دوران خون کا اصول
ولیم ہاروے 1578 سے 1657 ء ایک محنتی طبیب تھا ۔ ستر ہویں صدی کے اوائل میں وہ گھوڑے پر سوار ہوکر چکر لگاتا اور مریضؤں کا علاج کرتا ۔ اس نے یہ راز دریافت کیا کہ دل ایک پچکاری ہے جس کی بدولت خون شریانوں اور رگوں کے راستے سارے جسم میں دورہ کرتا رہتا ہے ۔ اگرچہ صدی کے جنگجو اس حقیت سے آگاہ تھے کہ دل میں تلوار کی نوک کا ایک کچوکا بھی فوری موت کا باع