پارلیمنٹ کی کارروائی تیسرے دن بھی متاثر

نئی دہلی ۔ 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) علحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام اور سری لنکا کی بحریہ کی جانب سے تامل ماہی گیروںکی ہراسانی جیسے دو مسائل پر پارلیمنٹ کا اجلاس آج لگاتار تیسرے دن بھی شوروغل و ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔ اس طرح توسیع شدہ سرمایہ سیشن کا پہلا ہفتہ کسی کارروائی کے بغیر اختتام پذیر ہوگیا۔ لوک سبھا میں حکمراں کانگریس کے ای

جن لوک پال بِل پر سالیسٹر جنرل کے نقطہ نظر سے لاپرواہی

نئی دہلی 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جن لوک پال بِل کے بارے میں سالیسٹر جنرل کی رائے کی پرواہ کئے بغیر چیف منسٹر اروند کجریوال نے آج کہاکہ وہ اِس قانون سازی کے مرکز سے مطابقت پیدا کئے بغیر منظوری کے منصوبوں پر لیفٹننٹ گورنر کو مکتوب روانہ کریں گے۔ ایک دن قبل سالیسٹر جنرل موہن پرسارن نے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ کو جن لوک پال بِل پر اپنی را

Categories زمرے کے بغیر

انسداد فرقہ پرستی بل علماء کی رائے سے پارلیمنٹ میں منظور کروایا جائے: ملائم سنگھ

لکھنؤ۔/7فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے اج یہاں ایک پریس کانفرنس میں یو پی اے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انسداد فرقہ پرستی بل کی بابت مسلم دانشوروںاور علماء کی رائے حاصل کرے۔ انہوں نے اس بل کو لوک سبا کے رواں آخری اجلاس میں منظور کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دراصل انسداد فرقہ پرستی بل کی ب

دہلی میں اروند کجریوال کی کارکردگی قابل ستائش: مسزسدھو

امرتسر۔/7فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) مقامی بی جے پی ایم ایل اے اور بادل حکومت میں چیف پارلیمانی سکریٹری ڈاکٹر نوجوت کور سدھو نے عام آدمی پارٹی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وہ خودکو کسی بھی پارٹی کیلئے مناسب امیدوار تصور کرتی ہیں جن میں عام آدمی پارٹی بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت دہلی میں اچھی کارکردگی انجام دے رہی ہ

کانگریس پر بی جے پی کے دباؤ کو قبول کرنے کا الزام

لکھنؤ ۔ 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے فرقہ وارانہ تشدد بل کیلئے اپنی پارٹی کی تائید کا اعلان کرتے ہوئے آج کہا کہ کانگریس کی جانب سے اس بل کو پارلیمنٹ میں معرض التواء رکھنے کی اطلاع پر سخت تکلیف پہنچی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہیکہ کانگریس نے بی جے پی جیسی فرقہ پرست قوتوں کے دباؤ کے تحت یہ فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ۔ طالبان امن مذاکرات کی ناکامی کا اندیشہ

اسلام آباد 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان اور طالبان کی نامزد ٹیم کے درمیان امن مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں مکمل ہوچکا ہے۔ اِن مذاکرات کا مقصد ایک لائحہ عمل تیار کرنا اور 10 سال قدیم شورش کا خاتمہ کرنا ہے۔ حکومت نے 5 شرائط پیش کی ہیں جن میں دشمنیوں کا اختتام بنیادی شرط ہے۔ حکومت نے کہاکہ امن کا سفر شروع ہوچکا ہے۔ طالبا

عازمین حج کی مدد کیلئے اسمارٹ فون کا نیا آلہ ایجاد

دوبئی 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دوبئی کی کمپنی اسٹارٹ اپ نے ایک اسمارٹ فون آلہ تیار کیا ہے جس کا مقصد سعودی عرب میں سالانہ حج کے دوران لاکھوں عازمین حج کی مدد کرنا ہے۔ آلہ کا نام ’’حج سلام‘‘ رکھا گیا ہے۔ اِس کی خصوصیت یہ ہے کہ انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی یہ کارآمد رہ سکتا ہے اور حاجیوں کو درست وقت، مقام اور طریقہ کار کی بنیاد پر ضرور

کنگ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات دہران کے آئندہ سمیسٹر کیلئے درخواستیں طلب

ریاض 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کنگ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات دہران کے گریجویٹ کورسیس کے لئے داخلے کھل گئے ہیں جس میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی کورسیس بھی شامل ہیں۔ طالب علموں کو مکمل وظائف کے ذریعہ مالیہ فراہم کیا جاتا ہے۔ تحقیق کے لئے اعلیٰ درجہ میں سفر اور مکمل طور پر تعلیمی ماحول کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ امریکہ اور دنی

جنوب مغربی برطانیہ میں سیلاب، 140 گھروں کا تخلیہ

لندن ۔ 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی برطانیہ میں سیلاب کی صورتحال مزید ابتر ہوگئی ہے جہاں سے 140 گھروں کا تخلیہ کردیا گیا ہے۔ اس دوران سرکاری ادارہ کے سربراہ کو متاثرہ مقام کے پہلے دورہ کے موقع پر عوام کی شدید برہمی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان علاقوں میں گذشتہ 5 ہفتوں سے سیلاب کی صورتحال ابتر ہے اور برطانیہ کے کئی حصوں میں مزید موسلادھا

سوچی سرمائی اولمپکس، اوباما کی عدم شرکت

ٹوکیو ۔ 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے سرمائی اولمپکس سے دور رہنے چند سرکردہ مغربی قائدین کے فیصلہ کے باوجود پوٹن یکاوتنہا نہیں ہوئے اور اس موقع پر انہیں چند دوست مل گئے جن میں سرکردہ ایشیائی ممالک کے سربراہان اور دوسرے بھی شامل ہیں۔ اس طرح پوٹن دنیا کو یہ باور کراسکتے ہیں کہ انسانی حقوق کے بارے میں ان کے ریکارڈ ا

لشکر جھانگوی کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا گیا

واشنگٹن 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے لشکر جھانگوی کے معاون بانی ملک اسحاق کو جو پاکستان کی شیعہ اقلیت کے کئی ارکان کی ہلاکت کے ملزم ہیں، عالمی دہشت گرد قرار دیا۔ عالمی دہشت گرد قرار دینے کے نتائج میں امریکی شہریوں پر اسحاق کے ساتھ کوئی لین دین کرنے پر امتناع ، اُن کی جائیداد اور مفادات کو جو امریکہ میں موجود ہے، منجمد کردینا او

بینکوں کے قیام کیلئے ہند۔ پاک مذاکرات

اسلام آباد 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور پاکستان کی مرکزی بینکوں کی کراچی اور ممبئی میں شاخیں کھولنے کی بات چیت آخری مرحلہ میں پہونچ گئی ہے۔ باہمی تجارتی تعلقات کو معمول پر لانے کے اقدامات کے ایک حصہ کے طور پر یہ بات چیت جاری ہے۔ ہندوستانی سفیر ٹی سی اے راگھون نے انکشاف کیاکہ بینکوں کی شاخیں کھولنے کی بات چیت آخری مرحلہ می

سری لنکا میں انسانی حقوق مسئلہ کی تحقیقات رکن ممالک پر منحصر

کولمبو 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے رکن ممالک فیصلہ کریں گے کہ کیا سری لنکا میں مبینہ جنگی جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کروائی جاسکتی ہیں، جبکہ ملک میں نسلی منافرت کی بنیاد پر جھڑپیں جاری تھیں۔ اقوام متحدہ کے کارگذار نائب ترجمان فرحان حق نے اپنی ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل امکان ہے ک

مشرف کی غیرحاضری کے بعد سمن کا اجراء

اسلام آباد 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پرویز مشرف پر غداری کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پریشان حال سابق فوجی حکمران کو انتباہ دیا ہے کہ 18 فبروری کو مقدمہ کی سماعت کے لئے حاضر رہیں۔ غیرحاضری کی صورت میں اُن کا ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کیا جاسکتا ہے۔ آج کی پیشی میں پرویز مشرف غیرحاضر تھے۔ قبل ازیں ججوں نے اُنھیں آج