب چھپائے گا ۔
٭ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن پڑھے اور ودوسروں کو پڑھائے ۔
٭ لوگوں کے ساتھ نیک خلق آدھی عقل حسن سوال نصف علم اور حسن تدبیر نصف معیشت ہے ۔
٭ اگر تو گناہ پر آمادہ ہے تو کوئی ایسا مقام تلاش کر جہاں پر اللہ تعالی نہ ہو ۔