SBI Spl Cdr Officers اسٹیٹ بنک گروپ
اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے برانچس ملک میں اور بیرون ملک میں 4500 سے زائد ہیں اور یہ ہندوستان کا سب سے بڑا بنک ہے جو حکومت ہند کے محکمہ فینانس کے زیر کنٹرول ہے اس اسٹیٹ بنک کے اور چھ اسوسی ایٹ بنک ہیں ۔ جن میں SBH اسٹیٹ بنک آف حیدرآباد ، اسٹیٹ بنک آف میسور ، اسٹیٹ بنک آف پٹیالہ ، اسٹیٹ بنک آف بکینر اینڈ جئے پور ، اسٹیٹ بنک آف سوراشٹریہ شامل ہیں ۔