ممبئی میں ملک کی پہلی مونو ریل خدمات کا آغاز
ممبئی ۔ یکم فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کئی سال کی تاخیر اور کئی رکاوٹوں کو ختم کرتے ہوئے ملک کی پہلی مونو ریل نے بالآخر آج اپنا سفر شروع کردیا ۔ چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج چاوان نے ممبئی میں اس سرویس کا افتتاح انجام دیا ۔ مسٹر چاوان نے سرویس کا افتتاح انجام دینے کے بعد کہا کہ پہلے مرحلہ میں اس ریل سے 8.9 کیلومیٹر کا سفر ہوگا جس کے ذریع