CMAT – 2015 AICTE کامن مینجمنٹ ایڈمشن ٹسٹ

AICTE آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن جو حکومت ہند کے تحت ایک خود مختار موقف رکھنے والا ادارہ ہے ۔ یہ ملک بھر کے تمام ٹیکنیکل پروفیشنل کالجس کا نہ صرف نگرانکار بلکہ ان کو مسلمہ حیثیت بھی فراہم کرتا ہے ۔ اس کونسل کے تحت قومی سطح پر مینجمنٹ کورسز میں داخلے کیلئے انٹرنس امتحان رکھا جاتا ہے جو CMAT – Comman Management Admission test ہے اب تعلیمی سال 2015 –

Education & Career ایجوکیشن / کیریئر Q

سرکاری ملازمتوں کے مسابقتی امتحانات کیلئے معلومات عامہ G.K
گروپ I ، II ، IV اور دیگر سرکاری ملازمتوں کیلئے تلنگانہ ریاست میں ہونے والے مسابقتی امتحانات کیلئے حالیہ امور اور جنرل نالج ( معلومات عامہ ) کے مختصر سوالات معہ جوابات شائع کئے جارہے ہیں طلبہ اور نوجوان اس سے مدد حاصل کرتے ہوئے تیاری شروع کردیں ۔

طوطے میاں کی فکر اور پریشانی …!!

ندی کے کنارے سرسوں کے کھیت میں پیلے پھولوں کی ایک چادر سی بچھی ہوئی تھی۔ کھیت کے بیچ میں ایک طوطا کمر کے بل لیٹا ہوا نیلے آسمان پر اْڑتے ہوئے بادلوں کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ طوطے کی آنکھوں میں بہت فکر اور پریشانی نظر آرہی تھی۔

اتفاق اک خدا کی نعمت ہے

اتفاق

سیم و زر سے یہ بڑھ کے دولت ہے
ہو جہاں اتفاق کی برکت
گھر نہ سمجھو اسے وہ جنت ہے
کام بنتا ہے خوب مل جل کر
دور اگر ہیں تو دس کی قوت ہے
زیر کرتا ہے دشمنوں کو یہ ہی
اس کی طاقت غضب کی طاقت ہے
یہ ہی امن و امان کی ہے تدبیر
یہ ہی آسودگی کی صورت ہے
ایک اور ایک ہوتے ہیں گیارہ
اس مثل میں بڑی صداقت ہے
جس میں ہے اتفاق کا جوہر

موتی ستاروں سے مزین دوپٹے خواتین کی اولین پسند

دوپٹہ آج سے نہیں بلکہ زمانہ قدیم سے ہی خواتین کے لباس کا لازمی جز رہا ہے۔ آج کل مارکٹ میں موتی ستاروں سے مزین دوپٹے خواتین کی اولین پسند بنتے جارہے ہیں۔ خواتین اور نوجوان لڑکیوں کو دیکھتے ہوئے چھوٹی چھوٹی بچیاں بھی دوپٹے اوڑھ رہی ہیں۔ موتی ستاروں سے آراستہ دوپٹے بے حد مقبول ہوتے جارہے ہیں۔ خاص طور پر شادیوں کے موقع پر خواتین اس ط

اخروٹ : توانائی کا خزانہ

اخروٹ کا درخت ان درختوں میں شامل ہے جو ہر سال اپنے پتے جھاڑتے ہیں اور نئے پتے ان کی جگہ لیتے ہیں۔ اخروٹ کی تقریباً 20 اقسام پوری دنیا میں پائی جاتی ہیں۔ اس کا درخت 50فٹ تک اونچا ہوسکتا ہے۔اس کے پھل کا بیرونی سبز چھلکا خاصا موٹا اور ریشوں والا ہوتاہے جبکہ اس کے نیچے ایک سخت ٹھوس خول ہوتاہے جسے اگر توڑا جائے تو اندر گری آڑی ترچھی صورت می

Telangana 1.7 Lakh Govt Jobs تلنگانہ میں سرکاری ملازمتیں

تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد نوجواں طبقہ کو اور تلنگانہ تحریک میں جن طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا انہیں سرکاری ملازمت کے حصول کی آزور تھی ۔ تلنگانہ تحریک کامیاب ہوئی تلنگانہ ریاست وجود میں آئی اور اس کی تحریک چلانے والی سیاسی جماعت ٹی آر ایس برسراقتدار آئی ۔ حکومت کے قیام کے چھ ماہ بعد چیف منسٹر نے ریاستی حکومت کے مختلف 32 محکمہ جات میں

Education & Career ایجوکیشن / کیریئر

NET اور SET میں کامیابی پر کیا لکچررس کی ملازمت ملے گی ؟
سوال : پوسٹ گریجویشن کے بعد ملک گیر سطح پر قومی اہلیتی امتحان NET لکچرر کیلئے ہوتا ہے اور اس طرز پر ریاستی سطح کا SET – State Eligibility Test ہے ۔ کیا ان امتحانات میں کامیابی کے بعد گورنمنٹ لکچرر کی ملازمت مل جاتی ہے ۔ ان امتحانات کی تفصیلات دیکھی لیکن حصول ملازمت کی بات کہیں نظر نہیں آئی ؟

C S کمپنی سکریٹری کورس

CA کی طرح CS کمپنی سکریٹری بھی ماڈرن کارپوریٹ پروفیشنل کورس ہے جس طرح CA کو ICAI چلاتا ہے اسی طرز پر CS کیلئے نئی دہلی میں قومی سطح کا ادارہ ICSI دی انسٹی ٹیوٹ آف کمپنی سکریٹریز آف انڈیا چلاتا ہے ۔ کمپنی سکریٹری کورس دو طرح کا ہے پہلے مرحلہ فاؤنڈیشن پروگرام ، اس کیلئے انٹرمیڈیٹ (10+2) سطح کے کامیاب امیدوار اہل ہے اس کے علاوہ جو امیدوار انٹرمیڈی

UOH PG COURSES یونیورسٹی آف حیدرآباد

یونیورسٹی آف حیدرآباد جو پارلیمنٹ ایکٹ کے تحت قائم کردہ سنٹرل یونیورسٹی ہے ۔ حیدرآباد کے مضافات گچی باؤلی علاقہ میں وسیع و عریض کیمپس ہے ۔ یونیورسٹی نے اپنے مختلف پروگرامس میں سال 2015 – 16 میں داخلے کیلئے اعلامیہ جاری کیاہے اس یونیورسٹی کے مختلف پوسٹ گریجویٹ کورسز ، ریسرچ پروگرامس اور MBA اور M.Tech جیسے پروفیشنل کورس کے ساتھ انٹگرئیڈ ک

Education & Career ایجوکیشن / کیریئر

ٹیچرس تقررات کے امتحان DSC کیلئے اہلیت کیا ہے ؟
سوال : ٹیچرس کے تقررات کیلئے جو امتحان DSC ہوتا ہے۔ اس کیلئے اہلیت کیا ہے ۔ بعض امیدواروں TET کامیاب ہیں اور بعض ناکام یا TET امتحان دیئے ہی نہیں اس بارے میں مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے رہنمائی کریں تو نوازش ہوگی ۔
نازمہ ، عرفانہ ۔ ملک پیٹ حیدرآباد

B.Ed Distance Mode بی ایڈ فاصلاتی کورس

B.Ed جو فاصلاتی تعلیم Distance Mode میں عثمانیہ یونیورسٹی میں ہے ۔ اس میں داخلہ کا ڈائرکٹوریٹ آف ایڈمیشن عثمانیہ یونیورسٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے درخواست فارمس طلب کئے ہیں اور داخلہ کیلئے انٹرنس ٹسٹ کا اعلان کیا ہے ۔ تعلیمی سال 2014 – 15 کے بی ایڈ ( فاصلاتی تعلیم ) Distance Mode میں داخلے کیلئے ایسے امیدوار جن کی تعلیمی قابلیت کسی بھی مضمون سے بی

IIT JEE-2015 آئی آئی ٹیز کا قومی سطح انٹرنس

CBSE سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن جو وزارت فروغ انسانی وسائل کے تحت قومی سطح کا بورڈ ہے ۔ اس بورڈ کے تحت تیسرا جوائنٹ انٹرنس اگزامیشن JEE ( Main) ہونے والا ہے اس انٹرنس امتحان کے ذریعہ انجینئرنگ / ٹکنالوجی کے مرکزی حکومت کے قومی انجینئرنگ تعلیم کے ادارے جن میں عالمی معیار کے ادارے IIT انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجیز NITs اور سنٹرل یونیورسٹیز

Education & Career ایجوکیشن / کیریئر

ایم اے حمید

IIT کیا ہیں ان میں داخلے کیلئے کونسا ، انٹرنس امتحان ہوتا ہے
سوال : IIT کیا ہیں ان میں داخلے کب اور کس طرح ہوتے ہیں اسکول میں چھٹی جماعت سے آئی آئی ٹی فاؤنڈیشن کے نام سے کلاسس چلائی جاتی ہیں براہ کرم اس کی تفصیلات شائع کریں بڑی نوازش ہوگی ؟

عارفہ شبنم ۔ وجئے نگر کالونی حیدرآباد

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل!

ایک ملازمت پیشہ ماں کی کامیابی کا راز اس بات میں پوشیدہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے گھر اور دفتر سے کتنا انصاف کرتی ہے۔ اس سودے میں بعض ملازمت پیشہ ماؤں کو اس بات کا بھی احساس ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پاتیں۔

State Bank Clerical Cadre اسٹیٹ بنک میں کلرکس تقررات

SBI اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے سنٹرل رکروٹمنٹ اینڈ پروموشن ڈپارٹمنٹ نے اپنے اسوسی ایٹ بنکس میں کلریکل کیڈر کی 6702 جائیدادوں پر تقررات کیلئے کسی بھی مضمون کے گریجویٹ امیدوار جن کی عمر 20 سال سے زائد اور 28 سال سے کم ہو درخواستیں آن لائن طلب کی گئی ہیں ۔ اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے پانچ اسوسی ایٹ بنک جن کے برانچس میں تقررات ہونگے ۔ (1) اسٹیٹ بنک آف میسو

SChool’s Student Awards طلبہ کیلئے تعلیمی ایوارڈس

طالب علم اسکول میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو مختلف مواقع پر جو اسے میسر آتی ہیں ظاہر کرتا ہے ۔ کسی بچہ میں لکھنے کی اچھی صلاحیت ہوتی ہے کسی کی اچھی یادداشت ہوتی ہے تو کوئی بہترین ڈرائنگ کرسکتا ہے کسی کو ریاضی میں مہارت ہوتی ہے اور وہ اس کو دلچسپ مضمون مانتا ہے ۔ کوئی سائنس مضمون میں دلچسپی رکھا ہے ۔ کسی طالب علم

Education & Career ایجوکیشن / کیریئر

سوال : تلنگانہ ریاست میں ایک لاکھ سے زائد سرکاری جائیدادوں پر تقررات کا اعلان ہوا ؟ طریقہ کا کیا ہوگا ؟ اس بارے میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ایک لاکھ 7 ہزار جائیدادوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اعلان کیا اس کا طریقہ کار کیا ہوگا ؟

IGNOU UG/PG COURSES اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی

IGNOU اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی میں فاصلاتی تعلیم (Distance Mode) کے تحت مختلف کے کورسس میں داخلے کیلئے جنوری 2015 ء کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے اور اس کیلئے فارم کے ادخال کی آخری تاریخ یکم ڈسمبر 2014 مقرر کی گئی ہے اور 300 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ 15 ڈسمبر آخری تاریخ ہے اس کے فارمس اور پراسپکٹس تمام علاقائی دفاتر میں دستیاب ہیں اس میں حید