عوام خوبصورت امیدواروں کو ووٹ دیتے ہیں، جسٹس مرکنڈے کے ریمارک پر ہنگامہ
شاذیہ علمی، کرن بیدی سے زیادہ خوبصورت
شاذیہ علمی، کرن بیدی سے زیادہ خوبصورت
کرشنا نگر (مغربی بنگال) 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے قومی سکریٹری سدھارتھ ناتھ نے آج مطالبہ کیاکہ سی بی آئی کو چیف منسٹر ممتا بنرجی سے بھی ملٹی کروڑ شاردھا اسکام کیس میں پوچھ گچھ کرنی چاہئے۔ سی بی آئی ایک ہی کیس میں دو افراد کے ساتھ مختلف رویہ اختیار نہیں کرسکتی۔ سی بی آئی کو ممتا بنرجی سے پوچھ گچھ کرنی چاہئے کیوں کہ تحقیقات
نئی دہلی ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی پر شدید تنقید میں وزیراعظم نریندر مودی نے آج اسے ’’پیٹھ میں چھرا گھونپنے والی جماعت‘‘ قرار دیا اور دہلی والوں سے اروند کجریوال زیرقیادت پارٹی کو ووٹ دینے کی ’’غلطی‘‘ کا اعادہ نہ کرنے کی اپیل کی۔ ایک الیکشن ریالی میں اپنی زائد از نصف گھنٹے کی تقریر کے دوران مودی نے بی جے پی کیلئے و
کولکتہ۔31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے خلاف موقف سخت کرتے ہوئے ترنمول کانگریس نے آج کہا کہ پارٹی پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے دوران مودی حکومت کو گھیرے گی کہ وہ ماقبل چناؤ کئے گئے اپنے وعدوں جیسے بیرون ملک سے کالا دھن کو واپس لانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ پارٹی نے کہا کہ وہ حکومت کے خلاف سیاسی طور پر بھی جدوجہد کرے گی کہ کروڑہا روپئے کے چ
نئی دہلی 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج کہاکہ ان کی پارٹی بی جے پی کے پانچ سوالوں کا جواب نہیں دے گی چوں کہ اس نے پہلے ہی زعفرانی پارٹی کی چیف منسٹر امیدوار کرن بیدی کو چیلنج کیا ہے اور اس مسئلہ پر کھلے مباحث کی دعوت دی ہے لیکن کرن بیدی مباحث سے راہ فرار اختیار کررہی ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر اشوتوش نے کہاکہ آخر ہم ک
نئی دہلی ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج الیکشن کمیشن سے رجوع ہوکر بی جے پی کے خلاف کارروائی چاہی اور دعویٰ کیا کہ دہلی اسمبلی چناؤ کیلئے اس پارٹی نے چونکہ اپنا انتخابی منشور جاری نہیں کیا ہے، اس لئے اس کے اشتہارات یا انتخابی وعدے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مترادف ہیں۔ کانگریس پارٹی نے کہا کہ چونکہ بی جے پی نے انتخابی منشور ج
چینائی ، 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کو جھٹکہ والی تبدیلی میں سابق وزیر ماحولیات جینتی نٹراجن نے آج پارٹی چھوڑ دی اور راہول گاندھی پر شدید تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انھوں نے پراجکٹوں کو ہری جھنڈی دکھانے میں اُن کی ہدایات پر عمل کیا لیکن مرکزی قیادت کی جانب سے انھیں ’’بے قدر اور رُسوا کرتے ہوئے حاشیہ پر ڈال دیا گیا‘‘۔ کانگری
چینائی۔/30جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکز میں بی جے پی کی زیر قیادت حکومت کی جانب سے دستور کے بنیادی اصولوں پر بحث کیلئے آمادگی پر تنقید کرتے ہوئے سی پی ایم نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ایسے وقت عمداً خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں جب دستور ی اقدارکو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پارٹی کی پولیٹ بیورو ممبر اور رکن راجیہ سبھا شریمتی برندہ کرات ن
نئی دہلی ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 23 فبروری کو شروع ہوگا اور 8 مئی کو اختتام پذیر ہوگا، آج سرکاری طور پر یہ اعلان کیا گیا۔ ایک صحافتی بیان میں لوک سبھا نے کہا کہ سولہویں لوک سبھا کا چوتھا اجلاس دوشنبہ کو شروع ہوگا جب صدر جمہوریہ پرنب مکرجی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو مخاطب کریں گے جو صبح 11 بجے دن سنٹرل ہال میں یکج
نئی دہلی ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج بی جے پی پر شدید تنقید کی اور کہا کہ اس نے اپنے اخباری اشتہار میں اناہزارے کے خلاف متنازعہ کارٹون شائع کیا ہے۔ اس اشتہار میں اناہزارے کو ایک پھول کے ہار کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے زعفرانی پارٹی سے سوال کیا کہ آیا انسداد رشوت ستانی مہم کے سماجی ج
نئی دہلی ۔ 30 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اداکارہ سے سیاستدان بن جانے والی جیہ پردا نے جنہیں سماج وادی پارٹی سے خارج کردیا گیا ہے ۔ آج کہا ہے کہ بی جے پی میں شمولیت کے لیے پارٹی کے سینئیر قائدین کے ساتھ ان کی بات چیت جاری ہے اور وہ انتخابی مقابلہ کی بجائے عوام کی خدمت کرنا چاہتی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بی جے پی میں بحیثیت پارٹی کارکن شا
نئی دہلی /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) خوشامد کی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سب کی ایک ساتھ ترقی کے نظریہ کا مطلب یہ ہے کہ اکثریت ہندو طبقہ اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی مساوی ترقی ہو۔ مسلم اور ہندو بیٹیوں کو ایک ساتھ تعلیمی وظیفہ ملنا چاہئے، جہاں مدرسوں کو امداد دی جاتی ہے، وہیں سنسکر
ہندو مہاسبھا کارکنوںکے گوڈسے کا مجسمہ نصب کرنے پر امتناع
نئی دہلی /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کے آرڈیننسوں پر حالیہ تبصرہ کو نیا موڑ دیتے ہوئے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ اس کا مقصد اپوزیشن پارٹیوں کو پیغام دینا تھا کہ وہ اس مشورہ کو سمجھیں اور پارلیمنٹ کو کام کرنے کا موقع دیں۔ انھوں نے ادعا کیا کہ حکومت آرڈیننسوں کا غیر معمولی راستہ اختیار کرنے پر اس لئے م
نئی دہلی /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ نے اتم نگر اور جنک پوری میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے دہلی کے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی کی تجربہ کار حکومت چاہتے ہیں یا دوسروں کی تجربہ سے عاری حکومت؟
چینائی ؍ نئی دہلی۔ 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سکیولرزم ہندوستانی عوام کے خون میں شامل ہے۔ مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج یہ کہا کہ حکومت سکیولرزم کی پابند ہے اور اس لفظ کو ہندوستانی دستور کے دیباچہ سے علیحدہ کرنے کے بارے میں سوچنے کا بھی سوال پیدا نہیں ہوتا۔ اس سلسلے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مرکزی وزیر برائے ہاؤزنگ و انسدادِ غربت نے
جموں ۔ 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے اشارے دیئے کہ عنقریب جموں و کشمیر میں مخلوط حکومت تشکیل دینے کا اعلان کیا جائے گا، جیسا کہ دونوں پارٹیوں کے سینئر قائدین کے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ڈی پی کے ترجمان نعیم اختر نے کہا کہ ان کے خیال میں اب مزید انتظار کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے تشکیل حک
نئی دہلی۔ 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی امکان نہیں کہ دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دے گی جس کا سابق انتخابی منشور میں تیقن دیا گیا تھا۔ ذرائع کے بموجب پارٹی ایک نظریاتی دستاویزات پیش کرے گی، انتخابی منشور نہیں۔ دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کی تجویز بی جے پی نے بالائے طاق رکھ دی ہے۔ نظم و ضبط کی ابتر صورتحال اور دہلی میں حصول اراضی
نئی دہلی۔ 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج راہول گاندھی کے وزیراعظم نریندر مودی کے 10 لاکھ روپئے کا سوٹ پہننے کی بناء پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس قائد کو ایسی پالیسیاں بنانا چاہئے، جن میں سخت محنت کی ضرورت ہے، کیونکہ ان کی پارٹی گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ بی جے پی قائد و مرکزی وزیر راجیو پرتاپ
لکھنو 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ارکان اسمبلی بجرنگ بہادر سنگھ بی جے پی اور بی ایس پی کے اوما شنکر سنگھ کو گورنر نے ریاستی اسمبلی سے نااہل قرار دیا ہے۔ لوک آیوکت نے ان ارکان اسمبلی کے خلاف بدعنوانیوں کے معاملہ کی تحقیقات کرتے ہوئے انھیں نااہل قرار دینے کی گورنر سے سفارش کی تھی۔ بجرنگ بہادر سنگھ نے مہاراج گنج میں پھریندا حل