ساس کے قاتل داماد کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

یلاریڈی۔ 9 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ساس کو قتل کرنے والے داماد کو گرفتار کرنے کا مقتول کے رشتہ داروں نے مطالبہ کیا۔ قاتل کی گرفتاری تک نعش کو نہ ہٹانے کی ضد پر اڑے رہے۔ تفصیلات کے مطابق منڈل ناگی ریڈی کی پوچو ورکا داماد کاشی رام کے ہاتھوں بے دردی کے ساتھ قتل کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کرنے کی غرض سے پہونچے یلاریڈی کے سرکل انسپکٹر مسٹر

اظہار ِمحبت میں مزاج محبوب کی پاسداری خالص محبت کا بنیادی لازمہ

مفتی محمد قاسم صدیقی تسخیر
انسان کی تخلیق عبادت و بندگی کے لئے کی گئی ہے اور عبادت و بندگی کا اعلی مقام و مرتبہ عشق و محبت ہے، یعنی انسان کی تخلیق کا مقصد محبت خداوندی ہے۔ ذکر و شغل، عبادت و ریاضت اور طاعت و بندگی کا محور محبت الہی ہے۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے:
سجدۂ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے
خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے

اسمگلنگ اور سرقہ کی وارداتوں کی روک تھام کی ہدایت

عادل آباد۔ 9 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع عادل آباد میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران جرائم کے واقعات میں جہاں ایک طرف کمی آئی، وہیں دوسری طرف سڑک حادثات، سرقہ کی وارادتوں، خودکشی اور دام الفت میں گرفتار ہونے کے واقعات کی کثرت پائی گئی جن پر قابو پانے کی ہدایت ڈی آئی جی کریم نگر رینج مسٹر آر بھیما نائیک نے ضلع کے تمام پولیس عہدیداروں کو دی۔

فکر کے گھوڑے مت دوڑاؤ

ہر وہ انسان جو قیامت پر یقین نہیں رکھتا، اسی قسم کے وسوسوں میں پھنسا رہتا ہے۔ وہ جب یہ سوچتا ہے کہ لوگوں کو مرے ہوئے سیکڑوں اور ہزاروں سال گزرچکے ہیں، ان کی قبروں کے نشان تک ناپید ہیں، ان کی ہڈیاں گل کر مٹی میں مل گئیں اور اس مٹی کے ذروں کو ہوا کے جھونکے صدہا بار الٹ پلٹ کرچکے اور کہیں کا کہیں اڑاکر پھینک آئے، لہذا دشت و جبل میں بکھرے ہ

ذاتِ باری تعالیٰ پر بھروسہ رکھو

حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’بلاشبہ انسان کے دل کے لئے ہر جنگل میں ایک شاخ اور ایک گوشہ ہے (یعنی انسان کے دل اور اس کی جبلت میں رزق کے اسباب و ذرائع اور اس کے حصول کے تعلق سے طرح طرح کی فکریں اور غم ہیں) پس جس شخص نے اپنے دل کو ان شاخوں اور گوشوں کی طرف متوجہ رکھا (یعنی اس نے ا

دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے حکومت کرناٹک سنجیدہ

سیڑم /9 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز): وزیر میڈیکل ایجوکیشن کرناٹک (رکن اسمبلی سیڑم) ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل کا رُدنور تعلقہ سیڑم میں چہارشنبہ کے دن پُرتپاک خیر مقدم کیا گیا ۔ مقامی کانگریسی قائدین، تجار حضرات اور اہم شخصیتیںکثیر تعدادمیں اس استقبالیہ تقریب میںشریک تھیں ۔ اسمبلی انتخابات کے بعد ڈاکٹر شرن پرکاش کا یہ پہلا دورہ تھا ،کو وز

ضلع میدک کی 108 مساجد کیلئے 10.79 لاکھ روپئے کی اجرائی

سنگاریڈی /9 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میدک میں محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے مساجد کی تعمیر و مرمت کیلئے 10 لاکھ 79 ہزار روپئے منظور کرتے ہوئے مساجد کمیٹیوں کے ذمہ داران سے درخواستیں حاصل کی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہری علاقوں سے بلدیہ کمشنرس اور دیہی علاقوں سے تحصیلداروں کی دستخطیں ذمہ داران مساجد نے بڑی محنت و مشقتوں سے حاصل کی

ناندیڑ میں 8 کروڑ 82 لاکھ کے مصارف سے عالیشان اردو گھر کی تعمیر

ناندیڑ۔9جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان نئی دہلی کے مالی تعاون سے انصاف ایجوکیشن ، ویلفیئر اینڈ کلچرل سوسائٹی ناندیڑ کے زیراہتمام ۴؍جنوری کی شب ۸؍بجے شنکر رائو چوہان سبھاگرہ اسٹیڈیم ناندیڑ میں کل ہند قومی یکجہتی مشاعرے کا منعقد کیاگیاتھا ۔ مشاعرے کا افتتاح مہاراشٹرکے مملکتی وزیر برائے اعلیٰ و طبی تعلیم

اُم المؤمنین سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا

سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ
zubairhashmi7@gmail.com
آج ہمارے لئے بڑی خوش نصیبی کی بات ہے کہ ایک ایسی عظیم ذات کے متعلق معلومات حاصل کرنے جارہے ہیں جو نہ صرف اعلی و ارفع تھیں بلکہ وہ اخلاقی محاسن کا منبع و مرکز تھیں۔وہ ذات کوئی اور نہیں بلکہ أم المؤمنین سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہاہیں۔ مزید تفصیل ملاحظہ ہو:

پیشہ ورانہ کالجوں میں داخلہ اور فیس میں فی الحال تبدیلی نہیں ہوگی

بیدر ۔ 9 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) طلباء کی تنظیموں اور چند سیاسی پارٹیوں کی سخت مخالفت کے بعد ریاستی حکومت نے طلباء کے مفادات کی خاطر 2006 ء کے کرناٹک پیشہ وارانہ کالجوں میں داخلہ اور فیس اضافہ کے ضوابط کو سال 2014 – 15 کے تعلیمی سال سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپنے کابینہ وزراء اعلی افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد وزیراعلی سدارامی

ایس ایس سی میں خراب نتائج پر سخت کارروائی

سرپور ٹاون ۔ 9 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر میں آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عادل آباد جناب اکرم اللہ خان کا طوفانی دورہ ہوا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب اکرم اللہ خان نے مستقر ضلع پریشد ہائی اسکول میں صبح کے دعا کے اوقات (Prayes) میں حاضر رہتے ہوئے دوسرے ٹیچرس اور مقامی عوام کو حیران کردیا گیا اور جب اسکول کی دعا

حکومت کو کسانوں کے مسائل سے عدم دلچسپی

کلواکرتی ۔ 9 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) برقی کے بار بار منقطع ہونے سے پریشان حال کسانوں سے ہمدردی کیلئے وائی آیس آر کانگریس کے ضلع کنوینر ایڈما کشٹا ریڈی نے آج محکمہ برقی کے روبرو ایک روزہ بھوک ہڑتال کیا جہاں پر کسانوں کی کثیر تعداد ان کے ہمراہ شریک رہی وہاں پر بات کرتے ہوئے ایڈما نے حکومت موجودہ ان کسانوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کررہی ہ

انتقال

حیدرآباد۔/8جنوری، ( راست ) محمد عبدالوحید وارثی عرف سرور نواب ولد عبدالحمید مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد قادرالدولہ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان رنگیلی کھڑکی میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 10جنوری جمعہ کو 4بجے شام مسجد قادرالدولہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے 9985415594 ، 9951385209 پر ربط کریں۔

مذہبی خبریں

تحریک اسلامی کا اجتماع
حیدرآباد ۔ /8 جنوری(راست) تحریک اسلامی کے زیراہتمام مرکزی اجتماع /9 جنور ی بعد نماز عشاء 9 تا 11 بجے شب سنی مرکز مسجد گلی نامپلی میں منعقد ہوگا ۔ امیر تحریک اسلامی مولانا محمد آصف بلال قادری کا ’’جشن آمد رسولؐ‘‘ پر خصوصی خطاب ہوگا ۔
انجمن مہدویہ کا سہ روزہ جشن میلادالنبیؐ