چین ۔ پاک نیوکلیئر تعاون پر ہند ۔ امریکہ کی تنقید مسترد
بیجنگ ۔ 13 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی شہر کراچی میں 1,100 میگاواٹ صلاحیتی دو نیوکلیئر ری ایکٹرس کی تعمیر کیلئے چین کے متنازعہ منصوبہ پر ہندوستان اور امریکہ کی تنقید کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے ایک چینی ماہر نے کہا کہ چین ۔ پاکستان تعاون میں رخنہ اندازی کے مقصد سے اس قسم کی تشویش ظاہر کی جارہی ہے۔ سچوان یونیورسٹی کے پاکستان مطالعا