بی ایس پی لیڈر بائجیاناتھ کشواہا کی کانگریس میں شمولیت
بھوپال ۔ 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بھوپال بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایک سینئر لیڈر بائجیاناتھ کشواہا اور ان کے حامی آج یہاں جنرل سکریٹری اے آئی سی سی ڈگ وجئے سنگھ کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ارجن یادو بھی موجود تھے۔ کشواہا کا کانگریس میں خیرمقدم کرتے ہوئے ڈگ وجئے سنگھ نے الزام