جمعرات , دسمبر 12 2024

Monthly Archives: نومبر 2013

ہندوستان نے فیفاانڈر17ورلڈ کپ کی بولی داخل کردی

ہندوستان نے فیفاانڈر17ورلڈ کپ کی بولی داخل کردی

نئی دہلی۔14نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آل انڈیا فٹ بال فیڈریسن ( اے آئی ایف ایف ) نے باوقار 2017ء فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اپنی بولی داخل کردی ہے۔ آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کے جنرل سکریٹری کشال داس نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ

Read More »

ویسٹ انڈیز 182رنز پر ڈھیر ‘ہندوستان157/2

ویسٹ انڈیز 182رنز پر ڈھیر ‘ہندوستان157/2

ممبئی۔14نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں موجود ہزارہا شائقین کو اُس وقت مایوسی ہوئی تھی جب مہیندر سنگھ دھونی نے آج ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن ہندوستانی اسپنر پرگیان اوجھا نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے

Read More »
[quads id=1]

سی بی آئی کے جلسہ میں وزیراعظم کی تقریر مایوس کن عدلیہ کیلئے ’’ درپردہ اشارہ‘‘

سی بی آئی کے جلسہ میں وزیراعظم کی تقریر مایوس کن عدلیہ کیلئے ’’ درپردہ اشارہ‘‘

نئی دہلی 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے آج سی بی آئی کی کانفرنس میں وزیر اعظم کی تقریر پر مایوسی ظاہر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ محکمہ پر کرپشن کے مقدمات کی تحقیقات کے خلاف دباو ڈالنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے اپنی

Read More »

کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل پر حدود سے تجاوز کا الزام

کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل پر حدود سے تجاوز کا الزام

نئی دہلی 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) پالیسی سازی اور پولیس کی کارکردگی کو منقسم کرنے والی حدود کا احترام کرنے کی سی بی آئی سے خواہش کرتے ہوئے مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم آج تحقیقاتی محکموں پر برہم ہوگئے اور سی اے جی پر الزام عائد کیا کہ

Read More »

مریخ مہم : مدار کو بلند کرنے کی ضمنی کوشش کامیاب

مریخ مہم : مدار کو بلند کرنے کی ضمنی  کوشش کامیاب

چنائی 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) مدار کو بلند کرنے کی چوتھی کارروائی کے دوران رکاوٹ کا شکار ہونے کے بعد اسرو نے آج صبح کامیابی کے ساتھ مدار کو بلند کرنے کی ضمنی کارروائی انجام دی ۔ خلائی جہاز کی ’’اپوجی ‘‘(کرہ ارض سے بعید ترین فاصلہ )جو

Read More »

طوفان فائلن سے متاثرہ ضلع گنجم برقی اور آبی سربراہی سے ہنوز محروم

طوفان فائلن سے متاثرہ ضلع گنجم برقی اور  آبی سربراہی سے ہنوز محروم

بہرام پور (اڈیشہ) ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اڈیشہ کے ضلع گنجم کے متعدد علاقے ایسے ہیں جوآج بھی طوفان فائلن کے منفی اثرات سے پاک نہیں ہوئے ہیں جبکہ طوفان فائلن کو یہاں سے گذرے ہوئے ایک ماہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔ دریں اثناء پاور ڈسٹری بیوشن

Read More »

عام آدمی پارٹی کے اکاؤنٹس کی دوبارہ جانچ پڑتال کا حکم

عام آدمی پارٹی کے اکاؤنٹس کی دوبارہ جانچ پڑتال کا حکم

نئی دہلی ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرداخلہ سشیل کمار شنڈے نے کہا کہ عام آدمی پارٹی (AAP) کیلئے مبینہ طور پر بیرونی فنڈس کی تحقیقات کروانا حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے بلکہ دہلی ہائیکورٹ کی ہدایت پر عمل آوری کی جارہی ہے۔ تحقیقات کے بارے میں

Read More »

دہلی میں پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوان ووٹرس کے تناسب میں اضافہ

دہلی میں پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوان ووٹرس کے تناسب میں اضافہ

نئی دہلی ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی اسمبلی انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کیلئے ایسے نوجوان ووٹرس مشکل کا باعث بن سکتے ہیں جو پہلی بار اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ 2012ء میں جب بلدی انتخابات ہوئے تھے تو اس وقت پہلی بار ووٹ ڈالنے والے

Read More »

چھتیس گڑھ میں کانگریس اور بی جے پی کی ’’ پوسٹر وار ‘‘

چھتیس گڑھ میں کانگریس اور بی جے پی  کی ’’ پوسٹر وار ‘‘

پینڈرہ ؍ کوٹہ (راجستھان) ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چھتیس گڑھ میں انتخابی عمل حالانکہ پہلے مرحلہ کیلئے شروع ہوچکا ہے لیکن یہاں اب کانگریس اور بی جے پی میں پوسٹر جنگ شروع ہوگئی ہے۔ بی جے پی میں جہاں نریندر مودی کو اہم مقام حاصل ہے وہیں کانگریس

Read More »

سعودی عرب میں 33000 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

سعودی عرب میں 33000 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

جدہ ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے شہر ریاض میں اتھوپیا اور چاڈ سے تعلق رکھنے والے غیرقانونی تارکین کے دو گروپوں میں خونریز جھڑپوں میں 3 افراد کی ہلاکت اور دیگر 68 کے زخمی ہوجانے کے بعد پولیس نے جدہ کے العزیزیہ علاقہ میں پہنچ کر

Read More »

آئی اے ای اے اور ایران اشتراک پر رضامند

آئی اے ای اے اور ایران اشتراک پر رضامند

جنیوا ؍ تہران ۔ 12 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے اور ایران کے مابین اشتراک کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ نے تہران حکومت کی طرف سے یورینیم کی افزودگی کے ’حق‘ پر سوالیہ نشان لگا

Read More »

فلپائن : متاثرین کیلئے عالمی کوششوں میں تیزی

فلپائن : متاثرین کیلئے عالمی کوششوں میں تیزی

تکلوبان (فلپائن)۔ 12 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) فلپائن میں سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام زور و شور سے جاری ہے اور امریکی وزارت دفاع ’پنٹگان‘ اس کام کو مزید تیز کرنے کیلئے اپنا ایک طیارہ بردار بحری جہاز بھی بھیج رہا ہے۔ فلپائن میں

Read More »

نواز شریف کا فوج کے ہیڈکوارٹر کا دورہ

نواز شریف کا فوج کے ہیڈکوارٹر  کا دورہ

اسلام آباد ۔ 12 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف منگل کو راولپنڈی میں فوج کے ہیڈکوارٹرز’جی ایچ کیو‘ پہنچے جہاں انھیں فوج کے پیشہ وارانہ امور اور قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی۔ جی ایچ کیو پہنچنے پر فوج کے سربراہ

Read More »

دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور برطانیہ میں تعاون

دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور برطانیہ میں تعاون

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج برطانیہ کے ساتھ دفاعی تعلقات میں مزید اضافہ پر زور دیا۔ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کو مزید بلند سطح پر پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے دورہ پر آئے تھے برطانوی وزیردفاع فلپ

Read More »

جنیوا مذاکرات میں ایران پیچھے ہٹاامریکہ

جنیوا مذاکرات میں ایران پیچھے ہٹاامریکہ

جنیوا ؍ تہران ۔ 12 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جنیوا مذاکرات کی ناکامی کیلئے ایران کو ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ پیر کو ابو ظہبی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں ایک منصوبے

Read More »

سعودی نوجوان کا وزن 610 سے 460 کیلو

سعودی نوجوان کا وزن 610 سے  460 کیلو

ریاض ۔ 12 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) غیرمعمولی موٹاپے کے شکار ایک سعودی نوجوان نے 150 کیلوگرام وزن کم کرلیا ہے جب کہ 3ماہ قبل اُن کی حالت پر متفکر شاہِ سعودنے اُسے دواخانہ میں شریک کرنے کا حکم دیا تھا ۔ اگست میں شاہ عبداﷲ نے

Read More »

لبنانی صدر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات باہمی تعاون پر اتفاق

لبنانی صدر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات باہمی تعاون پر اتفاق

ریاض ۔ 12 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) لبنان کے صدر العماد میشل سلیمان نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ ریاض میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

Read More »

نصیر الدین حقانی کے قتل میں فضل اللہ گروپ پر شبہ : امریکی

نصیر الدین حقانی کے قتل میں فضل اللہ گروپ پر شبہ : امریکی

واشنگٹن ، 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں طالبان رہنما نصیر الدین حقانی کے قتل میں تحریک طالبان فضل اللہ گروپ کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار میامی ہیرالڈ کا طالبان کمانڈر اور پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد ملا فضل الل

Read More »

ملالہ یوسف گلیمر ویمن آف دی ایئر 2013 ء

ملالہ یوسف گلیمر ویمن آف دی ایئر 2013 ء

نیویارک۔ 12 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے آواز اٹھانے پر ملالہ یوسف زئی کو گلیمر ویمن آف دی ائیر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ نیویارک میں منعقدہ ریڈ کارپٹ تقریب میں ملالہ نے ایوارڈ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے لیڈی گاگا اور باربرا

Read More »

مایا کوڈنانی کو طبی بنیاد پر عبوری ضمانت

مایا کوڈنانی کو طبی بنیاد پر عبوری ضمانت

احمدآباد 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات ہائی کورٹ نے 2002 ء نروڈا پاٹیہ فسادات کے مقدمہ کی مجرم سابق ریاستی وزیر مایا کوڈنانی کو طبی بنیاد پر تین ماہ کی عبوری ضمانت دی ہے۔ جسٹس کے ایس جھاویری اور جسٹس کے جے ٹھاکر نے چھ ماہ کیلئے ضمانت کی منظوری سے متعلق مایا کوڈنانی کی درخواست کی سماعت کے بعد تین ماہ کی عارضی ضمانت منظور کی ہے۔ کوڈنانی

Read More »
TOPPOPULARRECENT