آنکھیں
آنکھوں کو چہرے کا سب سے زیادہ خوبصورت حصہ سمجھا جاتا ہے تاہم یہ آنکھیں اسی وقت خوبصورت لگتی ہیں جب آپ کی صحت اچھی ہو ۔ آنکھیں سیاہ حلقوں سے پاک ہوں اور ان کا میک اپ احتیاط سے کیا گیا ہو ۔ آنکھوں کی خوبصورتی کے سب سے بڑے دشمن سیاہ حلقے ہیں ۔ سیاہ حلقوں کی وجہ سے آنکھیں اندر دھنسی ہوئی چھوٹی اور غیر متاثرکن لگتی ہیں ۔ ایسی آنکھوں سے چہرے