عوامی مسائل حل کرنے اندرون 10 یوم میکانزم
غازی آباد 29 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج کہا کہ انہیں دہلی میں عوامی شکایات اور مسائل کی یکسوئی کیلئے ایک موثر نظام اختیار کرنے کیلئے دس دن کا وقت درکار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان سے رجوع ہونے والے عوام کی شکایات اور درخواستیں وہ اسی وقت قبول کرینگے جب ان کی یکسوئی کا کوئی طریقہ کار اختیار کرلیا جائیگا ۔ کجری