بورہ بنڈہ میں برقی شاک سے مسلم نوجوان کی موت
علاقہ میں سنسنی ، برقی بورڈ کی لاپرواہی پر عوام کا احتجاج ، جناب عامر علی خان کا اظہار افسوس و برہمی
علاقہ میں سنسنی ، برقی بورڈ کی لاپرواہی پر عوام کا احتجاج ، جناب عامر علی خان کا اظہار افسوس و برہمی
سونے ،چاندی اور ہیرے جواہرات کے زیورات کی ہر خاتون کو خواہش ہوتی ہے ۔ خاص طور سے شادیوں، عیدین، تہواروں اور دیگر تقاریب کے موقع پر خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ سونے، چاندی اور جڑاوی زیورات استعمال کریںاور دوسروں پر اپنا رعب قائم کریں۔ خواتین کی اسی خواہش کی تکمیل کیلئے 70 سال قبل پرانے شہر کے تجارتی مرکز پتھر گٹی پر گ
v مال برداری کی موجودہ شرحیں برقرار
v 17 نئی اے سی ’جئے ہند‘ ، 39 ایکسپریس اور 10 پاسنجر ٹرینوں کا آغاز
v ریلوے میں خانگی اور غیرملکی راست سرمایہ کاری کی تجویز
v تیز رفتار ٹرینس متعارف
v وزیر ریلوے ملکارجن کھرگے کی جانب سے عبوری ریلوے بجٹ پیش
v بجٹ تقریر کے دوران آندھراپردیش ارکان پارلیمنٹ کا نامناسب طرز عمل
نئی دہلی ۔ 12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت کی جانب سے توقع ہیکہ تلنگانہ بل کل لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا اور اس نے بل کی شدید مخالفت کو یکسر نظرانداز کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے تاہم بتایا کہ آندھراپردیش تنظیم جدید بل متعارف کرنے کے تعلق سے قطعی فیصلہ کل صبح کیا جائے گا۔ حکومت نے پہلے اس بل کو راجیہ سبھا میں پیش کرنے کا منصوبہ بنایا تھا
نئی دہلی ۔ 12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکز کے ساتھ محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرتے ہوئے اروند کجریوال حکومت نے کل دہلی اسمبلی میں جن لوک پال بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے مرکزی وزارت قانون کی اس رائے کو نظرانداز کردیا کہ بل پیش کرنے سے قبل مرکز کی منظوری ضروری ہے۔ عام آدمی پارٹی حکومت کا یہ سخت موقف اس وقت سامنے آیا جبکہ کانگریس
نئی دہلی ۔ 12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج وزیراعظم منموہن سنگھ کو اہم ترین تلنگانہ بل کی تائید کی پیشکش کی۔ تاہم یہ بھی واضح کیا کہ حکومت کو مجوزہ دونوں ریاستوں کے ساتھ ساتھ سیما ۔ آندھرا کے عوام کی تشویش دور کرنی چاہئے۔ وزیراعظم اس مسئلہ پر اتفاق رائے کیلئے کوشش کررہے ہیں کیونکہ پارلیمنٹ میں مسلسل ہنگامہ آرائی کی جارہی ہ
وزیرخارجہ سلمان خورشید ،فیجی کے ہم منصب رتوانوک سے نئی دہلی میں مصافحہ کرتے ہوئے۔
گیارہویں شریف کے موقع پر کشمیری مسلم خواتین غوث پاک ؓکے آثار مبارک کی زیارت کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعائیں کرتی ہوئیں۔
طوفان کی آمد کی علامات ہیں واضح
بند کرنا اپنی آنکھیں مسئلہ کا حل نہیں
کانگریس ارکان پارلیمنٹ کا اخراج
واشنگٹن ۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکی صدر براک اوباما نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کا تقابل اپنی دو نہات عزیز بیٹیوں کے لئے اپنی چاہت سے کیا اور کہا کہ وہ ان دونوں قریب ترین حلیفوں کے درمیان کسی پسندیدہ کا انتخاب نہیں کرسکتے ۔ ’’میری دو بیٹیاں ہیں اور وہ دونوں ہی بہت خوب اور بہت ہی عزیز ہیں اور میں کبھی اُن کے د
ایم کیو ایم کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم،دورہ میں معاون خصوصی، سربراہ فوج اور ڈائرکٹر جنرل آئی ایس آئی شامل
تہران ۔ 12 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل حسن فیروز آبادی نے انتباہ دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کٹر دشمنوں کے خلاف وہ ’’فیصلہ کن جنگ‘‘ کرنے کیلئے تیار ہے،اگر اس پر حملہ کیا جائے۔ خبر رساں ادارہ فارس کے بموجب فیروز آبادی نے کہا کہ ’’ہم امریکہ اور صیہونی مملکت (اسرائیل) ‘‘ کے ساتھ فیصلہ کن جنگ کرنے کیل
کویت سٹی ، 12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کویت ایئر پورٹ کے باہر پولیس نے ایک امریکی باشندے کو ایم 16 رائفل اور پانچ خالی میگزین اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک امریکی باشندہ اپنے وطن جانے کیلئے جب ائیر پورٹ پہنچا تو پہلی سکیورٹی چیک پوائنٹ پر اسکیاننگ کے دوران اس کے بیاگ سے ایک ایم 16 رائفل اور پانچ خالی میگزی
بغداد۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عراقی فوج کے ایک کیمپ پر حملے کے دوران 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ فوجی کیمپ عراق میں تیل کی ایک پائپ لائن کی حفاظت کیلئے قائم کیا گیا تھا۔ عسکریت پسندوں نے صوبہ نینوا میں ایک فوجی کیمپ میں داخل ہو کر کیمپ میں موجود 15 فوجیوں کو ہلاک کیا اور اس کے بعد فرار ہو گئے۔ مقامی پولیس حکام نے بھی حملہ آوروں کے ک
لندن۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ملک میں سیلاب کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر مشرق وسطی کا پہلا دورہ ملتوی کر دیا ہے اور ملک میں سیلاب سے نمٹنے کو اہم ترین فریضہ قرار دیتے ہوئے بچاؤ کاموںکیلئے فوج کی خدمات لینے کا اشارہ دیا ہے۔ سات ہفتے قبل جنوب مشرقی انگلینڈ کو متاثر کرنے والا سیلاب اب لندن کی طرف
-II جنیوا۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )شامی حکومت اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان جنیوا ۔
لندن ۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انسانی حقوق کیلئے سرگرم ایک بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے کہ وسطی جمہوریہ افریقہ کے مغربی حصوں میں ’’نسل کشی‘‘ کے شکار مسلمان شہریوں کی حفاظت کیلئے امن مشن کے فوجیوں کی تیزی سے تعیناتی نہیں کی گئی۔ یہاں مبینہ طور پر عیسائی برادری مسلمانوں پر حملوں میں مصروف ہے۔چہارشنبہ کو جاری کردہ اپنی ایک تازہ ر
سڈنی۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلین پولیس نے نابالغ لڑکی کا نکاح پڑھانے کے الزام میں ایک پاکستانی نژاد امام کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بچوں کے انسداد استحصال یونٹ نے پاکستانی نژاد مقامی امام ریاض تصور کو گرفتار کر لیا ہے۔ امام پر الزام ہے کہ اس نے ملکی قوانین کے خلاف غیر قانونی طور پر ایک 12 س
اسلام آباد ۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے دوران اْن کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ مشرف کی بجائے اُن کو پھانسی دی جائے۔جسٹس فیصل عرب کی سہ رکنی خصوصی عدالت نے اس مقدمے کی سماعت کی تو سابق فوجی صدر کی وکلا ٹیم میں شامل رانا اعجاز نے ابتداء میں ہی کہا کہ وہ مشرف کے دوست ہیں او
پشاور ۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پشاور کے علا قے بڈھ بیر میں امن لشکر کے سربراہ کے گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز کے پہنچنے کے بعد دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ بھی ہوا جس کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ادھر صدر مملکت، وزیر اعظم اور دیگر سیاسی قائدین نے حملے کی مذ