GPAT – 2015 M.Pharm یم فارمیسی کا انٹرنس ٹسٹ

AICTE آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن جو قومی سطح کا ٹیکنیکل اور پروفیشنل کورسز کیلئے ایک بااختیار ادارہ ہے سال 2010 ء سے فارمیسی گریجویٹ کیکلئے یم فارمیسی کورس میں داخلہ کیلئے قومی سطح کا انٹرنس امتحان GPAT – Graduate Pharamacy Aptitude Test منعقد کررہا ہے اب تعلیمی سال 2015 – 16 کیلئے GPAT – 2015 کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ یہ امتحان بالکلیہ طور پر آن لائ

PILOT Career کمرشیل پائلٹ ٹریننگ

CAE آکسفورڈ ایویشن اکیڈیمی ملک کا ایک باوقار و سرکردہ نیشنل فلائننگ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ہے جو NFTI سے موسوم گونڈیہ مہاراشٹرا میں واقع ہے ۔ CAE اور ایرپورٹ اتھاریٹی آف انڈیا کے درمیان باہمی اشتراک ہے اس ادارہ کے شمار دنیا کے نامور اور بڑے فلائٹ ٹریننگ نٹ ورک میں ہوتا ہے ۔ اب جو امیدوار کمرشیل پائلٹ سے بننا چاہتے ہیں اور پروفیشنل ایرلائن پا

صحت کے اُصول

سب جانتے ہیں کہ صحت دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے لیکن عجیب بات ہے کہ ہم اس دولت کی حفاظت نہیں کرتے ۔ کسی کے پاس چند روپے بھی ہوتے ہیں تو وہ انہیں سنبھال کر رکھتا ہے اور انہیں دیکھکر خوش ہوتا ہے لیکن ہم صحت جیسی دولت پاکر خوش نہیں ہوتے اور اس کی اس طرح حفاظت نہیں کرتے جس طرح ہمیں کرنی چاہئے ۔

M.Ed Counselling ایم ایڈ میں داخلے

عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈائرکٹوریٹ آف ایڈمیشن نے جو OUCET پی جی انٹرنس ٹسٹ سال 2014 ء منعقد کیا تھا اس میں تمام پی جی کورسس میں داخلے کے دونوں مرحلوں کی کونسلنگ ہوگئی لیکن M.Ed کی کونسلنگ نہیں ہوئی تھی ۔ بی ایڈ کے نتائج کی وجہ رکی ہوئی تھی اب ایم ایڈ کورس 2014 – 15 میں داخلے کیلئے OUCET – 2014 کے رینک پر کونسلنگ رکھی گئی ہے ۔ پہلے مرحلہ Ist Phase کی کونسلنگ

JEST – 2015

JEST جوائنٹ انٹرنس اسکریننگ ٹسٹ IISER پونہ کے زیراہتمام ملک بھر کے اہم اور منتخبہ مقامات پر رکھا جارہا ہے ۔ اس انٹرنس امتحان میں شرکت کیلئے فارمس آن لائن داخل کرنا ہے ۔ آن لائن رجسٹریشن کا آغاز یکم نومبر 2014 سے ہوچکا ہے اس کا ویب سائیٹ www.jest.org.in ہے ۔ اس ویب سائیٹ پر تفصیلات کو ملاحظہ کرتے ہوئے فارم آن لائن بھی داخل کرسکتے ہیں انڈین انسٹی ٹی

RRB/RRC Railway Exam ریلوے کے امتحانات

٭ موجودہ ریلوے وزیر کون ہے ؟ سدانندگوڑ
٭ SCR ساوتھ سنٹرل ریلوے کا ہیڈکوارٹر کہاں ہے ؟ سکندرآباد
٭ ملک بھر میں کتنے ریلوے زونس ہیں ؟ 17
٭ ریلوے بجٹ کہاں پیش کیا جاتا ہے ؟ پارلیمنٹ
٭ہندوستان میں لمبے مسافت والی ریل گاڑی ؟ ہمساگر ایکسپریس جموں تا کنیا کماری
٭لائف لائن ایکسپریس کیا ہے ؟ موبائیل ہاسپٹل آن ٹرین

B.E/B.Tech Phase -2 Counselling ایمسٹ انجینئرنگ کونسلنگ

سپریم کورٹ نے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے انجینئرنگ کالجس میں داخلے کیلئے ایمسٹ ( انجینئرنگ ) اسٹریم کے دوسرے مرحلے کی کونسلنگ کی مشروط اجازت دی ہے اور دونوں ریاستوں کو کونسلنگ شیڈول کو 14 نومبر تک مکمل کر لینے کی ہدایات دی ہیں ۔ 174 انجینئرنگ کالجس کے انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ مقدمہ کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ جو ججسٹ

DEECET D.Ed/D.El.Ed انٹر کے بعد ٹیچر ٹریننگ کورس

انٹرمیڈیٹ کے بعد دو سالہ ٹیچر ٹریننگ کورس ڈی ایڈ ( ڈپلوما ان ایجوکیشن ) تھا جس کو اس سال سے بدل کر D.El.Ed ڈپلوما ان ایلمنٹری ایجوکیشن کردیا گیا اور اس کیلئے جو مشترکہ انٹرنس امتحان ڈائٹ سٹ DIETCET ہوتا تھا اس کو بھی بدل کر DEECET کردیا گیا ۔ سال حال یہ امتحان مئی میں منعقد ہوا ، تاہم تمام انٹرنس امتحانات کی کونسلنگ ہوئی لیکن ڈی سٹ کی کونسلنگ کی

& Career GUIDANCE تعلیم اور روزگار کی رہنمائی

MBA کالجس اور -B اسکولس میں کیا فرق ہے ؟
سوال : MBA کالجس اور بزنس مینجمنٹ کے ادارہ – B اسکولس میں کیا فرق ہے ۔ اکثر یم بی اے کے طلبہ دونوں کو ایک ہی سمجھتے ہیں ۔ اس بارے میں معلومات بتاتے ہوئے داخلے کے طریقہ کار کو بنائے تو کئی گریجویٹ اور مینجمنٹ میں داخلے کے خواہاں امیدواروں کی رہنمائی ہوگی ؟
محمد شہباز ۔ ٹولی چوکی ، حیدرآباد

& Career GUIDANCE تعلیم اور روزگار کی رہنمائی

ایم اے حمید

MBA کالجس اور -B اسکولس میں کیا فرق ہے ؟
سوال : MBA کالجس اور بزنس مینجمنٹ کے ادارہ – B اسکولس میں کیا فرق ہے ۔ اکثر یم بی اے کے طلبہ دونوں کو ایک ہی سمجھتے ہیں ۔ اس بارے میں معلومات بتاتے ہوئے داخلے کے طریقہ کار کو بنائے تو کئی گریجویٹ اور مینجمنٹ میں داخلے کے خواہاں امیدواروں کی رہنمائی ہوگی ؟

اسلامی معاشرہ میں استاد کا مقام

پیارے بچو! اسلامی نظام تعلیم میں استاد کو مرکزی مقام حاصل ہے۔ معلم کی ذات علمی ارتقاء سے وابستہ ہے۔ نئی نسل کے مستقبل کی تعمیر کے سلسلے میں استاد کی مثال ایک کسان اور باغبان کی سی ہے۔علامہ اقبال ؔ کے یہ الفاظ معلم کی عظمت و اہمیت کے عکاس ہیں:

بہادر لکڑہارا

کسی مُلک میں ایک بادشاہ رہتا تھا۔ اس کے منہ پر کالے نشان تھے۔ اس بیماری کا کوئی علاج نہ کرسکا۔ بادشاہ نے ملک کے سب سے بڑے حکیم سے اس بیماری کے بارے میں دریافت کیا۔ حکیم نے کہا: ’’بادشاہ سلامت! یہاں سے بہت دور آبادی سے ہٹ کر ایک پہاڑی ہے اس کے پیچھے میدان میں ایک پودا لگا ہوا ہوگا جس پر بہت سارے پھول ہوں گے۔

علم میں اضافہ کیجئے !

٭ نوجوان آدمی کا دل ایک منٹ میں 72بار دھڑکتا ہے لیکن نپولین بونا پارٹ کا دل ایک منٹ میں صرف 40بار دھڑکتا تھا۔
٭ صدر فورڈ امریکہ کی وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے نہ تو صدر کے لئے الیکشن لڑا، اور نہ ہی نائب صدر کے لئے۔ اس کے باوجود امریکہ کے صدر بنے۔

& Career GUIDANCE تعلیم اور روزگار کی رہنمائی

انٹرمیڈیٹ BPC کے 50 فیصد نشانات کا لزوم میڈیکل کورس
سوال: انٹرمیڈیٹ بی پی سی امیدواروں کو یم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کیلئے کونسلنگ کے ذریعہ یا مینجمنٹ کوٹہ کے وقت محصلہ نشانات کم از کم 50 فیصد کا لزوم ہے ۔ اس بارے میں صراحت کے ساتھ جواب اس کالم میں شائع کریں ؟
محمد احمد ، سرفراز ۔ مہدی پٹنم ، مانصاحب ٹینک

سوچ کے زاویئے بدل ڈالیں

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ فرد کی شخصیت کو اُبھارنے اور سنوارنے میںمثبت سوچ اہم کردار ادا کرتی ہے ۔یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ سوچ دو طرح کی ہوتی ہے۔ مثبت اور منفی سوچ۔ اول الذکر سوچ تو مثبت ہے ہی لیکن اس کی ضد موخرالذکر سوچ جو کہ نام سے ہی منفی ہے ، یہ اکثر و بیشتر انسان کیلئے منفی ہی ثابت ہوتی ہے۔

لکچرر کا اہلیتی امتحان UGC کے بجائے CBSE کے تحت ہوگا

UGC-NET جو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے تحت سال میں دو دفعہ جون اور ڈسمبر میں منعقد ہوتا ہے ۔ یم اے کے مختلف لسانیات ، اردو ، انگلش ، ہندی اور دیگر ہندوستانی زبانوں کے ساتھ سوشیل ، سائنس ، تاریخ ، معاشیات ، پولیٹیکل سائنس ، پبلک ایڈمنسٹریشن ، نفسیات اور دیگر جملہ 67 مضامین کیلئے ہوتی ہے اس میں کامرس بھی شامل ہے ۔ یہ امتحان UGC-NET نہ صرف لکچرر ک