کویتی شیعہ مسجد میں خودکش بمباری ، 25 ہلاک
کویت سٹی ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک خودکش بمبار نے کویتی دارالحکومت کی ایک شیعہ مسجد میں آج نماز جمعہ کے دوران خود کو دھماکہ سے اڑاتے ہوئے 25 افراد کو ہلاک کردیا اور زائد از 200 دیگر زخمی ہوگئے، جو اسلامک اسٹیٹ گروپ کی جانب سے عدیم النظیر حملہ ہے۔ وزارت داخلہ نے مختصر بیان میں بتایا کہ یہ دھماکہ کویت سٹی کی الامام الصادق مسجد میں پیش آی