سمرتی ایرانی سے آر ایس ایس نمائندوں کی ملاقات

نئی دہلی 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) ملک کی تاریخی کتب میں بعض بے قاعدگیوں کو حذف کرنے اور تمام کیلئے معیاری تعلیم کو قابل برداشت بنانے کیلئے آر ایس ایس سے ملحق تنظیموں کے نمائندوں ، بی جے پی قائدین اور وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی کی آج یہاں منعقدہ ایک میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ اجلاس بی جے پی کے اقدامات کا حصہ ہے کہ حکوم

راج ناتھ سنگھ آج ’’دوڑ برائے اتحاد‘‘ کا افتتاح کریں گے

حیدرآباد۔ 30 اکتوبر (سیاست نیوز) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کل سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر منائے جارہے راشٹریہ ایکتا دیوس کے ضمن میں پبلک گارڈن تا ٹینک بنڈ ’’دوڑ برائے اتحاد‘‘ کا افتتاح کریں گے۔

ڈیزل اور پٹرول پر فی لیٹر 2.50روپئے کمی متوقع

نئی دہلی۔30اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بہت جلد فی لیٹر 2.50 روپئے کی کمی ہوگی۔ اس کا انحصار افراط زر پر ہے۔ ڈیزل کی شرحیں گزشتہ دو ہفتوں کے درمیان 11 فیصد گھٹ جائیں گی۔ جھارکھنڈ اور جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات سے قبل صارفین کو راحت پہونچانے کا حکومت نے جائزہ لیا ہے۔ حکومت و صنعتی ذرائع نے کہا کہ اگست سے پٹرول و ڈی

نامزد چیف منسٹر فرنویس کی مودی ،امیت شاہ سے ملاقات

نئی دہلی 30 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے نامزد چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے آج وزیر اعظم نریندر مودی اور صدرپارٹی امیت شاہ سے ملاقات کی جبکہ کل اس ریاست میں وہ اعلی عہدہ کا جائزہ لینے جارہے ہیں۔ مہاراشٹرا بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر ممبئی سے ذریعہ طیارہ قومی دارالحکومت پہنچے تا کہ پارٹی کی اعلی قیادت کا شکریہ ادا کیا جائے

شاہی امام نے نواز شریف کو دعوت دی ، مودی کو نہیں

نئی دہلی۔ 30 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام)جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اپنے فرزند کی تاج پوشی تقریب میں وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو مدعو کیا ہے جبکہ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو نظرانداز کردیا، تاہم امام بخاری نے کہا کہ انہوں نے نواز شریف کے علاوہ بی جے پی کے قائدین اور دو وزراء کو بھی مدعو کیا ہے۔ نواز شریف کو اس لئے م

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گھر میں گھس کر شہید کردیا

بیت المقدس 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ کنارے میں ایک گھر پر یلغار کرتے ہوئے نوجوان فلسطینی معتز حجازی کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ صیہونی فوج کی سرکاری دہشت گردی کا یہ تازہ واقعہ جمعرات کو علی الصبح مسجد اقصی کے جنوب میں سلوان کی انقلاب کالونی میں پیش آیا۔ یاد رہے کہ معتز اسرائیلی جیل میں ساڑھے گیارہ سا

کالا دھن رکھنے والے ہر ’’چھوٹے یا بڑے ‘‘ خاطی کو بخشا نہیں جائیگا

نئی دہلی۔ 30 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے مقررہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے جو کالے دھن کے کیسوں کی تحقیقات کررہی ہے، آج کہا کہ وہ کالا دھن رکھنے والے ’’ہر چھوٹے یا بڑے‘‘خاطی کو ہرگز نہیں بخشے گی، البتہ اس نے یہ واضح کردیا کہ بیرون ملک اکاؤنٹ ہولڈرس کے تعلق سے رازداری کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔ اس نے یہ بھی کہا کہ اس