ملت اسلامیہ کا آج یوم فلاح و بہبود

حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ملت اسلامیہ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم فلاح و بہبود 28 دسمبر 2 بجے دن مدینہ فنکشن ہال قادر پورہ میں زیر صدارت محمد عبدالقادر منعقد ہوگا جس میں جناب زاہد علی خاں ، جناب خدا داد خاں ممتاز تاجر دوبئی ، ٹی ہریش راؤ رکن اسمبلی ، فاروق حسین ایم ایل سی ، بحیثیت مہمان شرکت کریں گے جب کہ سید مسکین احمد ، ع

کانگریس کے 30 ارکان اسمبلی و وزراء دیگر پارٹیوں میں شامل ہونے کے خواہاں

حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاست کی تقسیم کی صورت میں کانگریس کے 30 ارکان اسمبلی دیگر سیاسی جماعتوں کا رخ کرسکتے ہیں ۔ اس بات کا خود صدر پردیش کانگریس مسٹر بوتسہ ستیہ نارائنا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اعلی کمان کا فیصلہ اپنی جگہ لیکن پارٹی کے 30 ارکان اسمبلی کا فیصلہ اپنا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ایک رکن اسمبلی کی پارٹی س

صدر تلگو دیشم پارٹی پر تقسیم ریاست کو روکنے کی کوشش کا الزام

حیدرآباد۔/27ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کے ٹی راما راؤ نے تلگودیشم کے صدر چندرا بابو نائیڈو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ صدر تلگودیشم تلنگانہ ریاست کے قیام کو روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے راما راؤ نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو تلنگانہ سے متعلق اپنے موقف

تلنگانہ مسودہ بل میں کئی نکات کی ترمیم ناگزیر

حیدرآباد۔27ڈسمبر(سیاست نیوز) تلنگانہ مسودہ بل میں چودہ ایسے نکات ہیں جن کی ترمیم ناگزیر ہے ۔ بناء ترمیم کے تلنگانہ بل کی منظوری تلنگانہ کے لئے مزید نقصاندہ ثابت ہوگی۔ تلنگانہ انجینئرس اسوسیشن کی سال نوڈائری اور کیلنڈر کی رسم اجرائی تقریب کے موقع پر تلنگانہ حامی مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ قائدین ان خیالات کا اظہار

تشکیل تلنگانہ میں سرعت کیلئے بل کو پارلیمنٹ روانہ کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد۔/27ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ جی ویویک نے مرکز سے مطالبہ کیا کہ وہ ریاست کی تقسیم کے عمل میں تیزی پیدا کرتے ہوئے تلنگانہ بل کو جلد سے جلد پارلیمنٹ روانہ کرے۔انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹی آر ایس چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں صدر جمہوریہ سے ملاقات کرنے والے وفد نے بھی یہی درخواس

بنگلہ تشددجاری ، ایک پولیس ملازم ہلاک

ڈھاکہ ، 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک پولیس ملازم بنگلہ دیش میں کل رات ہلاک ہوگیا جبکہ اصل اپوزیشن بی این پی اور اس کی کٹرپسند حلیف جماعت کے مشتبہ کارکنوں نے ایک پولیس ویان پر بم پھینکا۔ اس طرح ڈھاکہ کو منصوبہ بند مارچ سے قبل کشیدگیوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ ڈھاکہ میں شمال مغربی راج شاہی سے پرائیویٹ ہیلی کاپٹر امبولنس کے ذریعہ اس اسپتال

عوامی خدمات میں بہتری، خاطی پولیس ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی

حیدرآباد 27 ڈسمبر (سیاست نیوز) جرائم کی بڑھتی شرح اور جرائم پیشہ افراد کی تعداد میں اضافہ سے پریشان سائبرآباد پولیس نے پولیس اسٹیشنوں کی تعداد میں اضافہ کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ جاریہ سال صیانتی انتظامات میں مصروفیت کے باوجود بڑی کامیابیاں حاصل کرنے والی سائبرآباد پولیس جرائم پر قابو پانے میں پیچھے رہ گئی۔ سائبرآباد پولیس کمشنر

افغانستان میں 3 اتحادی سپاہی ہلاک

کابل ، 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں امریکہ زیر قیادت اتحاد کا کہنا ہے کہ تین سرویس ممبرز آج تب ہلاک ہوگئے جب دارالحکومت کابل کے مشرقی ضلع میں اُن کے قافلے پر خودکش کار بمبار نے حملہ کیا۔ انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس نے مہلوکین کی شناختوں یا قومیتوں کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کئے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ک

سڑک حادثات میں 5 افراد بشمول 4 خواتین ہلاک

حیدرآباد 27 ڈسمبر (سیاست نیوز) آؤٹر رنگ روڈ کے علاقہ تکو گوڑہ پر پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں 5 افراد بشمول 4 خواتین ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں تکو گوڑہ کے علاقہ میں آؤٹر رنگ روڈ پر خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک اور ڈرائیور بشمول 4 زخمی ہوگئے۔ ریاست مہارا

ترکی کی عدالت میں پولیس اختیارات میں کمی کا حکومت کا فیصلہ زیرالتواء

انقرہ ۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی ایک اعلیٰ سطحی عدالت نے پولیس اختیارات میں کمی کرنے کے حکومت کے احکام پر عمل آوری کو زیرالتواء کردیا۔ گذشتہ ہفتہ حکومت نے یہ فیصلہ اس وقت کیا تھا جبکہ پولیس نے سینئر شخصیتوں بشمول وزراء اور تاجروں کے فرزندان کو تیز رفتار تحقیقات کے دوران دھاوے کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔

قتل کی سازش بے نقاب ،دو افراد گرفتار

حیدرآباد ۔ /27 ڈسمبر (سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے قتل کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے مہلک ہتھیار برآمد کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ جے مہیندر ریڈی اپنے بزنس پارٹنر ایم رام لنگا ریڈی کے ہمراہ سابق بزنس پارٹنر کے سیدولو کے قتل کا منصوبہ تیار کیا تھا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ ملزمین نے

اسرائیل کا فلسطینی قیدیوں کی رہائی کیساتھ نئی یہودی آبادکاری کا منصوبہ

یروشلم ، 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی حکومت اگلے ہفتے کے دوران ایک طرف تو امن مذاکرات کے تناظر میں فلسطینی قیدیوں کی تیسری کھیپ کو رہا کرنے والی ہے تو دوسری جانب وہ نئی یہودی آباد کاری کے منصوبے کا اعلان بھی کر سکتی ہے۔ کل ایک اسرائیلی عہدیدار نے بتایا کہ اگلے ہفتے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسیطنی قیدیوں کی تیسری کھیپ رہا کر دی

پولیس سیاسی دباؤ و بلیک میل سے بے خوف

حیدرآباد 27 ڈسمبر (سیاست نیوز) سیول معاملات کی یکسوئی اور اراضی مافیا کی حرکتوں پر قابو پانے کے علاوہ حقیقی مستحقین کے ساتھ انصاف کو ترجیح دیتے ہوئے تیار کردہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) کو امکان ہے کہ نئے سال میں ریاستی حکومت کی منظوری حاصل ہوجائے گی۔ تاہم اس سسٹم کو تیار کرنے میں خصوصی دلچسپی دکھانے والے کمشنر ہی اس کا ن

برطانیہ میں مخالف مسلم حملوں میں اضافہ

لندن ، 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پولیس فورسیس کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار سے برطانیہ میں رواں سال مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے نفرت پر مبنی جرائم میں اضافے کا اشارہ ملتا ہے، بالخصوص لندن کی سڑکوں پر دو اسلامی انتہا پسندوں کے ہاتھوں ایک سپاہی کے بہیمانہ قتل کے بعد یہ رجحان چل پڑا ہے۔ برطانیہ کی سب سے بڑی لا انفورسمنٹ فورس ’دی میٹرو پو

ملاوٹی گھی کی فروختگی ، راجستھان کے دو تاجر گرفتار،بھاری مقدار میں گھی برآمد ، ویسٹ زون ٹاسک فورس کی کارروائی

حیدرآباد ۔ /27 ڈسمبر (سیاست نیوز) ملاوٹی گھی فروخت کرنے کے الزام میں ٹاسک فورس ویسٹ زون ٹیم نے راجستھان سے تعلق رکھنے والے دو تاجروں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں ملاوٹی گھی برآمد کرلیا ۔

نئے سفارتکار بھی دیویانی کی برأت کیلئے کوشاں

واشنگٹن ، 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے نئے قاصد ایس جئے شنکر نے آج اعلیٰ امریکی عہدیداروں سے ملاقات کی اور دیویانی کھوبرگاڑے کے خلاف الزامات سے دستبرداری چاہی حالانکہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ وہ مکمل سفارتی استثنیٰ کے مسئلے کا جائزہ لے رہا ہے جو بتایا جاتا ہے کہ سفارت کار کو اُن کی گرفتاری کے وقت حاصل تھا۔ جئے شنکر جنھوں نے د

اسرائیل کا فلسطینی قیدیوں کی رہائی کیساتھ نئی یہودی آبادکاری کا منصوبہ

یروشلم ، 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی حکومت اگلے ہفتے کے دوران ایک طرف تو امن مذاکرات کے تناظر میں فلسطینی قیدیوں کی تیسری کھیپ کو رہا کرنے والی ہے تو دوسری جانب وہ نئی یہودی آباد کاری کے منصوبے کا اعلان بھی کر سکتی ہے۔ کل ایک اسرائیلی عہدیدار نے بتایا کہ اگلے ہفتے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسیطنی قیدیوں کی تیسری کھیپ رہا کر دی