کشمیر میں دوسرے روز بھی برفباری سے عام زندگی درہم برہم
سرینگر ۔ 12 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وادی کشمیر میں شدید برفباری آج دوسرے دن بھی عام زندگی درہم برہم رہی جہاں کشمیر کا تعلق ملک کے دیگر علاقوں سے منقطع ہوگیا ہے ۔ برفباری کی وجہ سے آبی اور برقی سربراہی بھی شدید طور پر متاثر ہوئی ہے ۔ حکام نے بلندی پر واقع علاقوں میں برفانی طوفان کا انتباہ دیا ہے اور عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بلندی اور