شادی میں ایک کھانا ایک میٹھا پر پیر کو مفتی حضرات کا مباحثہ
دیگر امور پر بھی شرعی نقطہ نظر کا جائزہ ، جناب محمد مشتاق ملک کا بیان
دیگر امور پر بھی شرعی نقطہ نظر کا جائزہ ، جناب محمد مشتاق ملک کا بیان
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں ایم ٹیک اور ایم ای میں داخلوں کے خواہش مند طلبہ uni-gauge pgtech 2015 انٹرنس امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں اور اس امتحان میں شرکت کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 22 جون مقرر کی گئی ہے جب کہ یہ امتحان 4 جولائی کو منعقد ہوگا ۔ مذکورہ انٹرنس امتحان ہندوستان کے 16 اہم شہروں اور مقامات
حیدرآباد۔ 10 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ میں غریب اقلیتی لڑکیوں کی شادی کے موقع پر امداد کیلئے شروع کی گئی اسکیم ’’شادی مبارک‘‘ پر عمل آوری کی رفتار سست ہوچکی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سرکاری خزانہ سے منظوری رقم کی اجرائی میں تاخیر اور اسٹاف کی کمی کے سبب درخواستوں کی یکسوئی میں تاخیر ہورہی ہے۔ گزشتہ تین ماہ کے دوران شادی مبارک اسکیم کی من
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : تلگو ریاستوں میں سنسنی پھیلانے والا ووٹ کے لیے نوٹ معاملہ پر ماویسٹوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ اور اس معاملہ پر دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے چیف منسٹرس کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ماویسٹوں کا الزام ہے کہ عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے اور اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کے لیے یہ سیاسی ڈھون
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : فیاب موٹرس نے حیدرآباد میں ہندوستان کے پہلے ریگل ریاپٹر موٹر سائیکلس شوروم کے آغاز کا اعلان کیا ہے ۔ کروسرٹائپ موٹر سائیکل صنعت میں انوکھے ماڈلس تیار کرنے والی یہ کمپنی عالم گیر سطح پر 39 ممالک میں ویل ایسٹابلشڈ ہے ۔ حیدرآباد میں پہلی مرتبہ فیاب موٹرس کا موٹر سائیکلس مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرتے ہ
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : پناچی انٹرٹینمنٹ کی جانب سے رمضان سیزن کے لیے بہت بڑے شاپنگ تجربہ کے لیے رینبو شاپنگ فیسٹیول ، خصوصی رمضان شاپنگ فیسٹا کا حیدرآباد کے روایتی پرانے شہر میں مینار گارڈنس متصل سالار جنگ میوزیم انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اس نمائش میں رمضان کی مستند حیدرآبادی شاپنگ کا اہتمام رہے گا ۔ جہاں سال 2015 می
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : کانٹیننٹل ہاسپٹلس اپنے احاطہ میں گاڈیم انٹرنیشنل اسکول ، گچی باولی حیدرآباد کے ملازمین کے لیے بیسک لائف سپورٹ ( بی ایل ایس ) اور فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد کیا ہے ۔ اس پروگرام میں اسکول کے 100 ٹیچرس اور سپورٹ اسٹاف نے شرکت کی ہے ۔ ممبرس کو ڈاکٹر سری سوجنیا ، کنسلٹنٹ ایمرجنسی فزیشین اور ڈاکٹر انجل دیال ، ک
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ ناکام مسلم میناریٹی طلبہ کو انٹر میڈیٹ یم پی سی مارکس کی بنیاد پر رینک کے لیے تلنگانہ ایمسیٹ کنوینر نے اعلان کردیا ہے ۔ انٹر میڈیٹ یم پی سی کے مارکس میمو کے ساتھ ڈی ڈی کے لیے ویب سائٹ پر تفصیلات دیکھتے ہوئے درخواستیں داخل کریں ۔ اس رینک پر میناریٹی انجینئرنگ کالجس میں ذریعہ کونسلنگ مابقی نشس
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ایر سیل ساوتھ ’ پانچ ریاستیں ایک شرح ‘ کے لیے اس کی اختراعی پیشکش کررہا ہے ۔ اس طرح علحدہ ری چارج یا پیاک ایکٹیویشن کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ تمام موجودہ اور نئے پری پیڈ و پوسٹ پیڈ ایرسیل گاہک پانچ ریاستوں یعنی آندھرا پردیش ، تلنگانہ ، ٹاملناڈو ، کرناٹک اور کیرالا کے درمیان ایر سیل نیٹ ورک پر مفت میں رو
حیدرآباد۔/10 جون، ( سیاست نیوز) پرانے شہر میں ٹریفک کے آسان بہاؤ کو یقینی بنانے کیلئے کئے جارہے تجرباتی اقدامات کے تحت آج دو گھنٹے کیلئے چارمینار سے نیا پل کی سمت جانے والی ٹریفک کو مدینہ بلڈنگ سے ہائی کورٹ کی سڑک پر موڑ دیا گیا تھا اور تجویز کے مطابق مزید چند دنوں کیلئے تجرباتی اساس پر راستوں کی تبدیلی کا یہ سلسلہ جاری رہنے کی توقع ہے
بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور اساتذہ کی بھرتی پر بھی غور کرنے کی ضرورت ، طلبہ کی تعلیم پر منفی اثر
حیدرآباد۔/10جون، ( سیاست نیوز) محکمہ تعلیم کی جانب سے حیدرآباد و رنگاریڈی میں چلائے جارہے غیر مسلمہ اسکولوں کو مہربند کرنے کے سلسلہ میں مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ حیدرآباد و رنگاریڈی میں ایسے 100اسکولوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں آئندہ دو یوم کے دوران بند کردیا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر مسٹر ایم سومی ریڈی کے بموجب حیدرآباد میں 61ا
حیدرآباد /10 جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد سنٹرل کرائم اسٹیشن پولیس نے 2 بدنام زمانہ سارقوں کو گرفتار کرلیا جو سرقہ و رہزنی کی وارداتوں میں ملوث پائے جاتے ہیں۔ پولیس نے 24 سالہ کے انوپ کمار عرف نتیش عرف راجو عرف ٹنکو کے علاوہ 22 سالہ این رنجیت کمار کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے 26 تولہ طلائی زیورات ایک کار ، دو موٹر سائیکلیں اور ا
حیدرآباد۔/10جون، ( سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں واقع انجینئرنگ کالج کے 4طلباء کی نعشیں ہماچل پردیش سے فوج کے ایک خصوصی طیارہ کے ذریعہ منتقل کردی گئیں جہاں یہ طلباء ایک دریا میں غرقاب ہوگئے تھے۔ VNR وگیان جیوتی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ کے24طلباء جو کہ تفریح پر گئے ہوئے48رکنی گروپ کا حصہ تھے اور اس المیہ میں زندہ بچ گئے تھے کل شب ایک اور طی
شمس آباد ۔ 10 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد کے موضع مدن پلی میں بائیک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب سید فیاض الدین 55 سالہ ساکن حسن نگر پیشہ ڈرائیور کل رات مدن پلی کے قریب لاری روک کر چائے نوشی کے لیے سڑک عبور کررہے تھے کہ ایک بائیک نے ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئے ۔ جنہیں دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں وہ دورا
ایس کے انسٹی ٹیوٹ ملکاجگیری پر پولیس کا دھاوا ، ایس او ٹی کی کارروائی
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( این ایس ایس) : سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ( سی آئی پی ای ٹی ) حکومت ہند کے وزارت کیمیکلس اینڈ فرٹیلائزرس کے ادارہ نے ضامن روزگار ڈپلومہ ، پی جی ڈپلومہ کورسیس میں داخلوں کا اعلان کیا ہے ۔ پی جی ڈپلومہ ان پلاسٹ مولڈ ڈیزائن دیڑھ سال میں داخلے کے لیے ڈپلومہ ان میکانیکل ، پلاسٹک ٹکنالوجی یا پروڈکشن ، ان
حیدرآباد۔ 10 جون (سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے انتخاب کے سلسلے میں مرکزی حکومت کی سطح پر اقدامات جاری ہیں تو دوسری طرف یونیورسٹی پر تسلط قائم رکھنے کیلئے سرگرم عناصر اس بات کی کوشش کررہے ہیں کہ نئے وائس چانسلر کا اُن کی پسند اور مرضی کے مطابق انتخاب کیا جائے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس سلسلے میں مرکزی
حیدرآباد۔ 10 جون (سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے انتخاب کے سلسلے میں مرکزی حکومت کی سطح پر اقدامات جاری ہیں تو دوسری طرف یونیورسٹی پر تسلط قائم رکھنے کیلئے سرگرم عناصر اس بات کی کوشش کررہے ہیں کہ نئے وائس چانسلر کا اُن کی پسند اور مرضی کے مطابق انتخاب کیا جائے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس سلسلے میں مرکزی