بامقصد زندگی کیلئے شرعیت محمدیؐ پر عمل ضروری

مکتھل یکم ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مسلم معاشرہ میں بالخصوص نوجوانوں کا رجحان مساجد اور دینی کاموں کی طرف بڑھ رہا ہے جو خوش آئند بات ہے تاہم ان امور میں خلوص و للہیت ،مداوامت اور اپنی زندگیوں کو بامقصد بنانے کے سلسلہ میں شعورو توجہ کی ضرورت ہے تا کہ کئے جانے والے کام بارگاہ خدا وندی میں قبولیت کا شرف حاصل کرتے ہوئے ہماری نجات و کامیا

اساتذہ کے بغیر مدارس،تشویشناک ڈی ایس سی کے اعلان کامطالبہ ،ضلع میدک کی ٹیچرس تنظیم کا بیان

نارائن کھیڑ یکم ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسو سی ایشن اے آئی آئی ٹی اے ضلع میدک کے صدر جناب محمد عبدالکریم نائب صدر جناب محمد ایاز الدین جنرل سکریٹری جناب محمد افتخار علی سکریٹری میڈیا جناب محمد معین الدین نے ریاست تلنگانہ کے 9 اضلاع میں اردو زبان کو دوسری زبان کے درجہ کا اعلان، اور ایس ایس سی جماعت دہم میںتلگو

تانڈور میں ترقیاتی کاموں کیلئے 108 کروڑ روپئے منظور

تانڈور یکم ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تانڈور میں ترقیاتی کاموں کیلئے جملہ 108 کروڑ روپئے ریاستی حکومت نے منظوری دے دی ہے یہ ترقیاتی کام آئندہ دو سالوں میں مکمل کرلئے جائیں گے اس کا انکاشف ڈاکٹر پی مہندر ریڈی وزیر ٹرانسپورٹ نے نیوز کانفرنس کیا۔ انہوں نے تفصیل میں کہا کہ 12 کروڑ روپئے تانڈور میں بائی پاس روڈ کی مجوزہ تعمیر کیلئے ترمامری

صرف ثالثوں کو بات چیت کرنی چاہئے

ممبئی۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے سینئر قائد رام داس کدم پر درپردہ تنقید کرتے ہوئے چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس نے آج کہا کہ صرف ’’سرکاری ثالثوں کو بی جے پی۔ سینا مذاکرات پر تبصرہ کرنا چاہئے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ وہ درخواست کرتے ہیں کہ صرف وہی لوگ (ذرائع ابلاغ) سے بات چیت کریں جو سرکاری ثالث ہوں۔ اس کے بعد ہی یہ طریقہ ک

شمال مشرقی ہند کیلئے 28 ہزار کروڑ روپئے مالیتی نئے ریل پراجیکٹس

کوہیما (ناگالینڈ)۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی ہند کے ساتھ بہتر ہوتے ہوئے ربط پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مرکز نئی ریلوے لائینس بچھانے کے لئے 28 ہزار کروڑ روپئے فراہم کرے گا۔ اس علاقہ میں سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں جن سے استفادہ نہیں کیا جاسکا، کیونکہ بہتر ربط موجود نہیں ہے۔ وزیراعظم نے یہ ب

جھارکھنڈ کی 20 اسمبلی نشستوں کیلئے آج رائے دہی

رانچی۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ میں کل 20 انتخابی حلقوں کے لئے رائے دہی منعقد ہوگی جو 7 ماؤسٹ زیراثر قبائیلی اضلاع میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ریاست کی 81 رکنی اسمبلی کیلئے پانچ مرحلوں پر مشتمل انتخابات ہورہے ہیں۔ کل کی رائے دہی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ہے۔ تمام 20 انتخابی حلقوں میں کافی تعداد فوج تعینات کردی گئی ہے۔ قبائلیوں کیلئے 16

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے صیانتی انتظامات میں شدت

سرینگر۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جس میں 175 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوجائے گا۔ امیدواروں میں ڈپٹی اسپیکر، 4 وزراء اور 11 موجودہ ارکان اسمبلی شامل ہیں۔ کلگام اور کپواڑہ اضلاع میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ایک سرپنچ کے قتل کے بعد حفاظتی انتظامات میں شدت پیدا کر

جنگ بندی کی پاکستانی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دینے کی وزیر داخلہ کی ستائش

نئی دہلی۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بارڈر سکیورٹی فورس کی 49 ویں یوم تاسیس تقریب پر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج اس کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ بار بار جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اس نے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستانی عدم تشدد کے پرستار ہیں لیکن اگر کوئی کسی بھی طرح ہمارے ملک کی بے عزتی کرے تو ہمارے فوجی

انوپ مشرا نے معتمد عمومی لوک سبھا کا عہدہ سنبھال لیا کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یوپی کے سینئر دفتر شاہ انوپ مشرا نے آج لوک سبھا کے معتمد عمومی کا عہدہ سنبھال لیا جبکہ کانگریس نے یہ کہتے ہوئے احتجاج کیا تھا کہ مروجہ طریقہ کار پرعمل نہیں کیا گیا اور اپوزیشن پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔ 59 سالہ مشرا کے تقرر کا اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن اعلان کیا جس کے فوری بعد کانگریس کے قائد ملک

دنیا گول ہے‘ مسلمانوں نے ہی دریافت کیا

استنبول۔30نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) مسلم سائنسدانوں نے 1200سال قبل ہی پہلی مرتبہ پتہ چلایا تھا کہ یہ دنیا گول ہے ۔ کرہ ارض پر تحقیق کرتے ہوئے سائنسدانوں نے اسے گول قرار دیا تھا ۔ ترکی کے وزیر سائنس ‘ صنعت و ٹکنالوجی نے بتایا کہ مسلم سائنسدانوں نے ہی برسوں قبل دنیاکی شکل بیان کی تھی ۔عالم اسلام کے حصہ کے طور پر مسلم سائنسدانوں نے کیا کام ان

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 91 پیسے کی کمی

نئی دہلی 30 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پٹرول کی قیمتوں میں فی لیٹر 91 پیسے کی کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 84 پیسے کی کمی وہئی ہے ۔ پٹرول کی قیمتوں میں ماہ اگسٹ کے بعد سے ساتویں مرتبہ کمی آئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی مسلسل تیسری مرتبہ کم کی گئی ہے ۔ بین الاقوامی مارکٹ میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پٹرول

مودی حکومت کے ’’ یو ۔ ٹرنس ‘‘ پر کانگریس کی سخت تنقید

نئی دہلی 30 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اہم مسائل پر موقف میں اچانک تبدیلیوں پر نریندر مودی حکومت پر اپنی تنقیدوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے کانگریس پارٹی بی جے پی کے انتخابی وعدوں سے انحراف کو اجگار کرنے کی تیاری کر رہی ہے ۔ اس کے علاوہ پارٹی کا الزام ہے کہ مودی حکومت نے سابقہ یو پی اے حکومت کی اسکیمات کا اغوا کرلیا ہے ۔ پارٹی کی جانب سے کل مود

برطانیہ میں مسلمانوں کو روزگار کی فراہمی میں امتیازی سلوک

لندن۔30نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں کو ان دنوں روزگار کی فراہمی میں بدترین امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ نئے ریسرچ کے مطابق یہ پتہ چلا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازبرتا جارہا ہے ۔ برطانوی مرداور خواتین کے مقابل مسلمانوں کو 76فیصد روزگار فراہم نہیں کیا جارہا ہے ‘ جب کہ مسلمانوں میں بھی اتنی ہی قابلیت ا

بی جے پی کی کولکتہ ریلی سب سے بڑا فلاپ شو : ترنمول کانگریس

کولکتہ ۔30نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حکمراں ترنمول کانگریس نے آج کولکتہ میں بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کی نکالی گئی ریالی کو غیر اہم قرار دیا اور کہا کہ ان کا جلسہ سب سے بڑا فلاپ شو ثابت ہوا جس میں عوام کی تعداد معمولی تھی۔ ترنمول کانگریس کے سکریٹری جنرل پارتھا چٹرجی نے کہا کہ اس طرح کے جلسے ہمارے بلاک صدور کرتے ہیں ۔ بی جے پی کے سربراہ کی