خواجہ الطاف حسین حالی
سید علی حسین
سید علی حسین
ڈاکٹر سیدہ عصمت جہاں
نئی دہلی27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی (ایم) نے اعتماد ظاہر کیاکہ مزید علاقائی پارٹیاں غیر کانگریسی، غیر بی جے پی اتحاد میں شامل ہوجائیں گی جو عام انتخابات سے پہلے بائیں بازو اور سیکولر پارٹیوں کا قائم کیا جارہا ہے۔ سی پی آئی (ایم) کی قیادت میں جاریہ ہفتہ کے اواخر میں اُبھرتے سیاسی منظر پر تبادلہ خیال کے لئے سیاسی پارٹیوں سے ملاق
نئی دہلی۔ 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے مجوزہ لوک سبھا انتخابات کیلئے 54 امیدواروں کی پہلی فہرست آج رات جاری کی۔ ان میں سابق بی جے پی صدر نتن گڈکری ، ہماچل پردیش کے سابق چیف منسٹر شانتا کمار، لوک سبھا میں پارٹی ڈپٹی لیڈر گوپی ناتھ منڈے اور یووا مورچہ صدر انوراگ ٹھاکر شامل ہیں۔ بی جے پی نے جموں و کشمیر میں دو مسلم امیدواروں غلام مح
نئی دہلی 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ترقی کے ’’گجرات کے نمونے‘‘ پر تنقید کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے سینئر قائد منیش سیسوڈیہ نے آج بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کاروباری طبقہ اور عوام کو بی جے پی زیراقتدار ریاستوں میں ’’چور‘‘ نہ سمجھا جائے۔ اُنھوں نے کہ
نئی دہلی 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) انڈین مجاہدین یہودیوں اور سفید فاموں کے اغواء کا منصوبہ بنایا تھا تاکہ اُن کی رہائی کے عوض پاکستانی محقق عافیہ صدیقی کو رہا کروایا جاسکے۔ جسے القاعدہ کی کارکن ہونے کے جرم میں امریکہ میں 86 سال کی سزائے قید دی گئی ہے۔ ضمنی فرد جرم میں جو انڈین مجاہدین کے معاون بانی یٰسین بھٹکل اور اُن کے 3 قریبی بااعتما
نئی دہلی 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے تاجر برادری سے کہاکہ عالمی چیالنجس سے فرار اختیار نہ کریں بلکہ اُن کا سامنا کریں۔ اُنھوں نے تیقن دیا کہ تمام غیرضروری قوانین منسوخ کردیئے جائیں گے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حکومت سمجھتی ہے کہ ’’تمام چور ہیں‘‘۔ اُنھوں نے کہاکہ میں نہیں جانتا کہ اِس سے مجھے سیاسی فائدہ پہونچے گا یا نہیں ل
نئی دہلی۔ 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں غیرقانونی ورکرس کے خلاف متعارف کردہ ’’نطاقہ پالیسی‘‘ کے مثبت اثرات اب ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ نائب وزیر برائے غیرملکی اطلاعات عبدالعزیز بن سلامہ نے آج یہاں ایک پروگرام کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی کے نتیجہ میں قانونی طور پر مقیم تارکین وطن خود کو مطمئن مح
بی جے پی کا دعویٰ بے بنیاد ، ٹی آر ایس اور کانگریس میں انضمام یا اتحاد پر مذاکرات جاری ، مرکزی وزیر جئے رام رمیش کی پریس کانفرنس
ریاست کی سیاسی صورتحال ، آر ٹیکل 356(1)پر غور، مرکزی کابینہ کا اہم ایجنڈہ
نئی دہلی 27 فبروری ( پی ٹی آئی)تلنگانہ بل جسے گذشتہ ہفتہ پارلیمنٹ میں منظور کیاگیاصدر جمہوریہ پرنب مکرجی کی منظوری کیلئے آئندہ ہفتہ بھیجا جائے گا۔ مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے کہا کہ اس بل کو وزارت قانون نے تیار کیا ہے اور توقع ہے کہ آئندہ ہفتہ صدر جمہوریہ سے رجوع کر کے ان کی دستخط لی جائے گی ۔ مجھے توقع ہے کہ صدر جمہوریہ اس بل کو منظوری
ریاست کی تقسیم کا عمل صرف کاغذی کارروائی تک محدود،غیر یقینی کیفیت برقرار
سونیا گاندھی سے ملاقات، چندر شیکھرراؤ پر تنقید
نئی دہلی۔ 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی کابینہ کا کل اجلاس منعقد ہورہا ہے جس میں بعض مقبول عام اقدامات اور انسداد ِ رشوت ستانی پر آرڈیننس کی اجرائی کو منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ مجوزہ لوک سبھا انتخابات کیلئے ضابطہ ٔ اخلاق کے نفاذ سے قبل یہ کابینہ کا آخری اجلاس ہوسکتا ہے۔ انتخابی مصارف کو فی امیدوار موجودہ 40 لاکھ سے بڑھاکر 70 لاکھ ر
حیدرآباد 27 فبروری(سیاست نیوز) ریاست کی تقسیم کے مسئلہ پر شدید اختلاف کرتے ہوئے چیف منسٹر عہدہ سے مستعفی ہونے والے مسٹر این کرن کمار ریڈی کابینہ کے سابق وزراء مسرس جی سرینواس راو، ٹی جی وینکٹیش اور ای پرتاب ریڈی کے علاوہ چند ارکان اسمبلی 5 مارچ اور 8 مارچ کو منعقد ہونے والے تلگودیشم پارٹی کے پرجا گرجنا پروگرام میں تلگودیشم میں شمولیت
احمدآباد۔ 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی سی بی آئی عدالت نے معطل پولیس عہدیدار ڈی جی ونزارا کی عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹر مقدمہ میں اضافی چارج شیٹ کی نقل فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ونزارا کے وکیل وی ڈی گجر نے کہا کہ انہیں عدالتی حکم نامہ کی نقل نہیں ملی ہے چنانچہ وہ نہیں بتا سکتے کہ آخر عدالت نے کس بنیاد پر اضافی چارج شیٹ کی نقل فر
حیدرآباد27 فبروری ، ( پی ٹی آئی ) ریاستی وزراء جی سرینواس راو ، ٹی جی وینکٹیش اور ایروسو پرتاب ریڈی جو تلگودیشم پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں آج کہا کہ صرف صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو ہی سیما آندھرا علاقہ کو جامع طریقے سے ترقی دے سکتے ہیں۔اب آندھرا پردیش تقسیم ہوچکا ہے ہم کو اپنے علاقہ کیلئے ایک مضبوط اور تجربہ کار لیڈر کی ضرورت ہے
حیدرآباد 27 فبروری(پی ٹی آئی) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایرپورٹ شمس آباد جس کے انتظامیہ جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ کی جانب سے کئے جاتے ہیں آج کہا کہ اس ایر پورٹ کو بہترین خدمات کیلئے ایر پورٹ سرویس کوالٹی سروے کے ذریعہ ایر پورٹ کونسل انٹرنیشنل نے دوسرا انعام دیا ہے۔ ایر پورٹ کونسل انٹرنیشنل دنیا بھر کے ایر پورٹس کا ایک عالمی
لندن۔ 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کی مواصلاتی جاسوسی ایجنسی سی سی ایچ کیو اور امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے ’’یاہو‘‘ سے استفادہ کرنے والے کئی ملین افراد کے ویب کیم تصاویر اور بات چیت کی تفصیلات کو ریکارڈ کیا ہے۔اخبار ’’گارڈین‘‘ کی اطلاع کے مطابق ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات میں یہ پتہ چلا۔یاہو نے جاسوسی پر شدید ردعمل کا اظہ
پٹنہ۔ 27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی جانب سے ماضی میں کسی طرح کی غلطی یا کوتاہی کیلئے معذرت خواہی کی پیشکش کو زیادہ اہمیت نہ دیتے ہوئے چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے کہا کہ معافی چاہنے کیلئے حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ بی جے پی کے پاس اس کا فقدان ہے۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ سے