شارا پواشکست سے محفوظ‘فیڈرر اور نڈال کی پیشقدمی

ملبورن۔16جنوری( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک رافل نڈال اور 17مرتبہ کے گرانڈ سلام چمپئن راجر فیڈرر نے ملبورن کی سخت ترین گرمی میں آسانی کے ساتھ کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیزن کے پہلے گرانڈ سلام آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی ہے لیکن خاتون زمرہ کی عالمی درجہ بندی میں تیسرے مقام پر فائز روسی ٹینس اسٹار ماریا شارا پوا کو

پاک۔آسٹریلیا ٹسٹ سیریزمیںتبدیلی کا امکان

دبئی۔16جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) رواں برس کے اوآخر متحدہ عرب امارات میں منعقد شدنی پاکستان۔آسٹریلیا ٹسٹ سیریز میں ایک مقابلے کی تخفیف کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے بموجب رواں برس اکٹوبر میں پاکستان 3ٹسٹ مقابلوں کی سیریز میں آسٹریلیا کی متحدہ عرب امارات میں میزبانی کرنے والا ہے لیکن آئی سی سی کے اس مستقبل کے منصوبے جس میں دونوں ٹیموں کے درمی

حیدرآبادی ای سی ڈی جی ٹیموں کی چینائی میں کامیابی

حیدرآباد۔16جنوری ( راست) چینائی میں منعقدہ انٹراسٹیٹ ٹوئنٹی 20ٹورنمنٹ کے سینئر اور جونیئر دونوں زمروں میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ای سی ڈی جی ٹیموں نے فتوحات حاصل کی ۔ جونیئر سطح کے فائنل میں ای سی ڈی جی نے19اوورس میں 12415 کا مطلوبہ نشانہ حاصل کرتے ہوئے اے سی اکیڈیمی کو شکست دی جبکہ سینئر زمرے کے خطابی مقابلے میں ای سی ڈی جی 182رنز کے

حدیث شریف

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’یہ بہت بُری بات ہے کہ تم اپنے بھائی کے سامنے جھوٹ بولو، حالانکہ وہ تم کو سچا جانتا ہے‘‘۔ (ابوداؤد)

علاماتِ قیامت

جب آسمان پھٹ جائے گا، اور جب ستارے بکھر جائیں گے، اور جب سمندر بہنے لگیں گے، اور جب قبریں زیر و زبر کردی جائیں گی، (اس وقت) جان لے گا ہر شخص جو (اعمال) اس نے آگے بھیجے تھے اور جو (اثرات) وہ پیچھے چھوڑ آیا تھا۔ (سورۃ الانفطار۔ ۱تا۵)

کھانا کتنا کھایا جائے

حضرت مقدام بن معدیکرب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ’’انسان (اگر اپنے پیٹ کو حد سے زیادہ بھرلے تو اس) نے پیٹ سے برتر کوئی برتن نہیں بھرا (کیونکہ پیٹ کو زیادہ بھرنے سے جو برائیاں اور خرابیاں پیدا ہوتی ہیں، ان کا کوئی شمار نہیں) ابن آدم کے لئے بس چند لقمے کافی ہیں، جو اس کی

اسمبلی کو مزید دس دن کا وقت دیئے جانے کا امکان

مقررہ مہلت 23جنوری کو ختم ہوگی، پارلیمنٹ میں منظوری کے تعلق سے شبہات
نئی دہلی۔/15جنوری، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش اسمبلی کو تلنگانہ بل پر مباحث کیلئے زیادہ سے زیادہ 10دن کا مزید وقت دیا جاسکتا ہے کیونکہ مسلسل خلل اندازی کی وجہ سے اب تک ریاست کی تقسیم کے مسئلہ پر بحث شروع نہیں ہوسکی۔

لگڑا پاٹی راجگوپال مخالفت کا رویہ ترک کریں، سدھاکر ریڈی کی اپیل

حیدرآباد۔/15جنوری، ( آئی این این ) کانگریس ایم ایل سی پی سدھاکر ریڈی نے وجئے واڑہ کے رکن پارلیمنٹ لگڑا پاٹی راجگوپال سے اپیل کی ہے کہ وہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوششیں ترک کردیں۔ انہوں نے احاطہ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کا جاری عمل دراصل 60سال سے زائد مسلسل جدوجہد اور 1100