کمسن لڑکیوں کے قاتل کی خودکشی گوداوری ندی سے نعش برآمد

نظام آباد:21؍ فروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع نظام آباد کے رورل پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سدھیر ریڈی انجینئرنگ کالج علاقہ میں کل تین کمسن لڑکیوں کو زندہ نذرآتش کرنے والے نریندرریڈی نے باسر کی گوداوری ندی میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ واضح رہے کہ رنجل منڈل کے دوپلی کوآپریٹیو سوسائٹی صدر و کسان لیڈر رگھو پتی ریڈی کے تینوں نبیری

یلاریڈی میں تلنگانہ حامیوں کی ریالی

یلاریڈی /21 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست کے قیام کی بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظور ہونے اور قیام تلنگانہ پر یلاریڈی کے مسلمانوں نے صدر کمیٹی جناب شیخ غیاث الدین کی زیر قیادت زبردست ریالی منظم کی ۔ بعد نماز جمعہ ریالی مسجد عثمانیہ سے نکل کر گاندھی چوک پہونچی جہاں پر جئے تلنگانہ کے فلک شگاف نعرے بلند کئے گئے ۔ یو پی

طالب علم کی خودکشی

ورنگل /21 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مکمل تلنگانہ ریاست کا درجہ نہ ملنے کی اطلاع سے دلبرادشتہ ہوکر ورنگل گورنمنٹ پالی ٹیکنک سکینڈ ایر طالب علم پی گری بابو نے خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق نلگنڈہ ضلع مڈی مانور منڈل سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ نوجوان گری بابو ورنگل گورنمنٹ پالی ٹیکنک میکانکل برانچ سکینڈ ایر طالب علم نے پارلیمنٹ میں تلن

قبرستان اور عیدگاہ کی حصاربندی کیلئے رقمی منظوری

مٹ پلی۔21فبروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریسی قائد و دھرم پوری دیواستانم کے چیرمین جناب جواڈی کرشنا راؤ نے صحافتی بیان میں بتایا کہ حلقہ اسمبلی کورٹلہ و مٹ پلی کے ترقیاتی اُمور وضوخانہ جات کی مرمت‘ قبرستان کی حصار بندی و دیگر اقلیتی اُمور کیلئے نمائندگی پر حکومت آندھراپردیش میناریٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے 15.50لاکھ روپیوں کی منظوری عمل

نیوکلیئر معاہدہ پر ہند ۔ آسٹریلیا بات چیت میں پیشرفت

نئی دہلی ۔20 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تعلقات کو مزید استحکام عطا کرتے ہوئے آسٹریلیا نے آج کہا کہ ہندوستان کو یورانیم سربراہ کرنے کیلئے ہونے والے چوتھے مذاکرات کامیاب رہے ۔ دونوں ممالک اس معاہدہ پر جتنی جلد ممکن ہوسکے عمل آوری کے خواہاں ہیں۔ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر پیٹریکس سکلنگ نے آج کہا کہ حکومت آسٹ

دہلی کی تمام نشستوں پر کامیابی بی جے پی کا واحد مقصد

نئی دہلی ۔20 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر بی جے پی لیڈر ہرش وردھن جنھوں نے آج بی جے پی دہلی یونٹ کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا ہے ، ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اُن کے سامنے فی الحال صرف ایک ہی چیلنج اور ایک ہی مقصد ہے کہ آنے والے لوک سبھا الیکشن میں دہلی کی ساتوں لوک سبھا نشستوں پر کامیابی حاصل کی جائے تاکہ نریندر مودی کو وزی

مودی ریالی کیلئے چھوٹے میدان کی منظوری ایک سازش

پٹنہ ۔20 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مظفر پور بہار میں 3 مارچ کو نریندر مودی کی ریلی کیلئے الاٹ کئے گئے چھوٹے میدان پر تنقید کرتے ہوئے بہار بی جے پی یونٹ نے اسے حکومت کی سازش قرار دیا ہے ۔ جن کا کہنا ہے کہ مودی کی ریلی میں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوںافراد شریک ہوں گے مگر حکومت نے ایک سازش کے تحت ریلی کیلئے چھوٹے میدان کی اجازت دی ہے ۔ بی جے پی ل

Categories زمرے کے بغیر

وزیر کی برطرفی پر جھارکھنڈ اسمبلی میں ہنگامہ

رانچی ۔20 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جھارکھنڈ اسمبلی میں اُس وقت بدنظمی کا ماحول پیدا ہوگیا جب اپوزیشن جماعت بی جے پی کے ارکان نے چیف منسٹر ہیمنت سورین کی جانب سے ایک کابینی وزیر کی برطرفی کی وجہ جاننے کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست شوروغل کی جس کے نتیجہ میں اسمبلی کو دو مرتبہ ملتوی کرنا پڑا ۔ بی جے پی ایم ایل اے اور سابق چیف منسٹر رگھوور د

گیتیکا تیاگی کا سبھاش کپور پر جنسی استحصال کا الزام

ممبئی ۔20 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جرنلسٹ سے اداکارہ بنی گیتیکا تیاگی نے فلم ڈائرکٹر سبھاش کپور پر جنسی استحصال کا الزام عائد کرتے ہوئے اُسے تھپڑ رسید کردیا ۔ سماجی ویب سائٹ پر جاری کردہ ویڈیومیں سبھاش کپور اور اُس کی بیوی ڈمپل کھرباندا کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں گیتیکا تیاگی روتے ہوئے آئی اور سبھاش کو تھپٹر مار دیا۔ گیتیکا

راجیو گاندھی کے قاتلوں کی رہائی ، جیہ للیتا کی مذمت

نئی دہلی۔ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر ٹاملناڈو جے جیہ للیتا آج سیاسی پارٹیوں کی مذمت کا نشانہ بن گئیں کیونکہ انہوں نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتلوں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریسی قائد منی شنکر ایّر نے کہا کہ اس اقدام سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ ملک کی وزیراعظم بننے کی قابلیت نہیں رکھتیں۔ انہوں نے کہا کہ جیہ للیتا اس فیصلہ

قابلیت کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی: ایشا دیول

ممبئی۔20 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اداکارہ ایشا دیول جو آخری مرتبہ 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ٹِل می او خدا ‘‘ میں جلوہ گر ہوئی تھیں، نے ایک مرتبہ پھر اداکاری کی طرف واپس آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ ایشا دیول نے کہا ہے کہ قابلیت کے لئے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی بس کام کا جذبہ ہونا چاہیے۔ میں بڑی اسکرین سے محبت کرتی ہوں اور اسی

ہفتے میں 3 بار چہل قدمی یادداشت میں اضافے کا سبب

چہل قدمی کرنے سے جسمانی فٹنس اور دیگر فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں مگر چہل قدمی کی عادت دماغ کو بھی روشن کردیتی ہے۔امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے میں 3 بار تیز چہل قدمی سے دماغ کی یاداشت میں اضافہ ہوتا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اس عمل سے دماغ میں یادداشت ذخیرہ کرنے والے حصے کا حجم

مناسب منصوبہ بندی کے بغیر مجرمین کی رہائی کا فیصلہ : کروناندھی

چینائی ۔20 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیو گاندھی قتل کیس کے مجرمین کی رہائی پر سپریم کورٹ کی جانب سے حکم التواء جاری کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈی ایم کے سربراہ کروناندھی نے اے آئی اے ڈی ایم کے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے جیہ للیتا حکومت کی ناکامی سے تعبیر کیا اور کہا کہ جئے للیتا کی حکومت نے مذکورہ مجرمین کی رہائی کے حو

پارلیمنٹ کے روبرو خواتین کا مظاہرہ

نئی دہلی۔ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بعض خاتون احتجاجیوں نے آج پارلیمنٹ کے روبرو مظاہرہ کیا۔ وہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں توسیع کا مطالبہ کررہی تھیں تاکہ طویل مدت سے زیرالتواء خواتین تحفظات بل منظور کیا جاسکے۔ احتجاجی مظاہرین نعرہ بازی کررہی تھیں اور اپنے مطالبہ کی تائید میں پلے کارڈس اٹھائے ہوئے تھیں۔چونکہ انہوں نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی

مزید دو کوئلہ بلاکس منسوخ کرنے حکومت کا فیصلہ

نئی دہلی 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )مرکز نے آج فیصلہ کیا کہ مزید دو کوئلہ بلاکس منسوخ کردیئے جائیں،جس سے تاحال وقت مقررہ پر کام کی تکمیل نہ کئے جانے کی پاداش میں منسوخ شدہ کانوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ جھارکھنڈ کی ان کانوں کی منسوخی بین وزارتی گروپ کی سفارش کے پس منظر میں ہوئی ہے ،جس نے مختلف فارمس کو الاٹ کردہ متعدد کوئلہ بلاکس کو منسوخ ک